Jazakallah khairAmeen Suma Ameen!
Finally…we are at the last days of Ramadan...
Think of all that you need to ask Allah for and ask Him now. If you haven't before, this is the time to connect with Him and feel closer to Him. And when you do during these last ten nights and days of this Ramadan, you would want to do this again and again – even after the month is over.
And finally, when you are in a state of Prayers and worship, please open your heart for others as well and please do remember your brothers and sisters who are in great difficulty all around the world in your prayers. Remember what the Prophet said:
"The supplication that gets the quickest answer is the one made by one Muslim for another in his absence."(Reported by Abu Dawud and At-Tirmidhi)
AameenJazakAllah Khair for such Beautiful Dua's
May Allah (SWA) give us the taufeeq of being a pious and rightious Slave of him even after Ramadan (Ameen)
اے ماہ مبارک
تیرے جانے کا وقت جوں جوں قریب آ رہا ہمیں اپنی کوتاہیوں کا ادراک ہو رہا ہے
اے ماہ مبارک
ہمیں معاف کر دینا ہم نے تیری با برکت ساعتوں گھڑیوں کی اس طرح قدر نہ کی جس قدر حق تھا
اے ماہ رمضان
میری زندگی میں پتہ نہیں دوبارہ تمہارا آنا ہو یا نہیں اس لئے میری کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا اور قیامت کے دن مجھے ذلیل نہ کرنا
اے ماہ مبارک
تیرے مغفرت اور بخشش کے عشرے ہم نے بازاروں میں گھوم کر گزار دئے ہیں
جہنم کے شعلوں سے بچنے کی دعائیں کرنے کی بجائے ہم اپنے ان گھروں کی آرائش و زیبائش میں مگن ہیں جو گھر عارضی ہیں
اے ماہ مبارک
ہم اپنی زندگیوں میں مگن رہے تیرں برکتوں والی راتوں کو سو سو کر گزار چکے ہیں
اور جب کہ ٹائم بھی کم تو شرمندہ ہو رہے ہیںً
اے ماہ مبارک
میری درخواست ہے مہری زندگی میں دوبارہ بھی آنا
تاکہ
جو کمی و کوتاہی ہو گئی اس کو دور کر سکوں
لیکن
یہ عہد تو ہم سال کرتے کہ اگلے سال بس عباداتمیں مشغول رہیں گے ۔جانے پھر ہم کیوں پھر جاتے ہیں اپنی ہی بات سے
اے مالک دو جہاں
ہم تیرے مہمان کی قدر نہ کر سکے
وہ مہمان کہ جس کے آنے سے ہمارے دسترخوانوں کی رونقیں بڑھ گئی تھیں ہمارے دلوں میں خشوع پیدا ہونے ہی چلا تھا کہ اب اس کی رخصتی کا وقت قریب آ گیا ہے
اے اللہ
ہماری تمام غلطیوں کو معاف کر دے اور ہم سب کو قیامت کے ،،باب الریاں،، میں سے گزرنے والوں میں سے کر دینا آمیں
pta nae
pta nae
konsa tag lgana hay?
ye to edit kar k move kar diya hay baqi threads k tag akr dain to daikh laite hain!ye to ramadan section me tha
aur bohot si threads abhi ham check kar rahe hain jo ramadan section me ya roze ke sub section me sticky thin uska wahan se hata kar pata nahi kahan dal diya gaya hai
ye to edit kar k move kar diya hay baqi threads k tag akr dain to daikh laite hain!