Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Khamoshi Khud Apni Sadaa Ho Aisa Bhi Ho Sakta Hai
Sannaata Hi Goonj Raha Ho Aisaa Bhi Ho Sakta Hai
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

جاتے ہی اُس کے ہر سُو پھیل گیا اندھیرا
گویا کہ صرف اُسی سے عبارت تھی روشنی
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

کون مانے گا اب کس کو یقیں آئے گا
میں وہی ھوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
جسے آپ گنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

(حکیم مومن خان مومن)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جو پُـکارتا تھا گـھڑی گـھڑی، جو جُڑا تھا مُـجھ سے لـڑی لـڑی
کوئی ایسا شخص اگر کبھی، مجھے بھول جائے تو کیا کروں؟
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تجھے ڈھونڈنے کے لیئے یادوں کی کھلی سڑکوں پہ
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

جن کو تم نے گلدستے میں چھوڑ دیا
اُن پھولوں کی حالت دیکھنے والی تھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
bus isi baat pe hy hum se khafa gardish e waqt
hum ny sekhy he nhi andaz zmany waly
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

آو چپ کی زبان میں ناصر
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں

 
Top