انسان کو اپنے دکھ سلبراٹ کرنے چاہئیے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
انسان کو اپنے دکھ سلبراٹ کرنے چاہئیے.
منہ پہ ہنسی سجا کر.
اچھے سے بال بنا کر
سب سے پسندیدہ کپڑے اور پسند کے رنگ کا انتخاب کر کے
رات کے کسی پہر اپنے لئے چاۓ بنا کر
کوئی دیکھے تو بکھرا ہوا نہ سمجھے
کیوں کہ مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے ۔​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دکھ پر دکھی ہونا تو بنتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔ دکھ پریشانیاں انسان کی آزمائش ہوتی ہیں۔ واویلا البتہ نہیں کرنا چاہئیے،ٓ۔
ایک آدھ آنسو بھی بہا لینا چاہئیے۔ اس سے آنکھوں کی صفائی کے ساتھ دل کا بوجھ بھی ہلکا ہو جاتا ہے۔ اور انسان پھر سے تازہ دم ہو جاتا ہے کسی نئے درد کا سامنا کرنے کے لئے۔
اور اس کے بعد آپ کے بتائے ہوئے سب کام ترتیب سے یا بلا ترتیب کر لینے چاہئیں۔

ایسا ہمارا کہنا اور کرنا ہے۔ آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔​
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top