Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😄 ساتھ میں یہ بھی کہیں کہ خود آ کر گفٹ کریں ورنہ ہم نے نہیں ٹھیک ہونا
🤭🤭
ارے اگر ایسی بات ہے تو۔۔ہم خود کیوی بھیا کے ٹکٹ کا ارینج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi بھیا تیاری پکڑئیے۔۔۔۔آپ ڈنمارک روانہ ہونے والے ہیں۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی ویلکم کر رہے ہیں لیکن آپ کو بھوت بننے کی پڑی ہے۔ تب تو بالکل ویلکم نہیں ملے گا۔ آپ کو زندہ رہنا پڑے گا۔
اچھا ٹھیک ہے۔ زندہ رہتے ہیں
اب خوش؟
اچھی سی دعوت کریں پھر ہماری۔ گول گپے لازمی ہوں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹھیک ہے انسان کو اپنے سے منسلک رشتے بہت عزیز ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنی تکلیف سہی جاتی ہے لیکن خود سے جڑے رشتوں کی تکالیف سہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔
لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ایسا رویہ اپنایا جائے۔۔۔
آپ خود کو قرنطینہ کریں۔۔۔ لیکن آپ کے پاس کوئی نہ کوئی خیال رکھنے کے لئے ہونا چاہیئے۔۔۔
آپ آ جائیں۔۔۔ آپ ہمارا خیال رکھنا ، ہم آپ کا۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسی لئے تو الحمد للہ واپس آئے ہیں۔
جتنا ٹائم لینا ہوتا، وہ تو لیتا نا وائرس۔
ابھی کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا کہ ہسپتال والوں نے پاگل خانے سے فارغ کیا ہے۔۔۔ اب کیا پھر سے اسی قید میں جائیں۔
نہیں نہیں نہیں
Apart from virus .. sab depressed rehty hain yahan .. and let me tell you one thing agr ap fully recover hui hote to hospital k name sy nhi darti ... I mean of course un memories sy darti but choty moty check up k lye hospital k name sy nhi darti .. but ap k mind me hospital = mental hospital hy .. Sorry but I have noticed this even before .. ap meditations try kren .. doctors ko choren youtube sy dekh kr try kren .. light therapy try kren .. its amazing ..
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا ٹھیک ہے۔ زندہ رہتے ہیں
اب خوش؟
اچھی سی دعوت کریں پھر ہماری۔ گول گپے لازمی ہوں۔
گول گپے کے ساتھ ساتھ آلو چنے بھی ہیں۔مینیو میں اور بھی کچھ ہے۔۔۔۔
آپ بسم اللہ کریں۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ آ جائیں۔۔۔ آپ ہمارا خیال رکھنا ، ہم آپ کا۔
چلیں صحیح ہو گیا۔۔۔ہم آ جاتے ہیں۔۔۔
ویسے ہم صرف اپنے معاملے میں ہی لاپرواہ ہیں۔۔۔دوسروں کا خیال بڑے اچھے سے رکھ لیتے ،،،ٹینشن ناٹ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭🤭
ارے اگر ایسی بات ہے تو۔۔ہم خود کیوی بھیا کے ٹکٹ کا ارینج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Kavi بھیا تیاری پکڑئیے۔۔۔۔آپ ڈنمارک روانہ ہونے والے ہیں۔۔۔
آپ کے منہ میں گھی شکر 😂 😂 😂 😂
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Yaad he nhi rehta o.o
سبحان اللہ۔۔۔۔
ویسے ہمارے ساتھ اکثر بلکہ ہمیشہ ایسے ہوتا کہ کچھ سپیشلی منگوا کے فریج میں رکھواتے اور دو دن بعد یاد آتا کہ اوہ ہاں۔۔۔ہم نے کچھ کھانا تھا 😐 😐کھانے کے معاملے میں ہم بھی بھول جاتے🤷‍♀️۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Apart from virus .. sab depressed rehty hain yahan .. and let me tell you one thing agr ap fully recover hui hote to hospital k name sy nhi darti ... I mean of course un memories sy darti but choty moty check up k lye hospital k name sy nhi darti .. but ap k mind me hospital = mental hospital hy .. Sorry but I have noticed this even before .. ap meditations try kren .. doctors ko choren youtube sy dekh kr try kren .. light therapy try kren .. its amazing ..
بہت شکریہ کہ آپ نے دل کی گہرائی سے سوچا۔
الحمد للہ جو ذہنی مسئلہ تھا وہ دباؤ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے۔
اور اس کے لئے جو تھراپیز یا طریقہ علاج ہم نے اپنے لئے استعمال کیا، اس کو دوسروں پر بھی ٹرائی کیا۔ جب سے کرونا آیا ہے ، تب سے سب روٹین خراب ہو گئی ہے ورنہ ہم باقاعدہ ایک اولڈ سینٹر میں بطور ہیلپر رضاکارانہ طور پر منسلک ہیں۔
اور گزرے وقت کو مینٹل ہسپتال کا ذکر مذاق کے طور پر کرتے ہیں۔ اب ڈپریشن کی ہماری زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلیں صحیح ہو گیا۔۔۔ہم آ جاتے ہیں۔۔۔
ویسے ہم صرف اپنے معاملے میں ہی لاپرواہ ہیں۔۔۔دوسروں کا خیال بڑے اچھے سے رکھ لیتے ،،،ٹینشن ناٹ
یہاں بھی ایسا ہی ہے۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سبحان اللہ۔۔۔۔
ویسے ہمارے ساتھ اکثر بلکہ ہمیشہ ایسے ہوتا کہ کچھ سپیشلی منگوا کے فریج میں رکھواتے اور دو دن بعد یاد آتا کہ اوہ ہاں۔۔۔ہم نے کچھ کھانا تھا 😐 😐کھانے کے معاملے میں ہم بھی بھول جاتے🤷‍♀️۔
I'm foody .. khany ko nhi bholti but memory issues sort nhi ho rhy soooo :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گول گپے کے ساتھ ساتھ آلو چنے بھی ہیں۔مینیو میں اور بھی کچھ ہے۔۔۔۔
آپ بسم اللہ کریں۔۔
کہاں ہیں ظالمو۔۔۔ نظر کچھ نہیں آ رہا
 
Top