Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🥺🥺اس سے بھوک تھوڑی نہ ختم ہو گی

ماشاءاللہ۔۔۔
ہماری ماما کو بہت زیادہ ہ ہ ہ پسند تھے پیاز کریلے۔۔وہ بھی ایسے ہی کرتی تھیں :(۔۔اس لئےبھی ہم کبھی کبھی کھا لیتے۔۔۔
یہ تو ہے۔

کچھ کھایا پیا بھی یا صرف ریسٹ ہی کیا آج
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا مطلب۔۔۔ کہان لگوانی ہے۔۔۔
باہر روڈ پہ لگوا لیں۔
او اچھا اچھا۔۔۔ اتنا اچھا آئیڈیا تو ہمارے ذہن میں آیا ہی نہیں۔۔سلیوٹ فار یو 😐۔
ہاں سونے سے پہلے ہم چیک کیا کرتے اکثر۔۔۔
اتنا جلدی سوتے تو نہیں ۔۔ آج تو مہمانوں کے ریسٹ کے خیال سے جلدی اٹھ آئے اپنے روم کی طرف
آپ بھی کافی تھک گئیں ہوں گی۔۔آرام تو نہیں کرنا؟
ہم اس لئے کہہ رہے ہیں ہمارے ہاں جب مہمان آتے ہیں۔۔آپی کا کام بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے سپیشلی کچن کا۔۔۔۔
واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ہم سوچتے کہ اگر ہماری بہین ہوتی تو شاید آپ جیسی ہی ہوتی۔
آپ کی کوئی بہن نہیں ہے؟
🥺 کیا مطلب جیسی ہوتی؟ مطلب ہم آپ کی بہن نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم یہ سننے سے پہلے مر کیوں نہیں گئے؟🥺۔
شائد کھانا کھانا تھا اس لئے۔۔کیا اب بھوکے کی مر ہی جائیں۔۔۔🥺😐🤭۔
لیکن ایک بات ہے۔۔۔ ہم ایسے بیمار نہ پڑا رہنے دیتے آپ کو۔
اپنے ساتھ کیل ٹھونکنے اور لکڑیاں کاٹنے میں لگائے رکھتے۔۔۔ یا پھر نٹنگ مشین کے لئے اون کے گولے بنوایا کرتے
😐 ارےڈئیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو مسئلہ ہے ہر ایک کی زبان پہ یہی نعرہ۔۔۔۔۔۔تمہیں بیمار پڑا نہیں رہنے دینا
🤭 اچھااااااااا جنااااااااااب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ہماری بہن ہوتی تو پھر آپ کو لگ پتہ جاتا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اسی لئے ہم نے بولا کہ ڈبیہ میں ڈالنے کے بعد بیگ میں رکھ دیتے۔ اور بیگ ہمیشہ ہمارے ساتھ ساتھ ہی ہوتا۔
محترم سگریٹ سلگانے کے لئے ماچس مانگ لیتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @kaviہاں اگر

پھر ہمارا تو کوئی قصور نہ ہوتا نا۔
مطلب ماچس کی تیلیوں سمیت رکھنا تھا😭ہائے ہماری ننھی سی جان دہل گئی سوچ کے کہ ہمارا کیا بنتا😭یہ تو حفاظت نہ ہوئی آفت ہو گئی ہمارے لئے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: H@!der

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ تو ہے۔

کچھ کھایا پیا بھی یا صرف ریسٹ ہی کیا آج
آج ریسٹ کوئی ایسا ویسا کیا۔۔ طبیعت کافی ناساز تھی۔۔تین دن پہلے ایک میڈیسن شروع کی تھی۔۔۔اور لگتا اسے ہماری ہڈیوں کے ساتھ دشمنی ہو گئی 😐۔۔ کچھ پہلے ہی درد تھا جوائینٹس وغیرہ میں ۔۔۔اور باڈی پین انتہا کا۔۔۔۔😓۔زرا سا چلے تھے تو پاؤں بھی بہت دکھ رہے تھے۔۔۔ اپنے روم سے نکل کے دوسرے والے روم میں اور پھر اپنے روم میں۔۔۔😐۔شام میں ہم کہہ رہے تھے کہ آج ریسٹ کر کر کے ہم بہت تھک گئے ہیں🤭🥺۔
کھایا پیا تھا۔۔۔حکم ہے ہمیں کہ تین ٹائم کھانا کھانا ہے۔۔۔تو ہم کوٹہ پورا کر دیتے ہیں۔۔آپ سمجھ رہی ہیں نا😉۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
او اچھا اچھا۔۔۔ اتنا اچھا آئیڈیا تو ہمارے ذہن میں آیا ہی نہیں۔۔سلیوٹ فار یو 😐۔

آپ بھی کافی تھک گئیں ہوں گی۔۔آرام تو نہیں کرنا؟
ہم اس لئے کہہ رہے ہیں ہمارے ہاں جب مہمان آتے ہیں۔۔آپی کا کام بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے سپیشلی کچن کا۔۔۔۔

آپ کی کوئی بہن نہیں ہے؟
🥺 کیا مطلب جیسی ہوتی؟ مطلب ہم آپ کی بہن نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم یہ سننے سے پہلے مر کیوں نہیں گئے؟🥺۔
شائد کھانا کھانا تھا اس لئے۔۔کیا اب بھوکے کی مر ہی جائیں۔۔۔🥺😐🤭۔

😐 ارےڈئیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو مسئلہ ہے ہر ایک کی زبان پہ یہی نعرہ۔۔۔۔۔۔تمہیں بیمار پڑا نہیں رہنے دینا
🤭 اچھااااااااا جنااااااااااب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ہماری بہن ہوتی تو پھر آپ کو لگ پتہ جاتا
آپس کی بات ہے۔۔۔ ہم کام کرنے سے نہیں تھکتے بلکہ آرام کرنے سے تھکتے ہیں۔
آج دن میں بھابی کی کال آئی تو وہ بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ کیا نئے سے نئے کام شروع کر لئے ہیں۔۔۔ بس اب جو پنجرہ شروع کیا ہے اس کے بعد کچھ نیا شروع نہ کرنا۔

اور ہماری عادت ہے کہ جیسے ہی پہلا کام مکمل ہونے کے قریب ہوتا ہے۔ اگلا پروجیکٹ ذہن میں تیار ہو چکا ہوتا ہے۔
اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ 😂

ارے ارے ایسا ہم نے کب کہا۔۔۔۔
بہن ہی ہیں آپ۔۔۔ لیکن ہم نے اس لحاظ سے کہا کہ اگر ہماری امی کی ہمارے علاوہ کوئی بیٹی ہوتی۔
ہُن آئی سمجھ؟
ارے نہیں نہیں بھوکے کیوں مرنا۔۔۔
اور یہ بار بار مرنے کی بات نہ کیا کریں۔۔۔

ہمیں نہیں۔۔۔۔ آپ کو لگ پتہ جانا تھا
کسی خوش فہمی میں مت رہئیے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مطلب ماچس کی تیلیوں سمیت رکھنا تھا😭ہائے ہماری ننھی سی جان دہل گئی سوچ کے کہ ہمارا کیا بنتا😭یہ تو حفاظت نہ ہوئی آفت ہو گئی ہمارے لئے۔۔۔
ہمیں معلوم ہے کہ تیلیوں کے ساتھ بھی کیسے حفاظت کی جاتی ہے۔
آپ فکر نہ کریں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج ریسٹ کوئی ایسا ویسا کیا۔۔ طبیعت کافی ناساز تھی۔۔تین دن پہلے ایک میڈیسن شروع کی تھی۔۔۔اور لگتا اسے ہماری ہڈیوں کے ساتھ دشمنی ہو گئی 😐۔۔ کچھ پہلے ہی درد تھا جوائینٹس وغیرہ میں ۔۔۔اور باڈی پین انتہا کا۔۔۔۔😓۔زرا سا چلے تھے تو پاؤں بھی بہت دکھ رہے تھے۔۔۔ اپنے روم سے نکل کے دوسرے والے روم میں اور پھر اپنے روم میں۔۔۔😐۔شام میں ہم کہہ رہے تھے کہ آج ریسٹ کر کر کے ہم بہت تھک گئے ہیں🤭🥺۔
کھایا پیا تھا۔۔۔حکم ہے ہمیں کہ تین ٹائم کھانا کھانا ہے۔۔۔تو ہم کوٹہ پورا کر دیتے ہیں۔۔آپ سمجھ رہی ہیں نا😉۔
جی بالکل سمجھ رہے۔۔۔۔۔۔
لیکن ایسی نادانیاں اپنی صحت کے ساتھ دشمنی کرنا ہے۔

ہمیں تو کوکو موکو کا ایک فائدہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ان کے لئے کسٹرڈ بناؤ۔۔۔ ساتھ خود بھی کھا لو۔
فروٹ کاٹ کے دو۔۔۔ ساتھ میں اپنی خدمت بھی کر لو۔
اب انھیں روٹی کھلانی بھی شروع کی۔۔۔ کہ چلو انھی کے بہانے سہی۔۔۔ پکائیں گے تو سہی نا۔

سمجھ آئی ناـ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپس کی بات ہے۔۔۔ ہم کام کرنے سے نہیں تھکتے بلکہ آرام کرنے سے تھکتے ہیں۔
آج دن میں بھابی کی کال آئی تو وہ بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ کیا نئے سے نئے کام شروع کر لئے ہیں۔۔۔ بس اب جو پنجرہ شروع کیا ہے اس کے بعد کچھ نیا شروع نہ کرنا۔

اور ہماری عادت ہے کہ جیسے ہی پہلا کام مکمل ہونے کے قریب ہوتا ہے۔ اگلا پروجیکٹ ذہن میں تیار ہو چکا ہوتا ہے۔
اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔
🤭 ۔آہاں دیٹس گڈ۔۔پھر تو آپ کا ذہن ہمارے بڑے بھیا جیسا ہے
ارے ارے ایسا ہم نے کب کہا۔۔۔۔
بہن ہی ہیں آپ۔۔۔ لیکن ہم نے اس لحاظ سے کہا کہ اگر ہماری امی کی ہمارے علاوہ کوئی بیٹی ہوتی۔
ہُن آئی سمجھ؟
سمجھ تو تب ہی آ گئی تھی۔۔بس ایموشنل ہونے کی تھوڑی ایکٹنگ کی۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں بھوکے کیوں مرنا۔۔۔
اور یہ بار بار مرنے کی بات نہ کیا کریں۔۔
تو پھر لائیں نا کھانا۔۔۔۔
اچھا نہیں کرتے۔۔ہم نے تو اس سٹوری والی بات کی تھی۔۔خود سے تھوڑی کہا😐۔
ہمیں نہیں۔۔۔۔ آپ کو لگ پتہ جانا تھا
کسی خوش فہمی میں مت رہئیے گا۔
ہی ہی ہی ویری فنی😛۔ ہم نے جب بلی جیسا فیس بنانا تھا نا۔۔تو آپ کی ایک نہیں چلنی تھی🤭ہمارے بھیا کہتے ایک تو تم یہ بلی جیسا فیس بنا لیتی ہو بندہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا😍🤭۔
ویسے آپ اگر ہماری سگی بہن ہوتی نا تو آپ نے ہمیں گلاس ادھر سے ادھر بھی نہیں کرنا تھا۔۔۔آئیم ہنڈرڈ پرسینٹ شؤر🙃😛۔
ہم سے جو بڑے بھائی ہیں نا۔۔۔ وہ ہمارے پاؤں تک دبا دیتا ہے۔ویسے بڑا کبھی سمجھا نہیں ہم نے اسے۔۔پر لاڈلا کافی ہے ہمارا۔۔ہم کم ہی بتاتے اسے۔۔۔شوخا ہو جاتا🤭۔ ۔۔اور بہن ہونے کے ناطے ڈیفینیٹلی آپ سے بھی ہماری تکلیف نہیں دیکھی جانی تھی :) جیسے ہماری بہنوں سے نہیں دیکھی جاتی۔۔۔۔پھر یہ خیال آپ کے بس خیال ہی ہونے تھے سوہنیو۔۔🥳 ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی بالکل سمجھ رہے۔۔۔۔۔۔
لیکن ایسی نادانیاں اپنی صحت کے ساتھ دشمنی کرنا ہے۔

ہمیں تو کوکو موکو کا ایک فائدہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ان کے لئے کسٹرڈ بناؤ۔۔۔ ساتھ خود بھی کھا لو۔
فروٹ کاٹ کے دو۔۔۔ ساتھ میں اپنی خدمت بھی کر لو۔
اب انھیں روٹی کھلانی بھی شروع کی۔۔۔ کہ چلو انھی کے بہانے سہی۔۔۔ پکائیں گے تو سہی نا۔

سمجھ آئی ناـ
🤭دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
بی سائیڈ آ جوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں جتنی بھوک ہوتی کھالیتے ہیں۔۔۔اب لوگوں کی ڈیمانڈز پوری نہ ہوں تو ہم کیا کریں؟ یہ کھاؤ۔۔اتنا کھاؤ۔۔اتنے ٹآئم کھاؤ۔۔۔
نہیں بندہ پوچھے کھاتے کیوں ہیں؟؟ زندہ رہنے کے لئے نا تو بس صحیح ہے۔۔🤔🤭اور اس پہ ظلم کے اپنی مرضی کا کھلاتے ہیں۔۔جب بندہ احتجاجا کہے کہ ہم نے یہ کھانا۔۔تب ''پرہیز'' کا بینر پکڑ کے ہمارے آگے کر دینا🥺۔
😭😭دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے، دل کا میں کیا کروں؟😭۔
🤫🤭🤭😉😉
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭 ۔آہاں دیٹس گڈ۔۔پھر تو آپ کا ذہن ہمارے بڑے بھیا جیسا ہے

سمجھ تو تب ہی آ گئی تھی۔۔بس ایموشنل ہونے کی تھوڑی ایکٹنگ کی۔۔۔۔

تو پھر لائیں نا کھانا۔۔۔۔
اچھا نہیں کرتے۔۔ہم نے تو اس سٹوری والی بات کی تھی۔۔خود سے تھوڑی کہا😐۔

ہی ہی ہی ویری فنی😛۔ ہم نے جب بلی جیسا فیس بنانا تھا نا۔۔تو آپ کی ایک نہیں چلنی تھی🤭ہمارے بھیا کہتے ایک تو تم یہ بلی جیسا فیس بنا لیتی ہو بندہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا😍🤭۔
ویسے آپ اگر ہماری سگی بہن ہوتی نا تو آپ نے ہمیں گلاس ادھر سے ادھر بھی نہیں کرنا تھا۔۔۔آئیم ہنڈرڈ پرسینٹ شؤر🙃😛۔
ہم سے جو بڑے بھائی ہیں نا۔۔۔ وہ ہمارے پاؤں تک دبا دیتا ہے۔ویسے بڑا کبھی سمجھا نہیں ہم نے اسے۔۔پر لاڈلا کافی ہے ہمارا۔۔ہم کم ہی بتاتے اسے۔۔۔شوخا ہو جاتا🤭۔ ۔۔اور بہن ہونے کے ناطے ڈیفینیٹلی آپ سے بھی ہماری تکلیف نہیں دیکھی جانی تھی :) جیسے ہماری بہنوں سے نہیں دیکھی جاتی۔۔۔۔پھر یہ خیال آپ کے بس خیال ہی ہونے تھے سوہنیو۔۔🥳 ۔
آپ بات سمجھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تب آپ کی ایسی حالت ہونی ہی نہیں تھی۔
اور بلی جیسا فیس بنا لیتیں۔۔۔ لیکن سامنے سے پنجابی شیرنی کو دیکھ کر خاموش ہی رہنا تھا۔
یہ سچ ہے کہ دوسروں کی تکلیف ہمیں تکلیف دیتی ہے لیک کسی معاملے میں رعایت ہم نہیں کرتے۔۔۔ کر ہی نہیں سکتے محترمہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
بی سائیڈ آ جوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں جتنی بھوک ہوتی کھالیتے ہیں۔۔۔اب لوگوں کی ڈیمانڈز پوری نہ ہوں تو ہم کیا کریں؟ یہ کھاؤ۔۔اتنا کھاؤ۔۔اتنے ٹآئم کھاؤ۔۔۔
نہیں بندہ پوچھے کھاتے کیوں ہیں؟؟ زندہ رہنے کے لئے نا تو بس صحیح ہے۔۔🤔🤭اور اس پہ ظلم کے اپنی مرضی کا کھلاتے ہیں۔۔جب بندہ احتجاجا کہے کہ ہم نے یہ کھانا۔۔تب ''پرہیز'' کا بینر پکڑ کے ہمارے آگے کر دینا🥺۔
😭😭دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے، دل کا میں کیا کروں؟😭۔
🤫🤭🤭😉😉
بہتر یہی کہ آپ دوسروں کی سن لیں کچھ عرصہ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں معلوم ہے کہ تیلیوں کے ساتھ بھی کیسے حفاظت کی جاتی ہے۔
آپ فکر نہ کریں
آپ خوامخواہ میں ہمیں ڈرا رہی ہیں۔۔۔۔
بائی سے وے شکریہ تنہائی آپا۔۔۔ہمارے یہاں تہجد کی اذان ہونے لگی۔۔۔یعنی سحر ہو گئی۔۔رات گزر گئی😍اف ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپ چاپ آپی کے وٹس ایپ سے فون پکڑ کے بھیا کو کال کر دیتے ہیں🤭۔
ان کا بھی دو ہارز ٹائم پیچھے ہے پاکستان سے۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ بات سمجھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تب آپ کی ایسی حالت ہونی ہی نہیں تھی۔
اور بلی جیسا فیس بنا لیتیں۔۔۔ لیکن سامنے سے پنجابی شیرنی کو دیکھ کر خاموش ہی رہنا تھا۔
یہ سچ ہے کہ دوسروں کی تکلیف ہمیں تکلیف دیتی ہے لیک کسی معاملے میں رعایت ہم نہیں کرتے۔۔۔ کر ہی نہیں سکتے محترمہ
چلیں خدا بہتر جانتا ۔۔۔
درد جو مقدر میں لکھ دیا گیا ہو اس کو ٹالا کہاں جاتا۔۔تقدیر کے آگے تدبیر کی کیا اوقات؟ ۔

خیر اب جو ہوا نہیں۔۔اس کو سو چ کے کیوں ہلکان ہونا😉۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ خوامخواہ میں ہمیں ڈرا رہی ہیں۔۔۔۔
بائی سے وے شکریہ تنہائی آپا۔۔۔ہمارے یہاں تہجد کی اذان ہونے لگی۔۔۔یعنی سحر ہو گئی۔۔رات گزر گئی😍اف ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپ چاپ آپی کے وٹس ایپ سے فون پکڑ کے بھیا کو کال کر دیتے ہیں🤭۔
ان کا بھی دو ہارز ٹائم پیچھے ہے پاکستان سے۔۔۔
شکریہ کیوں؟

اچھا ہوا نا کہ اسی بہانے ہم بھی ٹک کر بیٹھے کچھ دیر۔

ورنہ کسی نہ کسی کام میں لگ جانا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلیں خدا بہتر جانتا ۔۔۔
درد جو مقدر میں لکھ دیا گیا ہو اس کو ٹالا کہاں جاتا۔۔تقدیر کے آگے تدبیر کی کیا اوقات؟ ۔

خیر اب جو ہوا نہیں۔۔اس کو سو چ کے کیوں ہلکان ہونا😉۔
وہی تو۔۔۔۔
تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتا
تم اس بات پہ کتنا خوش ہوتیں
تم اس بات پہ کتنا ہنستیں

بتانا بھول گئے کہ
کوکو موکو نے چمچ سے کھانا شروع کر دیا ہے ما شا اللہ سے۔
 
Top