معلوم ہے کیسا چکر ہوتا ہےہاں نا چکر لگا تو لیتے ہیں۔
معلوم ہے کیسا چکر ہوتا ہےہاں نا چکر لگا تو لیتے ہیں۔
اس میں کونسا کسی خزانے کے راز پوشیدہ تھے جو افشاں ہو جانے تھے۔۔۔ ۔
کیوی بھیا کو انفارم ہی تو کیا۔۔۔
اب ہر ایک کے تو شئیر نہیں کرتے۔۔۔
This :vThat's why I wrote "to me" :3
ساتھ میں یہ بھی کہیں کہ خود آ کر گفٹ کریں ورنہ ہم نے نہیں ٹھیک ہونا
اچھا ٹھیک ہے۔ زندہ رہتے ہیںابھی ویلکم کر رہے ہیں لیکن آپ کو بھوت بننے کی پڑی ہے۔ تب تو بالکل ویلکم نہیں ملے گا۔ آپ کو زندہ رہنا پڑے گا۔
آپ آ جائیں۔۔۔ آپ ہمارا خیال رکھنا ، ہم آپ کا۔ٹھیک ہے انسان کو اپنے سے منسلک رشتے بہت عزیز ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنی تکلیف سہی جاتی ہے لیکن خود سے جڑے رشتوں کی تکالیف سہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ایسا رویہ اپنایا جائے۔۔۔
آپ خود کو قرنطینہ کریں۔۔۔ لیکن آپ کے پاس کوئی نہ کوئی خیال رکھنے کے لئے ہونا چاہیئے۔۔۔
Apart from virus .. sab depressed rehty hain yahan .. and let me tell you one thing agr ap fully recover hui hote to hospital k name sy nhi darti ... I mean of course un memories sy darti but choty moty check up k lye hospital k name sy nhi darti .. but ap k mind me hospital = mental hospital hy .. Sorry but I have noticed this even before .. ap meditations try kren .. doctors ko choren youtube sy dekh kr try kren .. light therapy try kren .. its amazing ..اسی لئے تو الحمد للہ واپس آئے ہیں۔
جتنا ٹائم لینا ہوتا، وہ تو لیتا نا وائرس۔
ابھی کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا کہ ہسپتال والوں نے پاگل خانے سے فارغ کیا ہے۔۔۔ اب کیا پھر سے اسی قید میں جائیں۔
نہیں نہیں نہیں
گول گپے کے ساتھ ساتھ آلو چنے بھی ہیں۔مینیو میں اور بھی کچھ ہے۔۔۔۔اچھا ٹھیک ہے۔ زندہ رہتے ہیں
اب خوش؟
اچھی سی دعوت کریں پھر ہماری۔ گول گپے لازمی ہوں۔
Khud ek arsa sy nhi khaye gol gappayاچھا ٹھیک ہے۔ زندہ رہتے ہیں
اب خوش؟
اچھی سی دعوت کریں پھر ہماری۔ گول گپے لازمی ہوں۔
چلیں صحیح ہو گیا۔۔۔ہم آ جاتے ہیں۔۔۔آپ آ جائیں۔۔۔ آپ ہمارا خیال رکھنا ، ہم آپ کا۔
آپ کے منہ میں گھی شکر
ارے اگر ایسی بات ہے تو۔۔ہم خود کیوی بھیا کے ٹکٹ کا ارینج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi بھیا تیاری پکڑئیے۔۔۔۔آپ ڈنمارک روانہ ہونے والے ہیں۔۔۔
آپ کی خوشی کے لئے گھی شکر کھا لیتے۔۔۔ورنہ الرجی ہے ہمیں اس سے۔آپ کے منہ میں گھی شکر
سبحان اللہ۔۔۔۔Yaad he nhi rehta o.o
بہت شکریہ کہ آپ نے دل کی گہرائی سے سوچا۔Apart from virus .. sab depressed rehty hain yahan .. and let me tell you one thing agr ap fully recover hui hote to hospital k name sy nhi darti ... I mean of course un memories sy darti but choty moty check up k lye hospital k name sy nhi darti .. but ap k mind me hospital = mental hospital hy .. Sorry but I have noticed this even before .. ap meditations try kren .. doctors ko choren youtube sy dekh kr try kren .. light therapy try kren .. its amazing ..
اچھا رس گلے سہی؟آپ کی خوشی کے لئے گھی شکر کھا لیتے۔۔۔ورنہ الرجی ہے ہمیں اس سے۔
یہاں بھی ایسا ہی ہے۔چلیں صحیح ہو گیا۔۔۔ہم آ جاتے ہیں۔۔۔
ویسے ہم صرف اپنے معاملے میں ہی لاپرواہ ہیں۔۔۔دوسروں کا خیال بڑے اچھے سے رکھ لیتے ،،،ٹینشن ناٹ
I'm foody .. khany ko nhi bholti but memory issues sort nhi ho rhy soooo :vسبحان اللہ۔۔۔۔
ویسے ہمارے ساتھ اکثر بلکہ ہمیشہ ایسے ہوتا کہ کچھ سپیشلی منگوا کے فریج میں رکھواتے اور دو دن بعد یاد آتا کہ اوہ ہاں۔۔۔ہم نے کچھ کھانا تھا کھانے کے معاملے میں ہم بھی بھول جاتے۔
کہاں ہیں ظالمو۔۔۔ نظر کچھ نہیں آ رہاگول گپے کے ساتھ ساتھ آلو چنے بھی ہیں۔مینیو میں اور بھی کچھ ہے۔۔۔۔
آپ بسم اللہ کریں۔۔