یہ کوپی پسٹ کیا ہے .. سٹار ہمسٹر .. میں کدر سے لکھ سکتی ہوں .. یہ دو ٹوٹکے ہیں ... ایک کپڑوں سے داغ سے صاف کرنا اور دوسرا لال بیگ ختم کرناmassi ye itna lamba kya likha hai.......
یہ کوپی پسٹ کیا ہے .. سٹار ہمسٹر .. میں کدر سے لکھ سکتی ہوں .. یہ دو ٹوٹکے ہیں ... ایک کپڑوں سے داغ سے صاف کرنا اور دوسرا لال بیگ ختم کرناmassi ye itna lamba kya likha hai.......
ہاں تو بچو مرے ٹوٹکے دیکھو .. ایے میری بوڑھی جان .. میں ابھی ٹاپنگ بھی نہیں کر سکتی -- شیری میری مدد کرو ---- سٹار اپ کے ٹوٹکے کدر ہیں ..اور یہ باقی لڑکیان انوکھی لاڈلی ، افسردہ شہزادی ، سیدہ فاطمہ ، فاری ، شازی -- سبحانہ اپ بھی کوئی ٹوٹکا دو --- اچھا تو ابھی والا ٹوٹکا میں اپ کو بتاتی ہوں --
کپڑوں سے داغ ختم کرنا ---
اگر کسی کے کپڑوں کو زنگ کے داغ لگ جائیں تو وہ ایک عدد لیموں لے اور جہاں داغ لگے ہیںوہ اس کے رس کو لگائے اور تیز (کڑکتی) دھوپ میں کپڑوں کو پھیلا دے انشإ اللہ داغ غائب ہو جائیں گے====
کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔
لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر کو جہنم زار بنادیتا ہے۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک بات اسکا بچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ اسکے سکن سے جو باقیات جھڑتے ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو خاص کر دمہ کا مریض بناسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ دمہ کے مرض میں مبتلا لوگوں کی تکلیف میں اٍضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ ایک ہفتہ سے زیادہ بغیر کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔ اور تو اور یہ لکڑی، کاغذ، کھانے پینے کی اشیاء اور کپڑے وغیرہ سب ہی نوش کرنا پسند کرتا ہے۔
کیڑے مار دوائیاں اسکو ختم کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔
لیکن ایک چیز ہے جو اس کی جان کا دشمن ہے۔ اور مزے کی بات کہ یہ چیز کیڑے مار دواؤں کی بنسبت انسان کے لئے کم نقصان دے ہے۔ اور وہ چیز ہے بورک پوڈر۔
جی یہ وہی بورک پوڈر ہے جو اکثر کیرم بورڈ پر ڈالا جاتا ہے۔ اور سپوڑٹس کی دکان یا عام کریانہ کی دکان میں بھی مل سکتا ہے۔
ترکیب: (یہ ترکیب آپکے کھانے کے لئے نہیں لال بیگ صاحب کی دعوت کیلئے ہے(
اجزاء:
بورک پوڈر ایک کپ
میدہ ایک کپ
چینی چار ٹیبل سپون
دودھ آٹا گوندھنے کے لئے۔
طریقہ:
میدہ، بورک پوڈر، چینی ایک باؤل میں ڈال کر دودھ ڈالکر اچھی طرح گُوندھ لیں۔ عام آٹے کے مقابلے میں سخت گوندھنا ہے۔ اب اسکی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں (شامی کی طرح( اور ان ٹکیوں کو ایسے مقامات پر رکھیں جہاں لال بیگوں کا گزر ہو۔ لال بیگ عموماً چھپی ہوئی تنگ اور غیر روشن جگہیں پسند کرتا ہے۔ لہذا اسکو رکھنے کے لئےالماریوں کے پیچھے، کیچن سینک کے نیچے کسی خشک جگہ، باتھ روم میں واش بیسن اور کموڈ کے پیچھے، دیواروں کی دراڑوں میں۔ وغیرہ۔ کوشش کریں کہ خشک جگہ پر رکھیں تاکہ زیادہ عرصہ پڑے رہیں۔ البتہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
بورک پوڈر کھاکر لال بیگ اپنی جائے سکونت پر جاکر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ لال بیگ اپنے مردہ بیگ صاحبان کے باقیات بھی کھاتے ہیں اور اسطرح یہ انکے لئے بھی لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یوں لال بیگوں کا ہنستا بنستا گھرانہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی لال بیگ مردہ حالت میں ملے یا آپ لال بیگ کے قتل کے مرتکب ہوں تو اسکی لاش کو اُٹھانے کے لئے گیلے کپڑے کا استعمال کریں۔ جھارو کا استعمال سے اس کی جسم پر نہ نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے ذرے اور مردہ لال بیگ کا تو سارہ جسم ہی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریاں پیدا کرسکتا ہے۔
چونکہ لال بیگ اپنے کنبہ کو قرب و جوار میں پھیلانے کا ماہر ہے۔ اسلئے ہوسکے تو ہمسایوں کو بھی یہ طریقہ بتادیں۔ اور اگر کوئی کنجوس ہمسایہ ہو تو لال بیگ شامی انکو تحفے میں عنایت کردیں۔ تاکہ بیرونی لال بیگ مشن پوسیبل کا مکمل سدّباب ہو۔
اس فارمولے کے سبب تقریباً آپ چار سے چھہ مہینے سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔
چلیں اب خوشیاں منائیں۔
یہ لے شیری اور ٹوٹکےAssalam......
totko wali aunty aap tu chaah gaen.... g zaror madad kerney wali zaat tu Allah ki hey. zarya hum banjaein tu hamari khush kismati hogi.
issey pehley kal ko ap k autograph ko tarsein. jab aap farigh hon tu is khush kismat bandey ko autograph deydiyega.
TM members waktan fa waktan is thread ko visit kertey raha karein.... aap ki ghareelo zindagi asaan hojaeingi INSHALLAH. bcz our totka aunty is in ful form. or koi private totkey chahiye hoon tu PM b kersektey hein
mai apni id change kr k hamster rakhney lgi honیہ کوپی پسٹ کیا ہے .. سٹار ہمسٹر .. میں کدر سے لکھ سکتی ہوں .. یہ دو ٹوٹکے ہیں ... ایک کپڑوں سے داغ سے صاف کرنا اور دوسرا لال بیگ ختم کرنا
JAZAKALLAH.....یہ لے شیری اور ٹوٹکے
٭چائے کے خالی ٹی بیگ آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کی تھکن دور ہو جاتی ہے۔٭ہینگ کا استعمال کھانوں میں نہ صرف ذائقہ لاتا ہے بلکہ یہ ہاضمے کیلئے بھی مفیدہے۔٭سبزیاں پکاتے وقت پکنے کے دوران آدھا چمچہ سرکہ ڈالنے سے سبزیوںکا رنگ قائم رہتا ہے ۔٭روٹی پکانے سے پہلے آٹے کو آدھ گھنٹہ کیلئے ڈھانک کر رکھ دیں اس طرح آٹا صحیح رہتاہے اور اس کے پیڑے خراب نہیں ہوتے۔٭ جن لوگوں کو قبض رہتی ہے انہیں چاہئے کہ وہ رات کو سونے سے قبل دودھ میں تھوڑا سا مکھن ملا کر پی لیں انشاءاللہ قبض دور ہو جائے گی۔٭کلونجی کو بھون کر سونگھنے سے زکام کی شدت میں کمی آ جاتی ہے ۔٭موٹاپے سے بچنے کے لئے روزانہ نہار منہ لیموں کی چائے کا استعمال کریں۔٭کپڑے پر لوہے کے زنگ کا داغ لسی سے صاف کیا جا سکتا ہے۔
Kyun????mai apni id change kr k hamster rakhney lgi hon
Aunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!ہاں تو بچو مرے ٹوٹکے دیکھو .. ایے میری بوڑھی جان .. میں ابھی ٹاپنگ بھی نہیں کر سکتی -- شیری میری مدد کرو ---- سٹار اپ کے ٹوٹکے کدر ہیں ..اور یہ باقی لڑکیان انوکھی لاڈلی ، افسردہ شہزادی ، سیدہ فاطمہ ، فاری ، شازی -- سبحانہ اپ بھی کوئی ٹوٹکا دو --- اچھا تو ابھی والا ٹوٹکا میں اپ کو بتاتی ہوں --
کپڑوں سے داغ ختم کرنا ---
اگر کسی کے کپڑوں کو زنگ کے داغ لگ جائیں تو وہ ایک عدد لیموں لے اور جہاں داغ لگے ہیںوہ اس کے رس کو لگائے اور تیز (کڑکتی) دھوپ میں کپڑوں کو پھیلا دے انشإ اللہ داغ غائب ہو جائیں گے====
کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔
لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر کو جہنم زار بنادیتا ہے۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک بات اسکا بچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ اسکے سکن سے جو باقیات جھڑتے ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو خاص کر دمہ کا مریض بناسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ دمہ کے مرض میں مبتلا لوگوں کی تکلیف میں اٍضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ ایک ہفتہ سے زیادہ بغیر کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔ اور تو اور یہ لکڑی، کاغذ، کھانے پینے کی اشیاء اور کپڑے وغیرہ سب ہی نوش کرنا پسند کرتا ہے۔
کیڑے مار دوائیاں اسکو ختم کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔
لیکن ایک چیز ہے جو اس کی جان کا دشمن ہے۔ اور مزے کی بات کہ یہ چیز کیڑے مار دواؤں کی بنسبت انسان کے لئے کم نقصان دے ہے۔ اور وہ چیز ہے بورک پوڈر۔
جی یہ وہی بورک پوڈر ہے جو اکثر کیرم بورڈ پر ڈالا جاتا ہے۔ اور سپوڑٹس کی دکان یا عام کریانہ کی دکان میں بھی مل سکتا ہے۔
ترکیب: (یہ ترکیب آپکے کھانے کے لئے نہیں لال بیگ صاحب کی دعوت کیلئے ہے(
اجزاء:
بورک پوڈر ایک کپ
میدہ ایک کپ
چینی چار ٹیبل سپون
دودھ آٹا گوندھنے کے لئے۔
طریقہ:
میدہ، بورک پوڈر، چینی ایک باؤل میں ڈال کر دودھ ڈالکر اچھی طرح گُوندھ لیں۔ عام آٹے کے مقابلے میں سخت گوندھنا ہے۔ اب اسکی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں (شامی کی طرح( اور ان ٹکیوں کو ایسے مقامات پر رکھیں جہاں لال بیگوں کا گزر ہو۔ لال بیگ عموماً چھپی ہوئی تنگ اور غیر روشن جگہیں پسند کرتا ہے۔ لہذا اسکو رکھنے کے لئےالماریوں کے پیچھے، کیچن سینک کے نیچے کسی خشک جگہ، باتھ روم میں واش بیسن اور کموڈ کے پیچھے، دیواروں کی دراڑوں میں۔ وغیرہ۔ کوشش کریں کہ خشک جگہ پر رکھیں تاکہ زیادہ عرصہ پڑے رہیں۔ البتہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
بورک پوڈر کھاکر لال بیگ اپنی جائے سکونت پر جاکر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ لال بیگ اپنے مردہ بیگ صاحبان کے باقیات بھی کھاتے ہیں اور اسطرح یہ انکے لئے بھی لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یوں لال بیگوں کا ہنستا بنستا گھرانہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی لال بیگ مردہ حالت میں ملے یا آپ لال بیگ کے قتل کے مرتکب ہوں تو اسکی لاش کو اُٹھانے کے لئے گیلے کپڑے کا استعمال کریں۔ جھارو کا استعمال سے اس کی جسم پر نہ نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے ذرے اور مردہ لال بیگ کا تو سارہ جسم ہی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریاں پیدا کرسکتا ہے۔
چونکہ لال بیگ اپنے کنبہ کو قرب و جوار میں پھیلانے کا ماہر ہے۔ اسلئے ہوسکے تو ہمسایوں کو بھی یہ طریقہ بتادیں۔ اور اگر کوئی کنجوس ہمسایہ ہو تو لال بیگ شامی انکو تحفے میں عنایت کردیں۔ تاکہ بیرونی لال بیگ مشن پوسیبل کا مکمل سدّباب ہو۔
اس فارمولے کے سبب تقریباً آپ چار سے چھہ مہینے سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔
چلیں اب خوشیاں منائیں۔
یہ سٹار اپ کو نہیں پتا ہے--- ہمسٹر ہےYeh toh doosri zubaida apa nikli lolxx[DOUBLEPOST=1358023683][/DOUBLEPOST]
Kyun????
کر دو - ہاے سٹار آج میں نے گھر کا کوئی کام نہیں کیا صبح سے کومپیوٹر پہ بیٹھی ہوں - مرے میاں انے والے ہیں - ابی خود ہی کم کرے گا - مجھے کیا ہےmai apni id change kr k hamster rakhney lgi hon
ٹھیک ہے بیٹی لیکن مجھے پہلے پتا نہیں تھا کہ فانٹ بھی بڑا ہوتا ہے - ابی سے کر دوں گیAunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!
Ummm Thanks aunty aur Bohat achi Tips hain..!یہ سٹار اپ کو نہیں پتا ہے--- ہمسٹر ہے
کر دو - ہاے سٹار آج میں نے گھر کا کوئی کام نہیں کیا صبح سے کومپیوٹر پہ بیٹھی ہوں - مرے میاں انے والے ہیں - ابی خود ہی کم کرے گا - مجھے کیا ہے
ٹھیک ہے بیٹی لیکن مجھے پہلے پتا نہیں تھا کہ فانٹ بھی بڑا ہوتا ہے - ابی سے کر دوں گی
٭اسپرین کی گولیاں پانی میں ملا کر پھولوں پر چھڑکیں تو پھولوں کی تازگی اور شگفتگی دیر تک برقرار رہتی ہے۔٭مچھلی پکائی جائے تو پورے کچن میں اس کی بو پھیلتی جاتی ہے۔ کسی برتن میں ابلے ہوئے پانی میں تین سے چار ٹی اسپون سرکہ ڈال کر باورچی خانے میں رکھ دیں تو بوختم ہو جاتی ہے۔ ٭بھنڈیوں کو پکاتے یا ابالتے وقت ان پر اگر لیموں کے چند قطرے یا ’دو ٹی اسپون ‘املی کا پانی ملا دیں تو ان کی نرمی پکنے کے بعد بھی برقرار رہتی ہے۔پھول گوبھی کی رنگت کو پکانے کے دوران بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔ اس کیلئے آپ یہ کریں کہ پکاتے وقت اس میں لیموںکا چھلکا ڈال دیں۔
nails pe garlic ka paste lgaya kri garlic sey nails masboot hotey hai,,,,Ummm Thanks aunty aur Bohat achi Tips hain..!
acha aap is maslay ka hal batain..! Nails thoray barh jain tu woh kaam kernay se tout Jatay hain is ka koi solution hay ke nails na toutain?
laikin meri bv to mujh se job timings ki wajah se naraaz rehti hai.....JAZAKALLAH.....
TM k larkon sey ab un ki bviyan khush raheingi INSHALLAH
totka aunty ki nazrein tu baaaz jesi hein waqae poraney wakt walon ki baat hi alag thiAunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!
Allaah aap ko istqamat dein or apki omar mey barkat dey wid afiat.ameen.[DOUBLEPOST=1358091124][/DOUBLEPOST]ناخن کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ان پر لہسن یعنی تھوم کی پھلی یعنی جوئے کو چھیل کر روزانہ رگڑیں۔
ماسی نسرین کے ٹوٹکے
hmm totka anty plzz koi mashwara dein hamarey YOURSKS bhai ko...laikin meri bv to mujh se job timings ki wajah se naraaz rehti hai.....
iss ka koi totka hai maasi nasreen ke paas...., please
@Aunty_Nasreen - help please..
mamla bht serious lag raha hey .......@Aunty_Nasreen - help please..
Aunty Lagta hay yah aap ka PersOnal Experince hay...! waisay thank yOu..!ناخن کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ان پر لہسن یعنی تھوم کی پھلی یعنی جوئے کو چھیل کر روزانہ رگڑیں۔
ماسی نسرین کے ٹوٹکے
agar koi azmoodaah totka mil jaye to ho saktaa kuch seriousness kum ho jaye...mamla bht serious lag raha hey .......
merey bhai hosla rakh yaar.agar koi azmoodaah totka mil jaye to ho saktaa kuch seriousness kum ho jaye...
jub masle ka hal nazar aane lage to phir hosla kidher........??????????merey bhai hosla rakh yaar.