Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وآپسی نہیں ہوئی ، وہیں سے میسج بھیجا ہے شاید۔۔۔

ویسے آپ کی وآپسی کب ہو گی؟ آب بھی غائب ہیں کئی روز سے۔۔۔
ہم تو یہ رہے آپ کے سامنے۔
رمضان کی وجہ سے اور کچھ گھر میں مصروفیت بڑھی تو اس لئے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہم تو یہ رہے آپ کے سامنے۔
رمضان کی وجہ سے اور کچھ گھر میں مصروفیت بڑھی تو اس لئے۔
مجھے لگا شاید آپ ابھی سے اعتکاف میں بیٹھ گئیں ہیں۔

ویسے باقی لوگ تو بیٹھے ہی ہوئے ہیں اعتکاف میں، کسی کا
آنا جانا نہیں ہے آج کل۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھے لگا شاید آپ ابھی سے اعتکاف میں بیٹھ گئیں ہیں۔

ویسے باقی لوگ تو بیٹھے ہی ہوئے ہیں اعتکاف میں، کسی کا
آنا جانا نہیں ہے آج کل۔۔۔
باقی لوگ تو رمضان سے پہلے سے پہلے کے بیٹھے ہوئے ہیں۔
ہم گھر میں کام میں مصروف۔

آپ سنائیے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
سعودیہ سے ڈنمارک تک کی سننا چاہتے ہیں۔۔۔۔ سنائیے ۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
سعودیہ سے شروع کرنے کے لیئے پہلے مجھے سعودیہ جانا پڑے گا، اور آج کل دُبئی
سے سعودیہ کی فلائیٹس بند ہیں۔
 
Top