Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
View attachment 115859
ہم چلے اس جہاں سے
۔دل اٹھ گیا یہاں سے
View attachment 115863
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115869

یوں بھی ہوں گی محبت کی رسوائیاں
میرے مرنے پہ گونجے گی شہنائیاں
View attachment 115860
روۓ گی موت بھی بے کسی پہ مِری
جب اُٹھے گا جنازہ یہاں سے
View attachment 115864

اب جیئیں تو جیئیں کس کی خاطر جیئیں
زندگی گا زہر کس خوشی میں پیئیں
View attachment 115865
جب بنا آشیاں جب کھلا گلستاں
گِر پڑیں بجلیاں آسمان سے
View attachment 115861
زندگی کا چھلکنے کو اب جام ہے
مرتے مرتے بھی لب پہ تیرا نام ہے
View attachment 115866
تو سلامت رہے تا قیامت رہے
ہم اکیلے چلے ہیں یہاں سے

View attachment 115862
ہم چلے اس جہاں سے
۔دل اٹھ گیا یہاں سے
View attachment 115867
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115868

Kisy khaber krni hy? :-??
 
Top