Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی

ماسک پہن کر اور کمپلیٹ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے، حکومت نے سفر اور ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے 😐 🤭۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے🙃۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کیا ضروری ہے کہ ہم کھیل کے جیتیں تابش
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏یہی ہے نا ! تمہاری بے دھیانی سے گریزاں ہیں
کہ اب تو ہم بھی اپنی رایٔیگانی سے گریزاں ہیں

تمہارے نام پہ جلتا دِیا بُجھنے نہیں دیتے
مگر دِل پر تمہاری حکمرانی سے گریزاں ہیں

⁧نوشی گیلانی
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏یہی ہے نا ! تمہاری بے دھیانی سے گریزاں ہیں
کہ اب تو ہم بھی اپنی رایٔیگانی سے گریزاں ہیں

تمہارے نام پہ جلتا دِیا بُجھنے نہیں دیتے
مگر دِل پر تمہاری حکمرانی سے گریزاں ہیں

⁧نوشی گیلانی
تجھے بس ایک پَل کو دیکھنا تھا بات کرنا تھی
مگر اب تیرے لہجے کی گرانی سے گریزاں ہیں

عذابِ تشنگی نے جسم و جاں کو ریت کر ڈالا
لبِ دریا کھڑے ہیں اور پانی سے گریزاں ہیں
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستا
ہم مضافاتی بھی اک دن گم شدہ ہو جائیں گے

اے انوکھے شخص ! بے شک دور رہ ،آباد رہ
تُو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے

علی زریون
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا کہا؟؟ پھر تو کہو 🤨 ''ہم نہیں سنتے تیری''؟
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں😛😏 ۔

زیست سے تنگ ہو اے داغؔ! تو جیتے کیوں ہو؟؟
جان پیاری بھی نہیں ،جان سے جاتے بھی نہیں
🥺 ۔

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

منتظر ہیں دمِ رخصت، کہ یہ مر جائے تو جائیں🥺 ۔
پھر یہ احسان ،کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں😕 ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تھوڑا سا عکس چاند کے پیکر میں ڈال دے
تُو آ کے جان رات کے منظر میں ڈال دے

 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏میں چاہتی ہوں وہ کوئی پیمان تو نبھاۓ
میں چاہتی ہوں وہ اپنا آخری وعدہ پُورا کر دکھاۓ
اُسکی ایک پکار ہر سانس نثار لیکن
میں چاہتی ہوں وہ بچھڑنے کی اذیت نہ دوہراۓ

فارحہ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مشکل بہت تھا چپ رہوں، سوچا بہت کچھ نہ کہوں
پر بات لب پہ آ گئی تو پھر گلہ ہونے لگا :( ۔

اک شخص تھا! ہم نے جسے چاہا بہت پوجا بہت
پہلے تو وہ پتھر ہوا، پھر دیوتا ہونے لگا
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top