Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🙄 یہ ادھر اُدھر والی نظر کون سی ہوتی ہے؟
وہی جو مائیں ہمیشہ اپنے بچوں کو سمجھاتی ہیں۔۔۔ بیٹا ناک کی سیدھ میں دیکھا کرو۔ ادھر ادھر دیکھنے کی ضرورت نہیں۔
آئی سمجھ نا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
چھوئی موئی ہے۔۔۔ تو چُٹکی سے ہی مسلنا ہو گا۔ کم تکلیف والا بس ہمارے پاس یہی ایک نسخہ بچا ہے۔
کاغذ سے تو وہ بیچاری زخمی ہو جاتی ہے، آپ کے نُسخے تو کیا قیامت ڈھائیں گے بچی پہ۔ ۔ ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کاغذ سے تو وہ بیچاری زخمی ہو جاتی ہے، آپ کے نُسخے تو کیا قیامت ڈھائیں گے بچی پہ۔ ۔ ۔
😂😂😂اب قیامت ہیں تو قیامت ہی ڈھائیں گے نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ابھی ابھی تو توڑا آپ نے۔ کہ سہارے کی ضرورت نہیں۔
سہارے لینے چھوڑ دیئے ہم نے ۔ ۔ ۔ وہ کیا ہے کہ سہارے ہمیں راس نہیں آتے ۔ ۔ ۔

اُمیدیں روٹھ جاتی ہیں سہارے ٹوٹ جاتے ہیں
ہوا میں موسموں کے سب اشارے ٹوٹ جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سہارے لینے چھوڑ دیئے ہم نے ۔ ۔ ۔ وہ کیا ہے کہ سہارے ہمیں راس نہیں آتے ۔ ۔ ۔

اُمیدیں روٹھ جاتی ہیں سہارے ٹوٹ جاتے ہیں
ہوا میں موسموں کے سب اشارے ٹوٹ جاتے ہیں
لینا ہی چھوڑا یا دینا بھی چھوڑ دیا؟

مطلب کہ ہم بالکل مایوس ہو جائیں نا؟؟؟؟؟
@Angela
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تنہائی جی آپ تو رہنے ہی دیجئے، میں خود ہی کوئی رستہ نکال لوں گا، آپ تو ڈرا رہی ہیں میری چھوٹی سی بہن کو۔۔۔
😂
لیکن یہ تو ہم نے آپ کو ڈرایا تھا۔

رستہ نکال لیں گے؟

نکلالنا تھا کچھ تو دودھ کی نہر نکالتے نا۔۔۔
ہم بھی تو دیکھتے کہ آپ ہمارے لئے کیا کر سکتے ہیں۔

خیر جلدی نکالئے کوئی راستہ جو سیدھا یہاں تک پہنچے۔ 😃
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
😂
لیکن یہ تو ہم نے آپ کو ڈرایا تھا۔

رستہ نکال لیں گے؟

نکلالنا تھا کچھ تو دودھ کی نہر نکالتے نا۔۔۔
ہم بھی تو دیکھتے کہ آپ ہمارے لئے کیا کر سکتے ہیں۔

خیر جلدی نکالئے کوئی راستہ جو سیدھا یہاں تک پہنچے۔ 😃
🤔 کہاں تک پہنچے؟ ناروے تک؟ یہ نہر کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں ہو جائے گی؟؟؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دونوں سلسلے موقوف ہوئے ۔ ۔ ۔
وہ جو بیچتے تھے دوا ئے دل۔ ۔ ۔
وہ دُکان اپنی بڑھا گئے۔ ۔ ۔
دکھوں کی شدتیں، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو
مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو

تم اپنی ذات میں خود انجمن ہو، تمہیں کیا غم ہے
میں تنہا ہوں، یہ ذوقِ بزم آرائی مجھے دے دو

تمہارے بغیر ہر منظر مجھے بے رنگ لگتا ہے
یہ آنکیں چھین لو یا اپنی بینائی مجھے دے دو

میں سانسوں میں سمو لوں گا تمہاری ہر امانت کو
یہ وحشتناک سناٹے یہ تنہائی مجھے دے دو


سر کی چوٹ شدید ہے۔۔۔۔ دماغ پہ ہی اثر کر دیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤔 کہاں تک پہنچے؟ ناروے تک؟ یہ نہر کچھ زیادہ ہی لمبی نہیں ہو جائے گی؟؟؟
اب اتنی بھی لمبی نہیہں ہو جائے گی۔۔۔ یہی کوئی پانچ ہزار کے آس پاس۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لائف بس گزر رہی ہے ۔۔۔ یا شاید گزار رہی ہے۔۔۔
کچھ چل تو رہا ہے، پتہ نہیں کیا۔۔۔
کہتے ہیں۔۔۔
گزر رہی ہے کچھ اس طرح سے زندگی جیسے۔۔۔
اِسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں۔۔۔
گزارنے تھے یہی چار دن گزار دئے
نہ کوئی رنج نہ شکوہ نہ اب ملال کوئی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
، لیکن میری
تجویز پہ عمل درآمد کی صورت میں بھی آپ کی اہمیت پہ کوئی فرق نہیں آئے
گا۔۔۔۔البتہ آپ محفوظ ضرور ہو جاؤ گی۔ ۔۔
ویسے آپ کو محفوظ بنانے کے لیئے ایک اور آئیڈیا آیا ہے میرے زہن میں۔۔۔

👇
۔
۔
۔
یہ والا سُوٹ

View attachment 115461
خدا کا خوف کھائیں کیوی بھیا۔۔۔۔🥺🥺۔
کیوں ہم معصوم کا کچومر بنانے کا سوچ رہے😥۔
یہ تو آپ نے ہماری ایک فرینڈ والی بات کی۔۔۔۔کہتی کہ کبھی کبھی میں سوچتی، تمہیں شاپنگ بیگ میں ڈال کر الماری کے اوپر رکھ دوں🥺تاکہ تم سیف اینڈ ساؤنڈ رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں مطلب آ کوئی گل اے کرن والی؟🥺🥺اگر ہم الماری سے گر گئے تو کون ذمہ دار🤕🤕۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے، ایک آتا ہے تو دوسرا غائب۔۔۔
اور جب تک دوسرا آئے گا تب تک پہلے والا گُم ہو جائے گا۔۔۔
چھپن چھپائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لُکن میٹی 🤦‍♀️ 🤦‍♀️۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top