السلام علیکم
!!!!تفریح میلا کے میرے عزیز ترین بھائیو اور بہنو
دعائیں وه پھول ہیں
جو زندگی کی ہرپریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
اورمیری دعا ھے که رب کریم آپکے گلشن حیات کواپنی نعمتوں سے معطراور مالا مال رکھے
اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ الله آپ کی حفاظت کرے
اور تمام حاجات پوری فرماۓ۔
آمین ثم آمین