غالبا ۔۔شاعر کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے پیسوں سے شاپنگ کرواتا تھا۔۔۔جب نیا سوٹ خریدو گے تو یاد آؤں گا
آثار تو ایسے ہی نظر آ رہے ہیغالبا ۔۔شاعر کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے پیسوں سے شاپنگ کرواتا تھا۔۔۔
اب وہ اسے یاد دلا رہا کہ جب نیا سوٹ خریدنے جاؤ گی اور وہاں خود رقم دینا پڑی تو میں یاد آؤں گا ۔
@shehr-e-tanhayi
اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھ
تجھ کو تشریحِ محبت کا پڑا ہے دورہ
پھر رہا ہے مرا سر گردشِ ایام کے ساتھ
Laghta hy PhD Kiya Hy ap ny poetry mainغالبا ۔۔شاعر کا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے پیسوں سے شاپنگ کرواتا تھا۔۔۔
اب وہ اسے یاد دلا رہا کہ جب نیا سوٹ خریدنے جاؤ گی اور وہاں خود رقم دینا پڑی تو میں یاد آؤں گا ۔
@shehr-e-tanhayi
کیوں؟؟۔Laghta hy PhD Kiya Hy ap ny poetry main
most fvrtttttt..........
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا٬ جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جاۓ
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے٬ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑاۓ٬ شکست کھاۓ
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا کمال یہ ہے