Write a shair daily here

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کون سیاہی گھول رہا ہے وقت کے بہتے دریا میں
میں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Mein Jiski Raah Pe Hon, Har Jaga Pay Hai Moujood...
Mein Jis Safar Pe Hon, Khud Ba-esey Safar Hai Mujhe...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قافلہ کس کی پیروی میں چلے
کون سب سے بڑا لٹیرا ھے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
‏ماتھے پڑھنے کا ہُنر ھے تو غضب لیکن پِھر
!!بندہ لوگوں سے بہت دُور چلا جاتا ھے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یُونہی تو پلکوں پہ یاقوت نہیں آویزاں
کُچھہ تو ہے جو میرے سینے میں پگھلتا ہوگا ..
 
  • Like
Reactions: AR

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
حیران ہوں کرشمۂ خطاط دیکھ کر
یہ چشم و لب ہیں یا کوئی آیت لکھی ہوئی
سر پھوڑیے ضرور مگر احتیاط سے
دیوار پر یہی ہے ہدایت لکھی ہوئی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھے۔
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں..!!
 
  • Like
Reactions: AR

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ
بڑا اداس سماں ہے قریب آ جاؤ
نہ تم کو خود پہ بھروسا نہ ہم کو زعمِ وفا
نہ اعتبارِ جہاں ہے قریب آ جاؤ
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
مدّت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں.!
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں..؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھی اور--
قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اُس کا تھا--
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اس نے ماں باپ کا چپ چاپ کہا مان لیا
میں تو سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی ۔
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Dua Tu Dil Se Mangi Jati Hai Zuban Se Nahi

Ae Iqbal
Qabol Tu Us Ki Hoti Hai, Jis Ki Zuban Nahi Hoti
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عمر ترتیب سے نہیں گزری__!!!!
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ھم
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top