کل پکارا تھا۔۔۔۔۔Aa gaiii
آج کیا پھر سے پلیٹ سجائیں پکوڑوں کی؟
کل پکارا تھا۔۔۔۔۔Aa gaiii
پکوڑے اچھے تھے نا؟یاد آوٓں گا تُجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سَادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاوٓں
پکوڑے اچھے تھے نا؟
پہلے اچھے پکوڑے مل جاتے تھے لیکن آج کل تو زیادہ تر بازاری پکوڑوں میں بیسن کم اور آٹا زیادہ ہوتا ہے.
زنگر برگر,شوارمہ, پیزا اور سموسے و پکوڑے والے اچھے لوگ ہوتے ہیں
بیچارے بس چٹنی کم دیا کرتے تھے
dedo mashwara @Fahaad koہم نے تو اپنے بنائے پکوڑوں کی بات کی۔ اور ان میں آٹا تو بالکل نہیں ہے۔
ویسے ایک بات ہے کہ آٹا نہیں میدہ ڈالنے سے زیادہ کرسپی بنتے ہیں پکوڑے۔ کسی پکوڑے والے کو مشورہ بھی دے سکتے ہیں
Ji batain kya mashwara hai hamare lyededo mashwara @Fahaad ko
yahi apne ghar walon keliye pakore banata rahta hai
Phir us mashwaray par amal kar k hum sab k liay pakoray bna k laaiay gaLao @Blue-Black
Mashwara phenko meri tarf
Kal?? Kal to me i nhi the TM per?کل پکارا تھا۔۔۔۔۔
آج کیا پھر سے پلیٹ سجائیں پکوڑوں کی؟
نہیں تھیں تو اسی لئے ہمیں اکیلے کھانا پڑے نا۔Kal?? Kal to me i nhi the TM per?
زیادہ تھے کیا؟waqai
Zyada khaye b nhinjaty ramzan k ilawaزیادہ تھے کیا؟
ہمارے حساب سے تو صرف چکھنے کے لئے کافی تھے۔
کون سی جنابChai chahye