تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi behn hmari nazar thori kmzor hai
کون سی نظر؟

دور کی یا نزدیک کی
؟

اگر تو دور کی نظر خراب ہے تو پھر چیزوں کو قریب جا کے دیکھا کیجئے اور اگر نزدیک سے دیکھنے پر دھندلا نظر آتا ہے تو تھوڑے فاصلے سے دیکھا کیجئیے۔ نہ دوا کی ضرورت نہ چشمہ کی۔
ویسے ایک اور مشورہ بھی ہے کہ دل کی آنکھیں روشن کر لیجئے۔۔۔ زیادہ اچھا رہے گا۔
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
زمانے بھر سے سُنتا ہوں
محبت بُری ہے کہے جا رہے ہیں
مگر پھر بھی کئیے جا رہے ہیں

صبر ہی نے تو جینے کی قوت بخشی ہے ورنہ شائد کچھ بھی نہ ہوتا۔
رہی بات دل لگانے کی تو تالی ایک ہاتھ سے کبھی نہیں بجتی یقیناً یاں
تو اشارہ ہوا ہوگا یا پھر دل کو وہم لے ڈوبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسلِ نو سمجھتی ہے
یہ پہروں فون پہ باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگر یہ سب محبت ہے
تو تف ایسی محبت پر
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
کہا کرتا
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لینا
ہوس نے سر اٹھایا ہے
ہوس کیا ہے
فقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی
کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے
ہوس کچھ اور ہوتی ہے
سنو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت تو
سنو پھر دیر مت کرنا
وہیں رستہ بدل لینا
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا

 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسلِ نو سمجھتی ہے
یہ پہروں فون پہ باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگر یہ سب محبت ہے
تو تف ایسی محبت پر
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
کہا کرتا
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لینا
ہوس نے سر اٹھایا ہے
ہوس کیا ہے
فقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی
کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے
ہوس کچھ اور ہوتی ہے
سنو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت تو
سنو پھر دیر مت کرنا
وہیں رستہ بدل لینا
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا



مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
ہجر کا خوف بے مطلب وصل کے خواب بے معنی

کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے
اسے کیوں خاموشی کہئیے کہ جس میں بات رہتی ہے

یہ آنسو بے زُباں آنسو بھلا کیا بول سکتے ہیں
کہاں اس دل میں کسی کی یاد سے طوفان اُٹھتے ہیں

کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی ہے
کہاں ہوتی ہیں وہ آنکھیں جہاں برسات بہتی ہے

مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
مگر جب آج برسوں بعد میں نے اُس کو دیکھا ہے

کہ اُس کی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے
وصل کے خواب رہتے ہیں جہاں برسات رہتی ہے

یوں لگتا ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شائد
یوں لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے

اور اس کی نرم پلکوں کے حسیں سائے بھی گیلے ہیں
اور اس کی خاموشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے

مجھے اب وہ نہیں کہتی محبت کچھ نہیں ہوتی
کہ اب شائد محبت کی وہ سب رمزیں سمجھتی ہے
مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Shiraz-Khan aisa kaise keh saktay hain bhala?
keh chuke hain janaab Toba Toba main jhoot kaahye ko boloo'n? :p
har honi ka pata uss k honay se hi chlta hai na k un-honay se.
gaaey ga, karahay ga tabhi to dewangi ka pata chalay ga k kis stage par hai.
Dewangi ke stage ka pata kis tarah lagega
koi totka hai maloom karne ka?

har marz k ilaaj k liay pehle usay samjhna hota hai..... fitrat ko hikmat ki tarf janay mein kuch time lagta hai, us k baad ilaaj mumkin ho paata hai.

waise bhi saray ilaaj hum ne thori karne hain, yahan koyi b mashvara / Ilaaj bata sakta hai.
fitrat ko hikmat ki taraf jaany main time kaha lgta hai bas aik ayeena hath ajae to sab asaan
aur ilaaj karne wale yahaan ziada milengy to
hamary pushto main kahawat hai
PA DERO QASABANO KE GHUWA MURDARA WI
mean ..... bht sary qasaiyo'n main gaaye murdaar ho jati hai :p
to jo mareez ho ga wo murdaar hi hoga :p

Mareez e Mohabbat unhi ka fasana sunata raha damm nikaltay nikltay
magar zikar shaam e alam jab se aaya chiragh e sehr bujh gaya jaltay jaltay =))
aur humain to koi fikar nahi
مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں
تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا

@shehr-e-tanhayi behn hmari nazar thori kmzor hai
sisooooo @shehr-e-tanhayi hamari ankhain donation ke liye tayyar hain agar kisi ko zarorat ho mgr yeh soch lena meri ankhain aur bakry ki ankhain aik hi lagti hain lolzzzzzzzzzzzzzzz
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسلِ نو سمجھتی ہے
یہ پہروں فون پہ باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگر یہ سب محبت ہے
تو تف ایسی محبت پر
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
کہا کرتا
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لینا
ہوس نے سر اٹھایا ہے
ہوس کیا ہے
فقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی
کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے
ہوس کچھ اور ہوتی ہے
سنو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت تو
سنو پھر دیر مت کرنا
وہیں رستہ بدل لینا
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا

مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
ہجر کا خوف بے مطلب وصل کے خواب بے معنی

کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے
اسے کیوں خاموشی کہئیے کہ جس میں بات رہتی ہے

یہ آنسو بے زُباں آنسو بھلا کیا بول سکتے ہیں
کہاں اس دل میں کسی کی یاد سے طوفان اُٹھتے ہیں

کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی ہے
کہاں ہوتی ہیں وہ آنکھیں جہاں برسات بہتی ہے

مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
مگر جب آج برسوں بعد میں نے اُس کو دیکھا ہے

کہ اُس کی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے
وصل کے خواب رہتے ہیں جہاں برسات رہتی ہے

یوں لگتا ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شائد
یوں لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے

اور اس کی نرم پلکوں کے حسیں سائے بھی گیلے ہیں
اور اس کی خاموشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے

مجھے اب وہ نہیں کہتی محبت کچھ نہیں ہوتی
کہ اب شائد محبت کی وہ سب رمزیں سمجھتی ہے
مجھے اکثر وہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی۔

ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﯿﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﻗﺪ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﮨﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﭩﮑﮯ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺻﺎﻑ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻻﺣﻖ ﺭﻭﮒ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔ﻣُﺤﺒّﺖ ﺗﻮ ﮐِﺴﯽ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﯽ ﮨُـﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﯿﺖ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺗﺎ۔۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺟﻤﻠﮧ۔۔۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ​


 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﯿﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﻗﺪ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﮨﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﭩﮑﮯ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺻﺎﻑ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻻﺣﻖ ﺭﻭﮒ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔ﻣُﺤﺒّﺖ ﺗﻮ ﮐِﺴﯽ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﯽ ﮨُـﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﯿﺖ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺗﺎ۔۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺟﻤﻠﮧ۔۔۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ





کبھی پوری نہیں ہوتی محبت وہ ضرورت ہے
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
محبت اس طرح جیسے گلابی تِتلیوں کے پر
محبت زندگی کی جبیںِ ناز کا جُھومر
محبت آرزو کی سیپ کا انمول سا گوہر
محبت آس کی دھوپ میں امید کی چادر
محبت ہی تیرے گیسُو
تیری پلکیں
تیری آنکھیں
محبت ہی تیری باتیں
محبت ہی تمھارے ہجر کی اور وَصل کی راتیں
محبت ہی تیری دھڑکن
محبت ہی تیری سانسیں
محبت تمھاری بات جیسی ہے
محبت کو اگر سمجھو تو

تمھاری ذات جیسی ہے​
@shehr-e-tanhayi
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
السلام و علیکم
تفریح میلہ پر مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کسی کو دل کے مرض نے آ گھیرا ہے اور کسی کو دماغ کے مرض نے۔ خدا نخواستہ دل کے مرض سے مراد وہ دل کا مرض نہیں جس میں دل کی شریانیں سکڑ کر خون کی روانی میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہیں بلکہ یہ وہ مرض ہے جس میں کسی خاص کے لئے دل کی دھڑکنیں معمول سے بھی زیادہ تیز ہو جاتی ہیں۔ کسی بھی چیز کی کمی یا زیادتی باعثِ تشویش ہی ہوتی ہے نا؟ اسی طرح دماغ کا صحیح وقت پر استعمال نہ کرنا، کھویا کھویا رہنا بھی پریشانی کی بات ہے۔ ان سب باتوں کی وجہ سے بھوک پیاس کم ہونا یا زیادہ بھوک لگنا بلاوجہ مایوسی طاری ہونا بھی سامنے آتا ہے۔
یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ جو بھی خود میں ان میں سے کوئی نشانی پائے یا جس کو ذرا برابر اندیشہ ہو وہ آ کے اپنی حالت بیان کرے تا کہ باقی لوگ اپنی ذہانت اور تجربے بلکہ مشاہدے کے بھی بل بوتے پر کوئی مفید مشورہ دے سکیں۔
آزمائش شرط ہے
yeh biymariyan kuch suni suni si lag rahi hen... ;thinking:
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
yeh biymariyan kuch suni suni si lag rahi hen... ;thinking:
ضرور گزرے ہوں گے آپ ان مراحل سے۔۔۔۔۔۔ آخر کو اک عمر گزاری ہے آپ نے۔۔ اب تو ہم آپ کے تجربہ سے مستفید ہونے کی تمنا رکھتے ہیں۔
لیکن ایک بات تو بتائیے کہ آپ غائب کہاں ہیں۔ کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ ہمارا حال ہی پوچھ لیں بھولے سے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت اس طرح جیسے گلابی تِتلیوں کے پر
محبت زندگی کی جبیںِ ناز کا جُھومر
محبت آرزو کی سیپ کا انمول سا گوہر
محبت آس کی دھوپ میں امید کی چادر
محبت ہی تیرے گیسُو
تیری پلکیں
تیری آنکھیں
محبت ہی تیری باتیں
محبت ہی تمھارے ہجر کی اور وَصل کی راتیں
محبت ہی تیری دھڑکن
محبت ہی تیری سانسیں
محبت تمھاری بات جیسی ہے
محبت کو اگر سمجھو تو

تمھاری ذات جیسی ہے
@shehr-e-tanhayi
اُف اللہ یہاں بیماریاں بڑھانی نہیں ۔ ان کا علاج کرنا ہے۔اور علاج کے ساتھ ساتھ شعر و شاعری سے پرہیز بہت ضروری ہے کیونکہ وہ ایسی بیماریوں کو
{(book)}بڑھانے میں ایسا ہی کردار ادا کرتی ہے جیسے گلہ خراب ہونے کی صورت میں پھر سے کچھ کھٹا یا ٹھنڈا کھا پی لینا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﯿﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﻗﺪ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﮨﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﭩﮑﮯ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺻﺎﻑ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻻﺣﻖ ﺭﻭﮒ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔ﻣُﺤﺒّﺖ ﺗﻮ ﮐِﺴﯽ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﯽ ﮨُـﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﯿﺖ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺗﺎ۔۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ۔۔۔۔
ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺟﻤﻠﮧ۔۔۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ۔۔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ



اے عاشقِ زار
اے مرے غمخوار
محبت محبت کی نہ کر تکرار
ہم یہاں علاج کرنے بیٹھے ہیں ایک دوسرے کو مشورے دینے بیٹھے ہیں اور آپ لوگ ہو کہ شعلوں کو ہوا دے رہے ہو۔ اگر یہی صورتِ حال رہی تو ہم اپنے
دار الحکمت کا مقصد بدل کر محبوب آپ کے قدموں میں رکھ دیں گے ۔ پھر تو لگتا ہے یہاں مریضوں کی تعداد میں بھی اچھا خاصا اضافہ ہو جائے گا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
keh chuke hain janaab Toba Toba main jhoot kaahye ko boloo'n? :p
یہ کس ظرح سے کہا ہے کہ وہ غائب ہی ہو گئے ہیں۔ کہیں کچھ الٹا سیدھا تو نہیں بول دیا نا؟
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
aapis ki baat hai k likhnay walay ne bhi bahot baar issay Darul Hakoomat hi parha hai :))

iss liay iss baat ko dil par na lijiay aur iss maze k thread ko aur mazay ka btaaiay apna marz bata kar... ab yeh mat kahiay ga k koyi marz laa-haq nahi aap ko.. aakhir ko hum ne bhi daal roti chalani hai naa
{}{456
Hahahahaha... but yahan tu daal roti gal ker sarhgae hey... tu bhala wo dosre ko pareshani mey kese daalsakta hey :p
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hahahahaha... but yahan tu daal roti gal ker sarhgae hey... tu bhala wo dosre ko pareshani mey kese daalsakta hey :p
hainnnnnnnnnnnnn.... kis ne kaha tha k itnay din daal sambhaal k rakhnay ko......
galnay k sath hi khaa lena chahiay.

waise aap iss ko mahavaray wali daal bhi samjh saktay hain.=))
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
hainnnnnnnnnnnnn.... kis ne kaha tha k itnay din daal sambhaal k rakhnay ko......
galnay k sath hi khaa lena chahiay.

waise aap iss ko mahavaray wali daal bhi samjh saktay hain.=))
Hahahaha...sambhaali nae thi... khud hi sambhli hoe thi... jab kharab hoe tu pata chala.. :p
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
keh chuke hain janaab Toba Toba main jhoot kaahye ko boloo'n? :p

Dewangi ke stage ka pata kis tarah lagega
koi totka hai maloom karne ka?



fitrat ko hikmat ki taraf jaany main time kaha lgta hai bas aik ayeena hath ajae to sab asaan
aur ilaaj karne wale yahaan ziada milengy to
hamary pushto main kahawat hai
PA DERO QASABANO KE GHUWA MURDARA WI
mean ..... bht sary qasaiyo'n main gaaye murdaar ho jati hai :p
to jo mareez ho ga wo murdaar hi hoga :p



aur humain to koi fikar nahi
مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں
تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا



sisooooo @shehr-e-tanhayi hamari ankhain donation ke liye tayyar hain agar kisi ko zarorat ho mgr yeh soch lena meri ankhain aur bakry ki ankhain aik hi lagti hain lolzzzzzzzzzzzzzzz
hmen ankhon ki nhi chashme ki zrurt hy lolzzzz @shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top