اسلام علیکم۔ امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔ آج کا یہ تھریڈ آپ سے سپیشل دعاؤں کی ریکویسٹ کے لئے لگایا گیا ہے۔ یہاں کی ایک ممبر انجیلا کی طبیعت آج کل بہت زیادہ خراب ہے۔اس کے بہت سے
ہیلتھ اشوز ہیں۔ میری انجیلا کی سسٹر سے بات ہوئی وہ سب پریشان ہیں۔ اس کی کل بہت ہی امپورٹینٹس ریپورٹس اور چند ایک تھیراپیز ہونی ہیں۔ شائد سرجیکل پروسیجرز بھی ہوں۔ اس بار انجیلا بھی سہی سے کوآپریٹ نہیں کر رہی۔ڈی لے کی وجہ سے مسئلہ ہو رہا۔
میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو بھی دعاؤں کا کہہ دوں۔ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ تا کہ اس کی صحت بحال ہو جائے۔اور وہ دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ آئے۔ اللہ تعالی انجی کو جلد صحت یاب کرے۔ اور اس کے تمام ہیلتھ پرابلمز حل ہو جائیں۔ آمین۔
پیشگی شکریہ، جزاک اللہ۔
@saviou bhai sab ko tag kr dein
@Angela Get well soon Dear. . and get on with it as you did before.