Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سوچنے کی مہلت بس کل تک تھی۔
اب ہم مکرنے نہ دیں گے
اور بھی بہت کچھ لکھنا تھا لیکن انگلی زخمی ہے۔۔۔ شکر ہے کہ رنگ والی نہیں ہوئی۔
۔
آپ نے ہمارے بھیا کو دو ڈیلز آفر کر کے ان کی توجہ کو تقسیم کر دیا تھا۔۔۔ اور وہ اصل ڈیل سے ہٹ کے دوسری ڈیل کے بارے متوجہ ہو گئے🥺۔
۔ اب زخم کیسا ہے فنگر کا؟؟ آرام آیا؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہا ئے۔۔بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اتناااااااا سا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب دیکھ لیں کہ ہمارے دماغ کا پیس لینا ہے یا رہنے دینا ہے۔

ہاں ہاں بس اتنا سا۔۔۔۔
مگر ہے بڑے کام کا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب دیکھ لیں کہ ہمارے دماغ کا پیس لینا ہے یا رہنے دینا ہے۔

ہاں ہاں بس اتنا سا۔۔۔۔
مگر ہے بڑے کام کا۔
وہ تو معلوم ہے کہ بڑے کام کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔تو ایسا کریں اپنے دماغ میں سے کوئی ذہین قسم کا پیس نکال کے دے دیں۔۔
اور وہ والا پیس مت دیجیئے گا جس میں پنجرے بنانے کی کوالٹی ہو🥺ہم تھک جائیں گے😛۔
کروچیٹ ورک۔۔گارڈننگ، اور یہ پرندے شرندے والا ہمارے حوالے کر دیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوہ۔۔آپ اردو ڈبڈ دیکھ رہی ہیں؟؟؟؟
سبٹآئٹل سے زیادہ مزہ آتا
ایک ٹائم میں اور کام بھی کر رہے ہوتے ساتھ۔۔۔ اس لئے سب ٹائٹل پڑھنے کا ٹائم نہیں ہوتا نا

سمجھا کریں نا جی۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
۔
آپ نے ہمارے بھیا کو دو ڈیلز آفر کر کے ان کی توجہ کو تقسیم کر دیا تھا۔۔۔ اور وہ اصل ڈیل سے ہٹ کے دوسری ڈیل کے بارے متوجہ ہو گئے🥺۔
۔ اب زخم کیسا ہے فنگر کا؟؟ آرام آیا؟
کون سا زخم۔۔۔۔ اس کے بعد ایک اور لگ گیا۔

اصل مسئلہ شولڈر کے درد کا ہے۔

دو ڈیل اس لئے کہ ہم آپ کے بھائی سے دونوں ڈیلز ایک ساتھ قبول کروانے کے چکر میں ہیں۔ بس آپ منظوری دے دیجئے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کون سا زخم۔۔۔۔ اس کے بعد ایک اور لگ گیا۔

اصل مسئلہ شولڈر کے درد کا ہے۔

دو ڈیل اس لئے کہ ہم آپ کے بھائی سے دونوں ڈیلز ایک ساتھ قبول کروانے کے چکر میں ہیں۔ بس آپ منظوری دے دیجئے
اوہو۔۔۔۔۔آپ دھیان سے کیا کریں نا۔۔۔۔
اور شولڈر کا درد ابھی تک کم نہیں ہوا؟
ڈاکٹرز نے کیا کہا ہے؟

ایسے کیسے منظوری دے دیں ہم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
۔محبت کی آزمائش میں کسی کا ظرف کبھی مت آزمائیے گا صرف اپنا ظرف دکھائے گا۔۔ :) ورنہ پچھتاوا ہی ہوتا 😛
پیار ویار میں کیا جانوں رے

ہم تو رشتوں میں وفا کی بات کر رہے۔ محبت ہوئی تو یہ سب بیچ میں نہیں آئے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سن رہی ہیں نا اینجلا میڈم۔۔۔۔۔
اپنے بھائی سے ہی کچھ سیکھ لیں۔
آپ دونوں سے ہم سیکھتے رہتے ہیں
@Kavi بھیاااااااااااااااا کے تو ہم بہت بڑے فین ہیں۔۔۔
آپ کو پتہ ہے تنہائی آپا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top