Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

Samunder teri ye khamoshiyan kuch aur kehti hein
magar sahil pe tooti kashtiyaan kuch aur kehti hein
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
kabhi lehren kinarun pr bala ka aesh krti hain
kbhi sahil se tkra kr samundr doob jaty hain
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ تم یاد آو، نہ ہم یاد آئیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تیرے انداز جدائی میں -------- سلیقہ ہے ندیم
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو؟
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213

دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

سفر تو ایک ھے لیکن ہزار رستے ہیں
اسی لئے تو قدم ہچکچا کے رکھتے ہیں
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213

سب واپسی کے راستے مسدود ہو گئے
وہ آج اِس حساب سے آگے نکل گیا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
تجھ کو جب یاد نہیں رہتا میں
کیسے برباد نہیں رہتا میں
رونقیں ہیں جہاں کی جوبن پر
ایک آباد نہیں رہتا میں
نہ قفس کوئی نہ صیاد ہے اب
کیوں پھر آزاد نہیں رہتا میں
کہہ دیا دل نے ترے بعد ہمیں
جاؤ اب شاد نہیں رہتا میں
سب جو نالاں ہیں تو الزام ہے کیا
بن کے فریاد نہیں رہتا میں
مے کشوں میں نہیں ہے نام مگر
شام کے بعد نہیں رہتا میں
خود میں شامل ہوں انہی لوگوں میں
جن کو اب یاد نہیں رہتا میں
داستاں کاش تری بن جاتا
اپنی روداد نہیں رہتا میں
آج لکھا ہے تجھے جانِ غزل
آج بیداد نہیں رہتا میں
نام لیتا وہ مرا بھی ابرک
صرف تعداد نہیں رہتا میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مُکر جاتے ہیں
 
Top