Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🥺 سُن رہی ہیں مادام آینجلا، یعنی ہم لوگوں کا ہونا، نا ہونے کے ہی برابر ہے
@Angela
بالکل کیوی بھیا :) ہمارا ہونا بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو خیر ماشاءاللہ سے بڑے کام کے ہیں۔۔۔۔۔خدا سلامت رکھے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤓 ایڈمن مادام کہاں ہیں آج؟؟؟
@Angela
طبیعت ناساز ہے کافی :) ۔لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک چیز یہ ہے کہ موڈ کی کچھ ''علامتیں'' اچھی نہیں ہیں۔۔ دعا کریں کہ ''خاموشی کا دورہ'' نہ پڑ جائے :) ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
موڈی لوگوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، اور یہاں تو خیر ڈھیر لگے ہیں موڈی لوگوں کے۔ ۔ ۔
ایسے میں مجھ جیسا بندہ کیا کرے؟؟؟ ☹
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موڈی لوگوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، اور یہاں تو خیر ڈھیر لگے ہیں موڈی لوگوں کے۔ ۔ ۔
ایسے میں مجھ جیسا بندہ کیا کرے؟؟؟ ☹
ٹھنڈا پانی پی مرے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بالکل کیوی بھیا :) ہمارا ہونا بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو خیر ماشاءاللہ سے بڑے کام کے ہیں۔۔۔۔۔خدا سلامت رکھے۔
اوووو آئی سیییی ۔۔۔ :-؟ یہ کب ہوا؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمیں خود نہیں پتہ -ـ- بس ایسے ہی ۔۔اگنور کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جتنے ٹائم بعد آپ کا ریپلائی آتا ہے ہمیں بات دور دور تک یاد نہیں ہوتی :/
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
موڈی لوگوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، اور یہاں تو خیر ڈھیر لگے ہیں موڈی لوگوں کے۔ ۔ ۔
ایسے میں مجھ جیسا بندہ کیا کرے؟؟؟ ☹
سوری سر ، جب تک ہم زندہ ہیں، برداشت کیجیئے ہمیں☹ ۔
میرے اوپر کتنے بوجھ ہیں
ایک کھلی آنکھوں میں ساکت
گہرے خواب کا سکتہ
ایک بدن کے اندر پلتا کالی رات کا قصہ
کندھوں پر وزنی آسمانوں کی اِک ازلی ہیبت
ماس کی تہہ میں رُوح کے سیسے کی اک بھاری دہشت :( ۔
سانسوں کی دہلیز پہ چڑھتے دن کا زہری خنجر 😓 ۔
ٹوٹی ہوئی مردہ یادوں کی برچھی جسم کے اندر 💔۔
سارے بوجھ دھڑکتے دِل کی سوئی پہ ٹھہر گئے ہیں😕۔
جسم کی کڑی کمان پہ تُلتے رات اور دن
سال اور سِن
سارے عناصر جانے کس کس بندھن میں ہیں
زندہ رہنے کی لالچ میں
سارے بوجھ ، توازَن میں ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
🥺 "ہوئے تُم دوست جس کے، دُشمن اُس کا آسماں کیوں ہو"
Dost kon hota hy? :-? Aur dushman kon hota hy?
وہ حادثے کہ ذہن ہی مفلوج ہو گئے ۔
یہ بھی نہیں ہے یاد کہ کہرام کب ہوا 😑۔
Hayeeee .. qasam sy 100% aisa he haal hy ab to

🙄 آپ اکیلی نہیں ہو، اور بھی ہیں ۔ ۔ ۔
"Aa kisi roz kisi dukh py ikathy royen"
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
وہ حادثے کہ ذہن ہی مفلوج ہو گئے ۔
یہ بھی نہیں ہے یاد کہ کہرام کب ہوا 😑۔

"Aa kisi roz kisi dukh py ikathy royen"

Is forum ka naam change karney lagey hein hum,

Tafreeh Mela

ki ba'jaey ab is ka naam ho ga

Dukhi Mela

dunya bhar ke sarey dukhyaarey to yahan hi ikatthey ho gaey hein...

Hum to janey lagey hein chutti pe, aap logoN ka rona dhona khatm ho jaye to khabar kar dijiye ga
🚶‍♂️
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Is forum ka naam change karney lagey hein hum,

Tafreeh Mela

ki ba'jaey ab is ka naam ho ga

Dukhi Mela

dunya bhar ke sarey dukhyaarey to yahan hi ikatthey ho gaey hein...

Hum to janey lagey hein chutti pe, aap logoN ka rona dhona khatm ho jaye to khabar kar dijiye ga
🚶‍♂️
چلو ہم ہار جاتے ہیں

-_-

ویسے آپ سے ایسی امید نہیں تھی -_- ۔
 
Top