yeh bhi to hai

  • Work-from-home

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
Aslaam o allaykum

humara aik aur shouq

View attachment 113497View attachment 113498
اس کو لمبی رسی باندھ کر نیچے دانہ دال کر اک چھڑی کہ سہارے ٹیک لگا کر کھڑا کر دیں بعد میں دور بیٹھ جائیں جب کوئی چیڑیا آئے تو رسی کھینچ دیں پھر اس کو پنجرے میں قید کر کہ رکھ لیں
پھر مزید چیڑیا پکریں اور جب واوہ ساری قید ہو جائیں تو مسجد کہ باہر لے کر بیٹھ جائیں اور آواز لگائیں 100Dkمیں چیڑی رہا کروائیں
لوگوں کو رمضان میں ثواب ملے گا آپ کی عید بن جائے گی
اس میں سے اک میری طرف سے جوڑا مطلب عید کہ کپڑے خرید لینا
عیدی سمجھ کر اتنا اعلی مشورہ فری میں دیا ہے
 
فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi

Kaam to bra tight btaya hai
@Shehr e tanhayi 2 tokriya muje b send krdo bna k
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس کو لمبی رسی باندھ کر نیچے دانہ دال کر اک چھڑی کہ سہارے ٹیک لگا کر کھڑا کر دیں بعد میں دور بیٹھ جائیں جب کوئی چیڑیا آئے تو رسی کھینچ دیں پھر اس کو پنجرے میں قید کر کہ رکھ لیں
پھر مزید چیڑیا پکریں اور جب واوہ ساری قید ہو جائیں تو مسجد کہ باہر لے کر بیٹھ جائیں اور آواز لگائیں 100Dkمیں چیڑی رہا کروائیں
لوگوں کو رمضان میں ثواب ملے گا آپ کی عید بن جائے گی
اس میں سے اک میری طرف سے جوڑا مطلب عید کہ کپڑے خرید لینا
عیدی سمجھ کر اتنا اعلی مشورہ فری میں دیا ہے
مشورہ تو واقعی آپ نے بہت اچھا دیا ہے۔ لیکن کیا ہے کہ پرندے آزاد ہی اچھے لگتے ہیں۔
اس لئے آپ کے مشورے پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔
آپ اگر تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو ایسی ایک ٹوکری بلکہ یہی ٹوکری بھیج دیتے ہیں۔ آپ کا کام بن جائے گا تو بدلے میں ہمیں بس دعائیں دے دیجئے گا۔
آپ کا فری مشورہ ہمارے کام تو نہیں آیا لیکن ہماری فری دی گئی ٹوکری شاید آپ کے کام آ جائے۔
 
Top