Urdu Quotes And Saying..!!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اپنی قسمت پر خوش ہیں............
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ذلّت بہت کم لوگوں کو مطیع بناتی ہے ..... تذلیل لوگوں کو منتقم المزاجی سکھاتی ہے.... بدلہ لینے پر مجبور کرتی ہے...............
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
حساس لوگوں کو حساسیت اور سنگ دلوں کو غرور مار دیتا هے..........
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ﺧﻠﻮﺹ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﻧﭩﺎ ﺷﮏ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ...........
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

جن رشتوں کی بنیاد جھوٹ پر ہو وہ ایک سچ پر یوں زمین بوس ہوتے ہیں کہ پھر بہت سے سچ مل کر بھی انہیں دوبارہ تعمیر نہیں کرسکتے........
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
"جوگی " اگر مرد ہو تو عزت دار ہوتا ہے مثلاً " جوگی میرا دل دا روگی "
فیمیل جوگی کا ذکر تو بس " مَرن جوگی ، اُجڑنے جوگی " کی طرح ہی ہوتا ہے

:D

@Hoorain @Jhalli Churail
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج کل روتے ھوئے بچے کو موبائل فون اس طرح تھما دیا جاتا ھے، جیسے ایمرجینسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ھو
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
زندگی ميں خود کو کبهی کسی
کا عادی مت بنانا، کيونكہ انسان
بہت خود غرض ہے، جب آپکو پسند
کرتا ہے تو آپکی برائ بهول جاتا
ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا
ہے تو آپکی اچهائ بهول جاتا ہے..
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
یہ دنیا مکافات عمل ہے..... یہاں ہم جو دوسروں کو دیں گے وہ اول تو ہمیں واپس ضرور ملے گا... اور اگر ہمیں نہ ملا تو ہماری آنے والی نسلوں کو ضرور ملے گا.... سو کوشش کریں کہ جہاں تک ہو سکے اچھائی کے اور نیکی کے ہی بیج بوئیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اسکا پھل پا سکیں.....
دلوں کو جوڑنے والے بنیں .....توڑنے والے نہیں.
اللہ ہم سب پر اپنا خاص رحم و فضل فرمائے...... آمین.
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں ُجو ِکسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔۔
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
طبیعت اور مزاج کی گہرائی آپکی اصل شخصیت ہے۔ ہیرے کا اندر ، باہر سے زیادہ قیمتی ہوتا یے۔ اس کی بیرونی چمک دمک اندر سے ہی پھوٹ رہی ہوتی ہے۔ ہیرا اس لیے قیمتی ہوتا ہے کہ وہ اندر باہر سے مربوط ہوتا ہے۔ کچھ لوگ بظاہر محل کی طرح لگتے ہیں اور صدر دروازے پر خوب چہل پہل بھی ہوتی ہے۔ مگر داخل ہونے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تو اس مکان کی طرح ہیں جو سرمایہ کے اچانک ختم ہوجانے کی وجہ سے ڈھچر رہ گیا ہے۔ کہیں اٹھنے بیٹھنے کی جگہ نہیں۔ اینٹ روڑہ بکھرا پڑا ہے، دیواریں رنگ و روغن سے محروم ہیں۔ صحن اجاڑ اور کھڑکیاں بےپردہ ہیں ایسے محل کا بیرون بھی بےاعتبار ہو جاتا ہے۔ باہر کا اعتبار بنانے کے لیے اندر کا منظر بھی سنوارنا پڑتا یے۔۔۔۔۔۔۔ !
طارق حنیف۔
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
اگر کیفیت یا یکسوئی نہ بھی میسر
‏ ھو تو بھی نماز ادا کریں
‏نماز فرض ہے ، کیفیت فرض نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top