Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتنا خوبصورت مصرع ہے، جھٹک کیوں دیا؟ آگے بڑھیئے اور اِسے پورا کیجئے۔
ہم نے کبھی دانستہ شعر نہیں کہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو بھی ادھورا ہی چھوڑ دیا۔۔۔آج کل شاعری کی طرف زرا سا بھی دھیان اور رجحآن نہیں😐۔بہت سے مصرعے ضائع کر چکے ہم :( کچھ تو مکمل اشعار بن گئے تھے :( لیکن دل ہی نہیں مانا کہیں نوٹ کرنے کا۔۔۔یہ بھی روانی میں اچانک ذہن میں آیا۔۔۔شائد ہزج مثمن کا بن رہا ہے۔۔۔۔ہمم؟؟؟ ہے نا؟
آپ گرہ لگا لیجیئے اس مصرع کے ساتھ۔۔۔۔اور ویسے ہر گز نہیں لگائیے گا جیسی اس مرتبہ لگائی تھی۔۔ہم سے اتنی مضبوط گرہ کھلتی نہیں پھر😐۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہزج مثمن ہی ہے اور گرہ بھی آپ ہی کو لگانی پڑے گی اور لازمی لگانی پڑے گی۔ بس کہہ دیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دینے میں حرج بھی کیا ہے۔۔وہ انگلش کا ایڈیم نہیں سنا؟
give me piece of your mind
😉 😉 😛
پیس کا پیس تو نہیں ہو سکے گا نا اب۔ مائیکرو سکوپ سے دیکھنا پڑے گا پھر تو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے بھیااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اس ڈیل کی بات نہیں کر رہے۔۔۔🥺۔
اچھے سے ڈیل کی تفصیل معلوم کر لیجئے۔۔۔۔۔ پھر نہ کہئیے گا کہ آپ کو خبر نہ ہوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کرنا بھی نہیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ کیاااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لڑنا ہے ہم سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آج ہم بالکل لڑ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آہو 😛 😄۔
 
Top