ٹھیک ہےNahi wo sawalya to nahi tha, lekin us mein sawal ka jawab bhi mojood nahi tha
لگتا ہے کہ ہمیں تھوڑی تھوڑی سمجھ آ گئی ہے
ٹھیک ہےNahi wo sawalya to nahi tha, lekin us mein sawal ka jawab bhi mojood nahi tha
نہیں تو۔۔۔ہمیں تو یہ سلسلہ بہت مزے کا لگتا ہے ان فیکٹ ہمیں پوئٹری کرنے کا لطف ہی تب آتا جب سامنے والا جوابی اشعار پوسٹ کرے۔۔۔ ہم تو اکثر تنہائی آپا کو جوٍابی اشعار لکھتے ہیں۔۔شائد انہوں نے کبھی غور نہیں کیا۔۔۔۔ اور آج ہی غالبا آپ ہی کو آج کے انتخاب میں ریپلائی دیا ہم نے ۔۔۔ تنہائی آپا جب پوسٹ کرنے پہ آئیں گی تو پھر دیکھئیے گا۔۔بہت اچھا کھیلیں گی یہ۔۔۔لگتا ہے زیادہ مُشکل گیم شروع کر بیٹھے ہیں، اِسے یہیں پہ روک دینا چاہیئے
کھیل ہی نہ لے کہیں تنہائی آپا۔۔۔۔نہیں تو۔۔۔ہمیں تو یہ سلسلہ بہت مزے کا لگتا ہے ان فیکٹ ہمیں پوئٹری کرنے کا لطف ہی تب آتا جب سامنے والا جوابی اشعار پوسٹ کرے۔۔۔ ہم تو اکثر تنہائی آپا کو جوٍابی اشعار لکھتے ہیں۔۔شائد انہوں نے کبھی غور نہیں کیا۔۔۔۔ اور آج ہی غالبا آپ ہی کو آج کے انتخاب میں ریپلائی دیا ہم نے ۔۔۔ تنہائی آپا جب پوسٹ کرنے پہ آئیں گی تو پھر دیکھئیے گا۔۔بہت اچھا کھیلیں گی یہ۔۔۔
نہیں؟؟مطلب کہ وہی پھول آخر دم تک ساتھ رہیں گے اب؟؟؟
دل بھی کوئی سنبھالنے والی چیز ہےتو کیا دماغ سے ہٹا کر دل پہ رکھ دیں؟
نہ جی نہ۔۔۔ دل پہ ہم نے کوئی بوجھ نہیں لینا۔۔۔۔ اسے سلامت رکھنا ہے سنبھال سنبھال کر
اچھا سوری۔۔تبھی نہیں کرتے نہ ہم پوئیٹری@Kavi
آپ نے زیادہ سے زیادہ ایک قطعہ لکھنے کی اجازت دی تھی
آپ کی بہنا نے پورا دیوان چھاپ دیا۔
یا تو ہمیں پڑھ کر سنائیں کہ انھوں نے کیا لکھا ہے۔۔۔ یا اچھے سے انھیں ڈانٹ پلائیں
ایک تو ہمارا دماغ پہلے ہی کھسکا ہوا۔۔۔ اوپر سے یہ جلے پہ نمک چھڑکے جا رہی ہیں
یہ تو ہمیں بھی ایسے ہی نظر آئیے۔۔اوپر نیچے بتدریج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سےاب دیکھنے پر۔۔۔۔سچ میں۔دماغ اتنا گھوما ہوا کہ دل ایک قطار کی بجاۓ اوپر نیچے نظر آ رہے
بس بھی کیا کریں آپ۔۔۔۔۔۔۔ہمیں بہت الجھن ہوتی اس بات سے۔۔۔۔کھیل ہی نہ لے کہیں تنہائی آپا۔۔۔۔
لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے نا
جی استادِ محترمWo deewaan shaed game ka hissa nahi, game ke liye to rule ka pata hae @Angela ko ...
aur us ke liye aek sheir bhi diya hae us ney...
نہیں نہیں شوق سے کیجئے پوئٹرینہیں؟؟
دل بھی کوئی سنبھالنے والی چیز ہے
اچھا سوری۔۔تبھی نہیں کرتے نہ ہم پوئیٹری
یہ تو ہمیں بھی ایسے ہی نظر آئیے۔۔اوپر نیچے بتدریج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سےاب دیکھنے پر۔۔۔۔سچ میں۔
کس بات سے؟بس بھی کیا کریں آپ۔۔۔۔۔۔۔ہمیں بہت الجھن ہوتی اس بات سے۔۔۔۔
وہ بات تو چھوڑئے ہمیں یہ بی بی سے بھی بڑی الجھن ہے ۔کس بات سے؟
اوہ اینجلا بی بی۔۔۔۔ کہیں یہ سب چائے چھوڑنے کے سائیڈ ایفیکٹس تو نہیں ہیں جو ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کے موڈ میں ہیں
ہمیں پتہ ہےہم بھی ایویں ایوں جان بوجھ کے کر رہے ہیں۔۔۔ہم نے دھیان بھی تو بٹانا ہے نا اپنا۔۔۔۔نہیں نہیں شوق سے کیجئے پوئٹری
ہمیں اچھا انتخاب پڑھنے میں لطف آتا ہے۔
یہ تو آج ہم جان بوجھ کر بی جمالو بننے کی کوشش میں ہیں۔
جان سکتے ہیں حضور۔۔۔ہمارے ساتھ آج ہی ایسا ہوا۔۔ہاتھ کے انگوٹھے کا زخم ابھی بھرا نہیں تھا۔۔۔ہم کچھ دیر پہلےتھوڑی سی پیاز دھو رہے تھے نمک لگا کے۔سلاد بنانے کی کوشش کر رہے تھے ہم۔بس زخموں پہ نمک والا محاورہ ہوا۔اوپر سے انگلی زخمی ہو گئی تھوڑی۔۔۔
آلو قیمہ کے کباب بنانے کے لئے مسالہ مکس کیا تو اندازہ کیجئے کہ کیسی جلن ہوئی۔
اچھا ہی رہےسیریس نہیں لیں ہمارے آج کے موڈ کو۔۔۔ موڈ اچھا ہے بہت۔
کوئی ہمیں اس معاملے میں قائل کر لے کہ ہم نے چاۓ سے بے وفائی کی ہےوہ بات تو چھوڑئے ہمیں یہ بی بی سے بھی بڑی الجھن ہے ۔
چائے کے ساتھ بے وفائی کی آپ نےروتی ہو گی وہ بیچاری جدائی میں زار و قطار
ہمیں پتہ ہےہم بھی ایویں ایوں جان بوجھ کے کر رہے ہیں۔۔۔ہم نے دھیان بھی تو بٹانا ہے نا اپنا۔۔۔۔
جان سکتے ہیں حضور۔۔۔ہمارے ساتھ آج ہی ایسا ہوا۔۔ہاتھ کے انگوٹھے کا زخم ابھی بھرا نہیں تھا۔۔۔ہم کچھ دیر پہلےتھوڑی سی پیاز دھو رہے تھے نمک لگا کے۔سلاد بنانے کی کوشش کر رہے تھے ہم۔بس زخموں پہ نمک والا محاورہ ہوا۔
اچھا ہی رہے
ہمیں تو قطعا پسند نہیں۔۔سو ہم آپ کو اس کام پہ دوبارہ نہیں لگا سکتے۔۔بلکہ اچھا ہے۔۔چھوڑ ہی دیجیئے۔۔کبھی کبھار کی تو علیحدہ بات ہے آپ تو نشہ ہی کرتی تھیں چائے کاکوئی ہمیں اس معاملے میں قائل کر لے کہ ہم نے چاۓ سے بے وفائی کی ہے
اور ہمیں دوبارہ چائے پینے پہ لگا دے دلیلیں دے کر تو شاید کچھ بہتری آئے
کوئی نہ جانے پیڑ پرائی
وہی تو۔۔۔۔
جس تن لگیاں او ای جانے
ہمیں تو قطعا پسند نہیں۔۔سو ہم آپ کو اس کام پہ دوبارہ نہیں لگا سکتے۔۔بلکہ اچھا ہے۔۔چھوڑ ہی دیجیئے۔۔کبھی کبھار کی تو علیحدہ بات ہے آپ تو نشہ ہی کرتی تھیں چائے کا
لو بھلا اس میں کیا مسئلہکوئی نہ جانے پیڑ پرائی
ایک تو میسج پوسٹ کرو تو فورا سے ویٹ فار اتنے سیکنڈ۔۔ ۔بندہ بندہ جلدی جلدی پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتا۔۔بیزاری ہونا شروع ہو جاتیاتنے سے انتظار سے بھی
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائےView attachment 115221
کیا بات کی ہے نشہ کہہ کر۔
ارے بہنا ۔۔۔ وہ تو غمگسار تھی ہمارا پیار تھی
خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی
ایسا بھی کیا تھا ہم نے۔لیکن اس طرح اور بھی جلدی لکھا جاتا ہم سے۔۔۔اور ایرر جوں کا توں۔لو بھلا اس میں کیا مسئلہ
آپ ایسا کیا کریں نا کہ زیادہ ونڈوز اوپن کر لیا کریں۔
ان میں رئپلائی لکھا کریں۔ ایک پوسٹ کرنے تک ٹائم پورا ہو جائے گا تو اس سے پہلے والا لکھا ہوا پوسٹ کر دیجئیے۔
اسی ترتیب سے چلتے جائیے۔
View attachment 115222