تبو نے شادی نہ کرنے کی وجہ اجے دیوگن کو قرار دے دیا جبکہ میں شیراز بھائی سمجھا تھا
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ تبسم عرف تبو نے اداکاراجے دیوگن پرالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آج تک اجے دیوگن کی وجہ سے شادی نہیں کی۔