Explain 'la Ilaha Ill Allah' In 100 Words

  • Work-from-home

Iceage-TM

Tagging Master
Super Star
Sep 23, 2012
5,533
9,461
1,113
Malir Cantt Karachi
its between him and Allah. I cannot say anything.
Bro lekin Allah ne Nabi Sallallahu alai he wasallam ki ummat ko Dunya mai isi kam k liay bheja hai k khud b ache kam kren dosron ko b ache kam krne ki dawar den... khud b burai se bachen or dosron ko bure kamon se roken to phir ap ese Q kehrey hen k its between him n Allah ? yani koi kch b kahe to ye hamara farz ni banta k hum usey sai bat se aagah kren ? agr hum esa ni krengey to kia Allah k han hamari poch ni hogi k 1 banda ghalat bat krraha tha or tum jantey b thay k sai bat kia hai phir Q usey ni smjhaya ? Bro please thora se is bat ko sochen or ghor kren k hum kisliay bheje gaye hen or kia krrahe hen... :(
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
بھائی میں نے تو سنا ہے اسلام عالم گیر دین اور تمام انسانیت کا دین ہے ویسے اپ کے سوال سے ایک اور بات دل میں آ رہی ہے - یہ چیز تو نعوز باللہ خدا کو خود غرض بنا دیتی ہے ~~~ اپ کہو گے وہ کیسے - خدا اپنی ذاتیات کی وجہ سے لوگوں کو بخشتا ہے - اگر ایک انسان الله کو نہیں بھی مانتا اور اپنی زندگی امانت داری اور اخلاص سے گزار دیتا ہے - کسی خوف اور لالچ کے بغیر ---- تو مرے خیال میں وہ کلمہ پڑھنے والے مسلمان سے زیادہ جنت کا حق دار ہے جو جھوٹ بولتا اور دوکھا کرتا ہے -- کیوں که اس کے عمل میں ایک تو بنآوٹ نہیں تھی - نا ہی کوئی خوف نا کوئی لالچ --- مجھے امید ہے ڈان بھائی میری بات سمجھ گے ہوں گے لیکن اپ کے بہت مشکل ہے - دوسری بات اپ نے قادیانیوں کے اوپر کی میں قادیانی نہیں ہوں نا ہی کبی تھا - ویسے ایک بات ہے اپ نے قادیانیوں کے دل میں جھانکا ہے که وہ اوپر سے کلمہ پڑتے ہیں - اپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آ رہی

وفاداری بشرطِ استواری اصل ایمان ہے.
مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو

میں تو غالب کو مانتا ہوں جو کہتا ہے اگر ایک برہمن اپنی زندگی ایمانداری سے گزار جاتا ہے تو جنت کا زیادہ حق دار ہے - اس مسلمان کی نسبت جو جھوٹ بولتا ہے - جو دوکھا کرتا ہے

ڈان بھائی میرا سوال دونوں کے باڑے میں تھا - کافر کا بھی بتا دیں
ڈان بھائی اور کافر کا کیا ہو گا اس کے اعمال جو اس نے انسانیت کے لئے کئے - کیا وہ ڈائریکٹ جہنم میں جاے گا
Ap agar school may hain jahan ap MATHS and SCIENCE may 100 marks late hain but ENGLISH may fail ho jate hain to kia ap ko next class may promote kia jaye ga ?
In order to go to Jannah Allah have made some requirements and prioritize them.

عصر کی قسم - کہ انسان نقصان میں ہے- مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
[Quran: 103:1, 103:2 & 103:3]

First priority is k jo log Imaaan laye after that jo log neek amaaal karte rahe and so on. Therefore, if a non believer performs good deed (might) not be able to enter Jannah.

At this point, you are not allowed to continue this argument in this thread. If you like to continue then please create a new thread.
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
Bro lekin Allah ne Nabi Sallallahu alai he wasallam ki ummat ko Dunya mai isi kam k liay bheja hai k khud b ache kam kren dosron ko b ache kam krne ki dawar den... khud b burai se bachen or dosron ko bure kamon se roken to phir ap ese Q kehrey hen k its between him n Allah ? yani koi kch b kahe to ye hamara farz ni banta k hum usey sai bat se aagah kren ? agr hum esa ni krengey to kia Allah k han hamari poch ni hogi k 1 banda ghalat bat krraha tha or tum jantey b thay k sai bat kia hai phir Q usey ni smjhaya ? Bro please thora se is bat ko sochen or ghor kren k hum kisliay bheje gaye hen or kia krrahe hen... :(
koi insaaan jaannaat may jaye ga ya jhanum may yeh Allah or us insaan ka mamla hai. Hamara kaam sirf dawat dena or logo ko seedhay rastay par lana hai jaysa k apne kaha. Kon jannat may jaye ga kon dozakh may is ka faysla karna hamare haq may nahi.
 

Iceage-TM

Tagging Master
Super Star
Sep 23, 2012
5,533
9,461
1,113
Malir Cantt Karachi
koi insaaan jaannaat may jaye ga ya jhanum may yeh Allah or us insaan ka mamla hai. Hamara kaam sirf dawat dena or logo ko seedhay rastay par lana hai jaysa k apne kaha. Kon jannat may jaye ga kon dozakh may is ka faysla karna hamare haq may nahi.
bilkul thik kaha je aapne n also u have mentioned above very nicely...
jazak Allah...
 
  • Like
Reactions: Don

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913



یہ توحیدِ عبادت (یا توحیدِ الوہیت)ہی ہے جو لا الہ الا اللہ کا معنی مقصود اور مطلوب ہے۔ مشرکین مکہ کی نظر میں بلا تردد الہ وہی تھا جس کی طرف ان اُمور (دُعاء۔ نذر۔ ذبح۔ استغاثہ) کے لیے قصد کیا جائے چاہے وہ فرشتہ ہو، نبی ہو یا ولی، درخت ہو ، قبر ہو یا جن بھوت ۔ مشرک یہ تو نہ مانتے تھے کہ الہ وہ ہے جو پیدا کرتا ہے، رزق دیتا ہے اور کارساز ہے۔ وہ سمجھتے تھے کہ یہ صفات تو صرف اللہ تعالیٰ کی ہیں جیسا کہ سابقہ سطور میں ان کا اقرار کیا گیا ہے۔ دراصل الہ سے ان کی یہی مراد ہوتی تھی جہ کو ہمارے زمانے کے مشرکین کی "۔۔۔۔۔" سے ہوتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کلمہ توحید لا الہ الا اللہ (اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں) کی طرف دعوت دینے کے لیے آئے اور اس کلمہ سے اس کا اصل معنیٰ مقصود و مطلوب تھا، نہ کہ صرف اس کی عبارت و الفاظ۔ اور وہ جاہل کفار جانتے تھے کہ اس کلمہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد صرف ایک اللہ سے تعلق پیدا کرتا، اللہ کے مقابل تمام معبودانِ باطلہ کا انکار کرنا اور ان کی عبادت سے برئ الذمہ ہونا ہے۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انہیں فرمایا کہ کہو
لا الہ الا اللہ

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔

تو انہوں نے جواب دیا

سورہ ق آیت نمبر 5

(38:5)

کیا اس نے تمام بتوں کی بجائے ایک معبود مقرر کر دیا ہے؟ یہ تو تعضب انگیز بات ہے۔



جب آپ کو معلوم ہو گیا کہ وہ جاہل کفار یہ سب باتیں صحیح طور پر جانتے تھے۔ تو کس قدر تعجب ہے اُس شخص پر جو اسلام کا دعویٰ کرتا ہے مگر اس کلمہ کا مفہوم و مطلب نہیں جانتاجسے گنوار کافر بھی جانتے تھے۔ یہ کلمہ کے مطلوب و مقصود اور معانی کے ساتھ دلی اعتقاد و عمل کی بجائے صرف اس کے الفاظ کی رٹ لگاتے جانے کو ہی سب کچھ سمجھ بیٹھا ہے، جبکہ ان کفار میں سے ہر صاحبِ عقل اس کا مفہوم سمجھتا تھا کہ اللہ کے سوا نہ کوئی پیدا کرتا ہے، نہ رزق دیتا ہے اور نہ ہی کوئی کارساز ہے۔ ایسے آدمی میں خیر و بھلائی کا شائبہ تک نہیں جس سے ناخواندہ کفار بھی لا الہ الا اللہ کا معنی بہتر طور پر سمجھتے تھے۔
 
  • Like
Reactions: Don

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
بھائی میں نے تو سنا ہے اسلام عالم گیر دین اور تمام انسانیت کا دین ہے ویسے اپ کے سوال سے ایک اور بات دل میں آ رہی ہے - یہ چیز تو نعوز باللہ خدا کو خود غرض بنا دیتی ہے ~~~ اپ کہو گے وہ کیسے - خدا اپنی ذاتیات کی وجہ سے لوگوں کو بخشتا ہے - اگر ایک انسان الله کو نہیں بھی مانتا اور اپنی زندگی امانت داری اور اخلاص سے گزار دیتا ہے - کسی خوف اور لالچ کے بغیر ---- تو مرے خیال میں وہ کلمہ پڑھنے والے مسلمان سے زیادہ جنت کا حق دار ہے جو جھوٹ بولتا اور دوکھا کرتا ہے -- کیوں که اس کے عمل میں ایک تو بنآوٹ نہیں تھی - نا ہی کوئی خوف نا کوئی لالچ --- مجھے امید ہے ڈان بھائی میری بات سمجھ گے ہوں گے لیکن اپ کے بہت مشکل ہے - دوسری بات اپ نے قادیانیوں کے اوپر کی میں قادیانی نہیں ہوں نا ہی کبی تھا - ویسے ایک بات ہے اپ نے قادیانیوں کے دل میں جھانکا ہے که وہ اوپر سے کلمہ پڑتے ہیں - اپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آ رہی

وفاداری بشرطِ استواری اصل ایمان ہے.
مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو

میں تو غالب کو مانتا ہوں جو کہتا ہے اگر ایک برہمن اپنی زندگی ایمانداری سے گزار جاتا ہے تو جنت کا زیادہ حق دار ہے - اس مسلمان کی نسبت جو جھوٹ بولتا ہے - جو دوکھا کرتا ہے

ڈان بھائی میرا سوال دونوں کے باڑے میں تھا - کافر کا بھی بتا دیں
ڈان بھائی اور کافر کا کیا ہو گا اس کے اعمال جو اس نے انسانیت کے لئے کئے - کیا وہ ڈائریکٹ جہنم میں جاے گا
ager koi painter bohat aala Painting banata hay us ka Credit aap usay denay ki bajaye kise aur ko dean gay tu Obviously woh naraz ho jaye ga bura manay ga..! Issi terah aak Kafir Jo Bohat naik hay achay kaam kerta hay Laken apny acha honay ka, apni zindagi main kamyabi ka, apni achee life ka credit us k atta krnay walay ko denay ki bjaye kise pather, saanp, Butt, Insan yah aag ko day ga tu us ko is ka kia inaam milay ga..! Jis ne usay banaya, aqal de, kamyabi de, us k liye asbab payda kiye, us ki madad ki, woh usay janta tak hi nahi, us ko manta nahi, balkay us ki zaat main kise Haqeer cheez ko shareek kerta hay tu kia woh Jannat ka haqdar ho ga? ager us k pass itne hi zahanat hay jaise aap ne kaha tu us ki zehan yah kyun nahi sochta k wOh un cheezon ko apna khuda bana rakha hay jo us se bhi kamzor hain..! Jinhen khud Allah ne banaya hay. woh Allah ko nahi manta Laken woh phir bhi usay day raha hay..! kia koi aur day sakta hay ager Allah na chahay?

aur Jo Musalman Kirdar ka acha nahi, Jhot bolta hay etc etc usay bhi apnay amaal ki bina pe hi Jannat yah dozakh milay ge..! us k naik amaal ka sila aur buray amaal ki saza milay ge. Kyun k Allah talah sab se bara Munsif hay..!

Maaf kernay ka ikhtyar bhi sirf Allah k pass hi hay..! woh Jisay chahay maaf keray aur jisay chahay hadiyat day beshak woh kafir hi kyun na hOo..!
 
  • Like
Reactions: Toobi

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کلمے کا سادہ مطلب
کلمۂ طیبہ لَا اِلٰہ اِلا اللہ کا مفہوم یوں بھی بیان کیا جاتا ہے کہ ’’اللہ ایک ہے‘‘، یا ’’اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے‘‘۔ اور یہی مفہوم سورہ اخلاص (قُلْ ھُوَ اﷲُ اَحَدٌ) میں بھی پایا جاتا ہے۔
ہر کلمہ پڑھنے والا، چاہے وہ کسی گروہ سے تعلق رکھتا ہو، اس مفہوم کا قائل ہوتا ہے اور اسے اسلام کی بنیاد سمجھتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا ایک اور اکیلا ہونا ایک بڑا اور وسیع لفظ ہے جس میں کچھ اہم باتیں اور مفاہیم شامل ہیں۔ محض اتنا کہہ دینے سے کہ ’’اللہ ایک ہے‘‘، اللہ کے ایک کہلانے کا حق ادا نہیں ہو سکتا جب تک اس ’’ایک ہونے‘‘ کی مراد اور حقیقت کو نہ پہنچا جائے۔
تمام قومیں اللہ کو ایک مانتی ہیں
ہندو، سکھ، پارسی، عیسائی، یہودی، مجوسی وغیرہ سب کے سب نہ صرف اللہ کے وجود کو مانتے ہیں بلکہ اس کے ایک ہونے کے بھی قائل ہیں۔ اس کے باوجود یہ سب مشرک ہیں۔ اللہ کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مکہ کے مشرکین بھی اللہ کو ایک مانتے تھے۔ قرآن مجید میں کئی جگہ اس کی وضاحت موجود ہے۔
لہٰذا اصل جھگڑا یہ نہیں ہے کہ اللہ کو ایک مانو یا اللہ کو ایک کہو۔ اصل جھگڑا اس تفصیل میں ہے کہ اللہ کے ایک ہونے کا اصل اور صحیح مطلب کیا ہے اور کوئی اور اس کا کیا مطلب لیتا ہے؟
ایک ماننے کے باوجود مشرک
عیسائی اللہ کو ایک سمجھتے ہیں لیکن اس کے ایک ہونے سے ان کے نزدیک یہ لازم نہیں آتا کہ اس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ معاذ اللہ۔ ہندو بھی ایک ہی بھگوان کو مانتے ہیں ۔لیکن اس ایک ماننے کا مطلب وہ یہ نہیں لیتے کہ اس کے جیسی صفات اور خصوصیات رکھنے والے اس کے اپنے اوتار اور دیوی دیوتا وغیرہ نہ ہوں۔ بالکل اسی طرح اب بہت سے ’’مسلمان‘‘ جو یقینا اللہ کو ایک کہتے اور مانتے ہیں، وہ ایسے نظریات اور اعمال کے قائل ہیں جو واضح طور پر اللہ کے ایک ہونے کے تصور کی مخالفت کرتے ہیں۔ لیکن خود ان ’’مسلمانوں‘‘ کے نزدیک ان نظریات و اعمال سے اللہ کے ایک ہونے کے نظریے میں کوئی فرق واقع نہیں ہو رہا ہوتا۔!
مشرک ہونے کی وجہ
ان سب باتوں کی وجہ وہی ایک ہے۔ یعنی اللہ کے ایک ہونے کے صحیح اور مکمل مفہوم کا نگاہوں سے اوجھل ہونا۔ یہ مفہوم اگر عیسائی پر واضح ہو جائے تو وہ عیسائی نہ رہے، ہندو پر کھل جائے تو وہ اپنا دَھرم چھوڑ دے۔ اور اگر اس نام نہاد مسلمان پر آشکار ہو جائے تو وہ حقیقتاً مسلمان ہو جائے۔ وَ مَا تَوْفِیْقِیْ اِلَّا بِاﷲ۔
جن جن قوموں میں اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول علیہم السلام بھیجے، ان میں سے ہر قوم نہ صرف اللہ کے وجود کو مانتی تھی بلکہ اس کے ایک ہونے کی بھی قائل تھی۔ لیکن اللہ کا ایک ہونا ان پر مکمل اور صحیح طور پر واضح نہ تھا جس کی وجہ سے وہ اپنے نظریات اور اعمال میں اس عقیدے کی مخالفت کا ارتکاب کرتی رہتی تھیں۔ یوں انہوں نے اللہ کی بندگی کے حقوق کی وہ پاسداری نہ کی جو اللہ کا حق ہے۔
وَ مَا قَدَرُوا اﷲَ حَقَّ قَدْرِہٖ
اور (لوگوں نے) اللہ کی قدر نہیں کی جیسے کہ اُس کی قدر کی جانی چاہیے تھی۔

انبیاء علیہم السلام اسی عقیدے کی درستی اور اعمال کو اس کے مطابق استوار کروانے کے لئے بھیجے گئے۔ قوموں کے کافر کہلانے جانے کی اصل وجہ بھی عقیدے کی یہی خرابی تھی۔
اللہ کے ایک ہونے کے تصور کی بنیاد
اللہ تعالیٰ اپنی ذات اور تمام صفات میں یکتا اور بے مثال ہے۔ اللہ کے ایک ہونے کے عقیدے کا بنیادی تصور یہی حقیقت ہے ۔
لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ
(الشورٰی:۱۱)
کوئی بھی شے اس (اللہ) کے جیسی نہیں ہے۔‘

وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًااَحَدٌ
(الاخلاص:۴)
اور کوئی ایک بھی اس کا ہم سر نہیں ہے۔


کلمہء طیبہ
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ کا بنیادی مفہوم
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ہستی (نبی، ولی، جن و انس، شجر، حجر وغیرہ) ایسی نہیں جو اللہ تعالیٰ کی کسی ایک صفت یا خاصیت میں ذرہ برابر بھی حصہ رکھتی ہو۔ جسے وسائل اور اسباب کے بغیر کائنات کے ایک ذرہ پر بھی معمولی سی قدرت یا اختیار ہو۔ جو ہر وقت، ہر جگہ، ہر چیز کا علم رکھنے والی اور کنٹرول رکھنے والی ہو۔ لوگوں کی سب حاجات پوری کرنا اور مشکلات دور کرنا جس کے بس میں ہو۔
جو دُور و نزدیک ہر جگہ سے لوگوں کی پکاریں سنتی ہو، اور پکارے جانے کے لائق ہو۔ ہر قسم کی نذر ونیاز اور قربانی جس کے نام پر کی جانا اُس کا حق ہو۔ جس کے واسطے اور وسیلے سے دعائیں مانگی جائیں۔ جسے حد درجہ تعظیم دی جائے۔ جس سے بے پناہ محبت، اُمید اور خوف رکھا جائے۔ جس کے حضور قیام، رکوع اور سجدہ ہو۔ قانون بنانا، حکم چلانا اور غیر مشروط و کامل اطاعت جس کا حق ہو۔ سب جس کے بندے اور محتاج ہوں۔ یقینا ایسی کوئی ذات نہیں…۔ ایک اللہ کے سوا۔
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ کا مطلب یہ ہے کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ تعالیٰ کے آخری رسول، اس کے بندے اور بشر ہیں۔ زندگی کے ہر شعبہ میں ان کی ایک ایک سنت حرف ِ آخر اور ایک ایک حکم واجب الاطاعت ہے۔ ان کے قول و عمل کے مقابلے میں کسی کا قول و عمل ہرگز توجہ کے قابل نہیں ہے۔ اور ان کے ہر قول و عمل کی وہی تعبیر معتبر ہے جو صحابہ کرام سے ثابت ہے۔ دین کے نام پرکی جانے والی ہر چیز جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ سے ثابت نہ ہو، وہ بدعت، گمراہی اور قابل رد ّ ہے۔
ان عقائد کا حامل اور فاعل ہی کلمہ کے اقرار میں سچا سمجھے جانے کا مستحق اور جنت کا اُمیدوار ہونے کا حقدار ہے۔
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Bhai meri naqas se aqal main aik sawal ata hai...

ایک نیک کافر جو معملات میں امانت دار ، اچھا ہے ایک برے مسلمان کی نسبت ، یعنی ایک مسلمان ہے وہ سود کھاتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے لیکن کافر اچھا ہے اور اس نے کلمہ نہیں پڑھا - دونوں میں جنت کا زیادہ حق دار کون -- .

@lovelyalltime
First tell me hamara dunya mey aaney ka maqsad kia hey?
 
  • Like
Reactions: Iceage-TM and Toobi
Top