Help اسلامی رولز۔۔۔ انتظامیہ متوجہ ہو

  • Work-from-home

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
فورم انتظامیہ متوجہ ہوں۔

میں نے فورم کے رولز کا مطالعہ کیا ہے، میں اگر فورم پر اسٹے کرتا ہوں تو یقینا مجھے رولز کے مظابق چلنا ہوگا۔
چند باتوں کی مزید واحات انتظامیہ سے چاہوں گا ۔
ہمارے ایک بھائی ناصر صاحب نے اسلام سکیشن کے لئے چند نکات پیش کئے ہیں رولز میں تبدیلی کے حوالے سے جس کو میں پسند کرتا ہوں اور تائید کرتا ہوں، مزید چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔
انتظامیہ نے مضامین کی ترتیب کے لئے صرف قرآن اور چھ احادیث کتب سے رہنمائی لینے کی اجازت دی ہے،
ہمارے معارے میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو صرف قرآن اور پیغمبر اسلام کے اقوال کو حجت مانتے ہیں اس کے علاوہ غیر نبی کے اقوال کو حجت تسلیم نہیں کرتے۔
ان چھ احادیث کتب میں ایک بڑی تعداد اصحاب رسول کے اقوال کی ہیں، عام طور پر لوگ احادیث مبارکہ سے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہیں، جبکہ ایسا نہیں ہے۔
میرا سوال یہ ہے کے مضمون کی ترتیب میں ان کتب سے اقوال صحابہ کو پیش کیا جائے اس کی اجازت ہے، لیکن دیگر احادیث کتب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو منتخب کیا جائے تو اسے ڈیلیٹ کردی جائے گی، بحیثیت مسلمان احادیث مبارکہ کے ساتھ ایسا رویہ درست ہے؟
چھ احادیث کتب میں سے چار کتب کی سینکڑوں احادیث کو آج کے خودساختہ محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔
سوال میرا یہی ہے کہ ان چار کتب کی ضعیف احادیث مبارکہ مضمون کی ترتیب میں منتخب کرنا جائز قرار دیا گیا ہے لیکن دیگر احادیث کتب سے صحیح احادیث جن کے صحیح ہونے پر اتفاق بھی ہے اس پر پابندی ہے،کیا ہمارا احادیث مبارکہ کے ساتھ ایسا رویہ درست ہے؟؟؟
ایک اور سوال ہے
کسی اختلافی مسئلے میں اگر ان چھ احادیث کتب سے بطور حجت دلیل پیش کی جائے چاہے وہ قول صحابی ہو یا بعض کے نزدیک ضعیف حدیث تو اسے لازما قبول کیا جائے گا۔ کیا واقعی اس پر سب کا اتفاق ممکن ہے؟؟؟
فی الحال انتظامیہ کے سامنے تین سوالات کی روشنی میں ایک درخواست پیش کررہا ہوں کہ اس پر غور ضرور ہونا چاہئے تاکہ اگر ہمارے بنائے گئے رولز میں کسی قسم کی گستاخی کا پہلو نمایاں ہوتا ہے تو اس پر نظر ثانی ہوسکے۔
شکریہ
[DOUBLEPOST=1366893744][/DOUBLEPOST]
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@Ideal_man

بھائی ہم نے پہلے ہی اسلام سیکشن کے رولز کے بارے میں فورم کی انتظامیہ کو بتایا ہوا ہے اور شاید اب تو 2 مہینے ہو گئے ہیں لیکن کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا، بس انتظامیہ کی طرف سے اس مسئلے پہ غوروفکر ہو رہا ہے۔
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Assalaamo-3laekum warahmatullaahi wa... @Ideal_man

jesa k I love sahabah (RA) waley bhai ney kaha k hum alredy ye baatein kerchukey hein... aap ney new honey k naatey pocha hey tu hosakta hey jawab miljaey... or Ideal bhai aap ney jo members ko tag kia hey wo shayed sahi nahi howey hein. q k ik wakt mey aap sirf 10 logon ko ker saktey hein. isi tarah agli post mey 10. mera matlab hey her post mey 10 10 kerney pareingey. q k mujhey aap ka msg nahi mila. ye tu ittefaqan mey ney khud se Allaah pak k hukm sey dekhliya. mey kuch logon ko tag kerdeyta hon jin me yahan ki intezamiya k b hein.

@Don @S_ChiragH @Dawn @i love sahabah @nasirnoman
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
جزاک اللہ آئیڈیل بھائی ۔۔۔۔ آپ کے اس تھریڈ کے توسط سے ہم اپنی تجویز ایک بار پھر دہراتے ہین جو ہم نے ایک دوسرے تھریڈ مین ایس چراغ صاحب کی ایک بات کے جواب مین لکھی تھی:
ایس چراغ بھائی ۔۔۔۔ ہم پہلے بھی تجویز دے چکے ہیں کہ فورم انتظامیہ کو حدیث کے حوالے سے وہی رولز بنانے چاہیے جو کہ پوری دنیائے اسلام میں متفقہ ہیں
یعنی جو حدیث اصول حدیث کے مطابق صحیح ہوگی وہ پیش کی جاسکتی ہے
اب وہ چاہے کسی بھی کتاب سے ہو
کیوں کہ ہم مسلمان قول رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے پابند ہیں
کسی خاص محدث یا کسی خاص حدیث کی کتاب کے پابند نہیں
فورم انتظامیہ کا صرف صحاح ستہ والی پوسٹ کو برقرار رکھنے کا اصول ہرگز درست نہیں
اس طرح تو فورم انتظامیہ ایک طرح سے بہت سے اُن مصدقہ صحیح اقوال رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو نظر انداز یا ماننے سے انکار کررہی ہے
جو کہ صحاح ستہ کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں موجود ہیں
اور پوری دنیائے اسلام میں متفقہ اصول حدیث کے پیمانے پر پورا اترتے ہوئے صحیح احادیث پاک ہیں
اللہ جانے اس فورم انتظامیہ نے کس عالم کے کہنے پر ایسا اصول بنایا جس سے اہل سنت الجماعت کا کوئی بھی مکتبہ فکر حمایت نہیں کرسکتا
یعنی خود اہلحدیث علماء میں بھی یہ اصول درست نہیں
اگر یقین نہ آئے تو کسی اہلحدیث عالم سے ہی دریافت کرلیں
جہاں تک ہماری معلومات کا تعلق ہے یہاں یہ صحاح ستہ کا اصول چند دین سے ناآشنا نوجوانوں کی خواہش پر مرتب کیا گیا ہے
تو خدارا اسلام سیکشن کو چند نادانوں کی ذاتی خواہشات پر نہ چلائیں
بلکہ وہ اصول بنائیں جو تمام عالم اسلام میں متفقہ ہو
اور جہاں تک تحقیق وغیرہ کا تعلق ہے تو ہمارے خیال میں ابھی تک ایسا کوئی ممبر یہاں نہیں جو باقاعدہ تحقیق کا حق ادا کرسکے
لہذا اس خوف سے دیگر کتب احادیث کو فورم میں جگہ نہ دینا کہ تحقیق ممکن نہیں ۔۔۔۔فورم انتظامیہ کا انتہائی عجیب و غریب عذر ہے
کیوں کہ اگر واقعی فورم انتظامیہ تحقیق کی کمزوری سے خوفزدہ ہوکر دیگر کتب احادیث کو جگہ نہیں دی جارہی تو پھر خوف خدا کا اصل تقاضہ تو یہ ہے کہ اس فورم پر فروعی اختلافی مضامین پر ہی پابندی لگائی جائے
کیوں کہ شرعی مسائل صرف بخاری و مسلم یا صحاح ستہ پر ہی منحصر نہیں ۔
یعنی کسی کو علوم حدیث کی ابجد بھی نا آتی ہو لیکن وہ یا تو صحآح ستہ کی احادیث کے ترجمہ کو پڑھ کر اپنے آپ کو عالم اور محقق سمجھ کر فروعی مسائل پر بحث کرنا شروع کردیتا ہے
یا کسی مولوی کے مضامین کاپی پیسٹ کرکے سمجھتا ہے کہ اُس نے تحقیق کا حق ادا کردیا
لہذا یا تو اصول حدیث کے مطابق صحیح احادیث کو پوسٹ کرنے کی اجازت دی جائے
یا پھر فورم پر فروعی مسائل پر بحث کرنے پر یا شئیر کرنے پر پابندی لگائی جائے
امید ہے کہ انتظامیہ ایک بار پھر ہماری در خؤاست پر سنجیدگی سے غور فرمائے گی ۔جزاک اللہ
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
تو خدارا اسلام سیکشن کو چند نادانوں کی ذاتی خواہشات پر نہ چلائیں
بلکہ وہ اصول بنائیں جو تمام عالم اسلام میں متفقہ ہو
Nasir Bhai - religion is a complex thing - you are talking about universal principles that are not possible - there are sects in religion – they won’t agree on universal principles - you're talking of Islamic scholars. They also differ on many things/subject - you are talking about the principles other sects cannot agree . Universal principles are only possible if people of religion have same opinion on all subjects. But we see there are so many religions in the world and so many sect inside religion.. my advice is stop wasting your lives on these unsolved riddles.. enjoy it
ناصر بھائی - مذھب ایک بہت پیچدہ مسلہ ہے - آپ یونیورسل اصول کی بات کر رہے جو نہ ممکن ہیں - مذہب میں فرقے ہوتے ہیں - ایسے یونیورسل اصول ڈان نہیں بنا سکتا نہ کبی بن سکتے ہیں - اپ جن علما کی بات کر رہے ان میں بھی کیں امور پر اپس میں اختلاف ہو سکتے ہیں -اپ جن اصولوں کی بات کر رہے ہیں دوسرے فرقے والے اس سے کبی متفق نہیں ہو سکتے -
میں دونوں فرقوں اصولوں کے ساتھ چل سکتا ہوں - کیوں کہ غیر مزبھی انسان ہوں - یونیورسل اصول بنانے کے لئے یونیورسل انسان پیدا کرو - ایسے لوگ جو ایک کائناتی خدا کو مانتے ہو - اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں کی گردانے مارنے کے لئے تیار نہ ہوں جائیں - جن میں تحمل اور بردباری ہو - --آپ کے اصولوں سے دوسروے لوگ متفق نہیں ہوں گے -- اور وہ کہیں گے کہ کوئی نۓیونیورسل اصول بناؤ
 
  • Like
Reactions: shizz

محترمہ ایک تو یہ تصحیح فرمالیں کہ دین اسلام میں کوئی پیچیدہ معاملات ہیں ۔۔۔۔ نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ہمیں دین اسلام کے بہت سے معاملات اس لئے پیچیدہ لگتے ہیں کیوں کہ ہم لوگوں نے دین کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور دین کے اُن معاملات میں اپنی عقل و فہم کا استعمال کرتے ہیں جو بہت آگے کے معاملات ہیں
یعنی آسانی کے لئے یوں سمجھ لیں کہ ہماری پوزیشن ایسی ہوتی ہے کہ ایک بچہ حساب کتاب کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور اپنی عقل و فہم کا زور چارٹرڈ اکاؤنٹس کی کتابوں میں لگانے کی کوشش کرتے ہیں
تو یقینا ایسے بچے کو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی کتابوں کے معاملات انتہائی پیچیدہ لگنے ہی ہیں ۔ اگر آپ اس چیز پر غور فرمالیں تو امید ہے یہ اشکال دور ہوجائے گا
دوسری عرض یہ ہے کہ جہاں تک فرقوں کا تعلق ہے تو اصول حدیث پر دنیائے اسلام کا کوئی بھی فرقہ اعتراض نہیں کرسکتا ۔۔۔۔ اس پر تمام مکاتب فکر متفق ہیں۔۔۔۔باقی اگر کوئی اعتراض کرسکتا ہے تو وہ اسلام کا فرقہ نہیں بلکہ کوئی علیحدہ مذہب والا ہی ہوسکتا ہے اور یقینا اسلام سیکشن میں اسلام کے علاوہ کسی دوسرے مذہب کا ویسے بھی کوئی کام نہیں
باقی جو آپ نے اتحاد بین المسلمین کی بات کی ہے ۔۔ہم خود بھی اس سے متفق ہیں ۔۔۔۔ اور ہماری خواہش بھی یہی ہے کہ اسلام سیکشن میں ایسے اختلافی فروعی مسائل پر گفتگو کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے جس سے کسی دوسرے کو تکلیف پہنچے یا مسلمانوں میں آپس میں انتشار و نفرتوں میں اضافہ ہو ۔۔۔کیوں کہ واقعتا ہم لوگوں میں برداشت کا مادہ کم ہے ۔۔۔ اور دوسری طرف بعض لوگوں میں تشدد کا عنصر بھی پایا جاتا ہے ۔۔۔یعنی بعض لوگ اپنے موقف میں اتنے سختی کربیٹھتے ہیں کہ باقی تمام لوگوں کے متعلق ایسے فتوی لگاتے ہیں جس سے نہ صرف دل آزاری ہوتی ہے بلکہ غصہ آجاتا ہے اور پھر وہ بھی جوابا اُس پر بھی ایسا ہی رویہ اختیار کرتا ہے
لیکن ہمیں افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ یہاں ایک خاص نظریات والوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے اُن بنیادی اصولوں کو ہی نظر انداز کردیا گیا جو کہ خود جو خود اُن کے مکتب فکر میں قابل قبول نہیں ۔۔۔
لہذا ہماری تو بس اتنی اپیل ہے کہ اس فورم پر فروعی مسائل پر مباحثہ یا شئیرنگ پر پابندی لگائی جائے ۔۔۔۔۔ اگر تو کوئی واقعتا دل سے اسلام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے تو اس کے لئے اسلام سیکشن میں بے شمار ایسے گوشہ مل جائیں گے جس سے نہ صرف لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوگا بلکہ لوگوں میں عمل کا رجحان بھی پیدا ہوگا
 
Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
Assalaamo-3laekum warahmatullaahi wa... @Ideal_man

jesa k I love sahabah (RA) waley bhai ney kaha k hum alredy ye baatein kerchukey hein... aap ney new honey k naatey pocha hey tu hosakta hey jawab miljaey... or Ideal bhai aap ney jo members ko tag kia hey wo shayed sahi nahi howey hein. q k ik wakt mey aap sirf 10 logon ko ker saktey hein. isi tarah agli post mey 10. mera matlab hey her post mey 10 10 kerney pareingey. q k mujhey aap ka msg nahi mila. ye tu ittefaqan mey ney khud se Allaah pak k hukm sey dekhliya. mey kuch logon ko tag kerdeyta hon jin me yahan ki intezamiya k b hein.

@Don @S_ChiragH @Dawn @i love sahabah @nasirnoman
شکریہ
انتظامیہ کے دوستوں کو ٹیگ کرنے کی کوشش کی لین کامیاب نہیں ہوسکا، اس لئے ایک جگہ سے کاپی پیسٹ کردیا،​
[DOUBLEPOST=1367041442][/DOUBLEPOST]
محترمہ ایک تو یہ تصحیح فرمالیں کہ دین اسلام میں کوئی پیچیدہ معاملات ہیں ۔۔۔۔ نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ہمیں دین اسلام کے بہت سے معاملات اس لئے پیچیدہ لگتے ہیں کیوں کہ ہم لوگوں نے دین کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور دین کے اُن معاملات میں اپنی عقل و فہم کا استعمال کرتے ہیں جو بہت آگے کے معاملات ہیں
یعنی آسانی کے لئے یوں سمجھ لیں کہ ہماری پوزیشن ایسی ہوتی ہے کہ ایک بچہ حساب کتاب کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور اپنی عقل و فہم کا زور چارٹرڈ اکاؤنٹس کی کتابوں میں لگانے کی کوشش کرتے ہیں
تو یقینا ایسے بچے کو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی کتابوں کے معاملات انتہائی پیچیدہ لگنے ہی ہیں ۔ اگر آپ اس چیز پر غور فرمالیں تو امید ہے یہ اشکال دور ہوجائے گا
دوسری عرض یہ ہے کہ جہاں تک فرقوں کا تعلق ہے تو اصول حدیث پر دنیائے اسلام کا کوئی بھی فرقہ اعتراض نہیں کرسکتا ۔۔۔۔ اس پر تمام مکاتب فکر متفق ہیں۔۔۔۔باقی اگر کوئی اعتراض کرسکتا ہے تو وہ اسلام کا فرقہ نہیں بلکہ کوئی علیحدہ مذہب والا ہی ہوسکتا ہے اور یقینا اسلام سیکشن میں اسلام کے علاوہ کسی دوسرے مذہب کا ویسے بھی کوئی کام نہیں
باقی جو آپ نے اتحاد بین المسلمین کی بات کی ہے ۔۔ہم خود بھی اس سے متفق ہیں ۔۔۔۔ اور ہماری خواہش بھی یہی ہے کہ اسلام سیکشن میں ایسے اختلافی فروعی مسائل پر گفتگو کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے جس سے کسی دوسرے کو تکلیف پہنچے یا مسلمانوں میں آپس میں انتشار و نفرتوں میں اضافہ ہو ۔۔۔کیوں کہ واقعتا ہم لوگوں میں برداشت کا مادہ کم ہے ۔۔۔ اور دوسری طرف بعض لوگوں میں تشدد کا عنصر بھی پایا جاتا ہے ۔۔۔یعنی بعض لوگ اپنے موقف میں اتنے سختی کربیٹھتے ہیں کہ باقی تمام لوگوں کے متعلق ایسے فتوی لگاتے ہیں جس سے نہ صرف دل آزاری ہوتی ہے بلکہ غصہ آجاتا ہے اور پھر وہ بھی جوابا اُس پر بھی ایسا ہی رویہ اختیار کرتا ہے
لیکن ہمیں افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ یہاں ایک خاص نظریات والوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے اُن بنیادی اصولوں کو ہی نظر انداز کردیا گیا جو کہ خود جو خود اُن کے مکتب فکر میں قابل قبول نہیں ۔۔۔
لہذا ہماری تو بس اتنی اپیل ہے کہ اس فورم پر فروعی مسائل پر مباحثہ یا شئیرنگ پر پابندی لگائی جائے ۔۔۔۔۔ اگر تو کوئی واقعتا دل سے اسلام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے تو اس کے لئے اسلام سیکشن میں بے شمار ایسے گوشہ مل جائیں گے جس سے نہ صرف لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوگا بلکہ لوگوں میں عمل کا رجحان بھی پیدا ہوگا
قابل تعریف
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
محترمہ ایک تو یہ تصحیح فرمالیں کہ دین اسلام میں کوئی پیچیدہ معاملات ہیں ۔۔۔۔ نہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ہمیں دین اسلام کے بہت سے معاملات اس لئے پیچیدہ لگتے ہیں کیوں کہ ہم لوگوں نے دین کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور دین کے اُن معاملات میں اپنی عقل و فہم کا استعمال کرتے ہیں جو بہت آگے کے معاملات ہیں
یعنی آسانی کے لئے یوں سمجھ لیں کہ ہماری پوزیشن ایسی ہوتی ہے کہ ایک بچہ حساب کتاب کے بنیادی اصول سیکھے نہیں اور اپنی عقل و فہم کا زور چارٹرڈ اکاؤنٹس کی کتابوں میں لگانے کی کوشش کرتے ہیں

ناصر بھائی - ممکن ہے اسلام آغاز میں آسان دین ہو - لیکن ابھی یہ ایک بہت پیچدہ مذہب بن چکا ہے - ہر ایک فرقہ کہتا ہے وہ حق ہے - اپ نے دین کے بنیادی اصولوں کی بات کی - جب لوگوں تک دین کے بنیادی اصول ٹھیک پونچے ہی ٹھیک نہ ہوں تو وہ کیسے ٹھیک چل سکتے ہیں - عقل فہم کا استمال ہمیشہ وہیں ہوتا ہے جہاں سوچ کی بات ہوتی ہے - مثال کے طور پر قادری نے تاثیر کو مارا مذہب کو بنیاد بنا کر - روایتی دین کہتا ہے اس نے بلکل ٹھیک کیا - پاکستان میں لوگوں نے اس کو ہیرو بنا دیا - عقل فہم کہتی ہے اس نے غلط کیا - ریزن کی زبان کا مذہب کے پاس کوئی جواب نہیں - مذہب نام ہے اندھا دھن یقین کا - پاکستان کی مثال دیتا ہوں - چونکے مذہب کہتا ہے کہ عورت کو آدھا حصہ دیا جاے اس لئے لوگوں عورتوں کو جائیداد میں ان کا حصّہ تک نہیں دیتے - اپ نے کہاں اصول حدیث پر تمام فرقے متفق ہیں - ایسا نہیں ہے ہر فرقے کی اپنی حدیث ہیں اور ایسی حدیث جو اس فرقے کے عقائد سے اختلاف کرتی ہیں ان پہ ضعیف حدیث کی مور لگا کر رد کر دیا جاتا ہے

باقی جہاں تک فورم کی بات ہے - ایک اسلام پہ کبی بھی کوئی متفق نہیں ہوا - تاریخ رہی ہے - جس کے لاٹھی اس کی بھنس والی بات ہے - ہر کسی نے اپنا اسلام نافذ کرنے کی کوشش کی ہے - اسلام فورم کا بھی یہ حال ہے -جو انسان کوئی منطق سے بات کرے اس کو کافر قرار دیا جاتا ہے اس کو قتل کی دھمکی دی جاتی ہے
 
متحرمہ الحمدللہ دین کل بھی آسان تھا دین آج بھی آسان ہے اور دین قیامت تک آسان رہے گا ۔۔۔۔ لیکن جس کا مقصد دین پر عمل کے بجائے صرف بحث و مباحثہ کرنا ہےاُس کے لئے ضرور دین میں پیچگیاں نظر آسکتی ہیں ۔۔۔کیوں کہ ہم اس قبل بھی مثال دے چکے ہیں کہ کسی بھی فن علم و ہنر پر رائے زنی کرنے سے قبل کسی بھی شخص کو باقاعدہ سیکھنا پڑتا ہے ۔۔بصورت دیگر کوئی بھی فن علم و ہنر ہر ناواقف شخص کے لئے پیچیدہ رہتا ہے ۔(یہ بات نہ صرف عقلی طور پر سمجھی جاسکتی ہے بلکہ عملی طور پر بھی اس کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے)۔۔۔۔اس کے بعد ہمیں نہیں سمجھ کہ آپ کو کیا اشکال درپیش آرہا ہے ؟؟؟
مختصر لکھیے ہم مزید وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے
باقی ہمیں نہیں سمجھ کہ آپ دین کے بنیادی اصولوں سے کیا مراد لے رہی ہیں ۔۔۔۔ مختصرا عرض کردیتے ہیں کہ دین کے بنیادی اصول اللہ تعالیٰ کو وحدہ لاشریک لہ ،محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننا، تمام انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام پر ایمان لانا ،اللہ تعالیٰ کی کتابیں جیسے توریت ،زبور انجیل اور قرآن پاک پر ایمان لانا، جنت جہنم پر ایمان لانا، روز آخرت پر ایمان لانا، مرنے کے بعد کی زندگی پر ایمان لانا، اچھی بری تقدیر پر ایمان لانا، نماز روزہ حج زکوۃ جہاد کو فرض ہونے پر ایمان لانا،شراب جوا،زنا وغیرہ کو حرام سمجھنا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ۔۔۔۔ یہ اصول دین یا ضروریات دین ہیں ۔۔۔۔ فرمائیے کہ ان میں سے کون سا حکم ہم مسلمانوں تک ٹھیک س نہیں پہنچا ۔۔۔۔ اور ان امور پر کسی اسلامی مکتب فکر کو اختلاف ہے ؟؟؟
ہاں البتہ بہت سے ایسے امور جن کا تعلق عبادات سے ہے یا روز مرہ کی ضروریات زندگی سے ہے ۔۔۔اُن پر فہم و دلائل کی وجہ سے اختلافات رہے ہیں ۔۔لیکن وہ ایسے ہرگز نہیں جس سے امت مسلمہ کو کوئی نقصان پہنچے ۔۔۔۔۔ ایسے اختلافات کو فروعی اختلاف کہا جاتا ہے ۔۔۔۔ جیسے نماز کا فرض ہونا تمام مکاتب فکر میں یکساں ہیں ۔۔۔۔ لیکن نماز کی ادائیگی میں جیسے رفع یدین پر اختلاف ہے کہ بعض قائل ہیں تو بعض منع کرتے ہیں ۔۔۔۔ تو اس کا آسان سا طریقہ تو یہ ہے جس کو رفع یدین کے دلائل بہتر لگتے ہیں وہ اس پر عمل کرلے ۔۔۔جس کو ممانعت کے دلائل پسند ہیں وہ اس پر عمل کرلے ۔۔۔روز آخرت میں یہ تو نہیں سوال ہوگا کہ تم نے رفع یدین سے نماز پڑھی یا اس کے بغیر ۔۔۔بلکہ محض نماز کے متعلق سوال ہوگا ۔
لیکن بعض حضرات ایسے ہی مسائل کو لے کر جب لمبی چوڑی بحث عام مسلمانوں کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔۔۔جس میں ایک طرف قائلین کے دلائل ہوتے ہیں تو دوسری طرف منع کرنے والوں کے دلائل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ تو یقینا ایسے مباحثہ عام مسلمانوں کے لئے (جو شرعی علوم پر مہارت نہیں رکھتے ) پیچیدہ نظر آنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور لوگ باآسانی کہہ دیتے ہیں کہ دین اسلام کو کتنا پیچیدہ کردیا ہے
حالانکہ بے شمار ایسی چیزیں ہیں جو تمام مکاتب فکر میں یکساں ہیں ۔۔۔۔ لیکن کتنے لوگ ایسے ہیں جو ان پر عمل کرتے ہیں ۔؟؟؟
کتنے لوگ ہیں جو ناچ گانے چھوڑتے ہیں ؟؟کتنے لوگ ہیں جو حقوق العباد کی پابندی کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو پنچ وقتہ نماز کی پابندی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ کتنے لوگ ہیں جو پابندی سے زکوۃ کی ادائیگی کرتے ہیں ۔۔۔کتنے لوگ ہیں جو صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔کتنے لوگ ہیں جو حرام حلال میں تمیز رکھتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو تقوی پرہیز گاری کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو روز مرہ کے معاملات میں سنتوں کا اہتمام کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو جھوٹ دھوکہ بازی سے اجتناب کرنے ہوئے ایماندری سے تمام معاملات نپٹاتے ہیں ؟؟؟
یقینا دین کو پیچیدہ کہنے والوں میں سے بہت کم لوگوں کے پاس اس کا جواب ہوگا ۔
[DOUBLEPOST=1367231757][/DOUBLEPOST]
اسلام کے شروع کا زمانہ میں اسلئے بھی ایسے مسائل یا ایسی پیچیدہ مباحثہ نہ تھے کیوں کہ اُس وقت کے مسلمانوں میں تقوی اور پرہیز گاری تھی ۔۔۔۔ کیا کیوں کیسے کب وغیرہ کے سوالات کم تھے ۔۔۔۔ اور جو مسائل درپیش آتے ہیں اُس کے جواب دینے والے اُن کے درمیان موجود تھے۔۔۔۔وہ مسائل پر کرید نہیں کرتے تھے ۔
لیکن جیسے جیسے وقت گذرا لوگوں میں تقوی پرہز گاری میں کمی آگئی ۔۔۔ لوگوں میں مسائل کو کریدنا مشغلہ بن گیا ۔۔۔۔پہلے مسلمانوں کی تعداد ہزاروں میں ۔۔پھر لاکھوں میں ۔۔۔پھر کروڑوں میں ہوگئی ۔۔۔دیانت داری میں کمی آتی گئی ۔۔۔۔ جھوٹ دھوکہ عام ہونے لگا
اور بہت سے مسائل ایسے تھے جو وقت کے گذرنے کے ساتھ ساتھ درپیش آئے
اور ان تمام چیلنجزکا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کلام پاک اور اس کے بعد احادیث پاک
اور مسائل کی تعداد لاکھوں نہیں کروڑوں
تو یقینا مسلمانوں کو جواب قرآن و سنت سے ہی نکالنے تھے ۔۔۔ جس کے لئے حضرات فقہائے کرام ،محدثین کرام رحمھم اللہ نے دن رات ایک کر کے امت مسلمہ کے لئے ایسے ہزاروں لاکھوں مسائل کے جوابات قرآن و سنت سے اخذ فرمائے
تاکہ کسی مسلمان کو یہ مشقت نہ اٹھانی پڑے کہ وہ پہلے قرآن پاک کے علوم کو سیکھے پھر ذخیرہ احادیث کو اپنے علم میں لائے پھر کسی مسئلہ پر جواب تلاش کرے
یہ تو ائمہ کرام کا احسان ہے کہ انہوں نے ہمارے لئے دین کو بدستور آسان رکھنے کے لئے خود سے مشقت جھیلی
لیکن آج لوگ بنا دین کا علم حاصل کئے تمام مسلمانوں کو ایک بار پھر اۃسی مشقت میں ڈالنا چاہتے ہیں جس سے بچانے کے لئے ائمہ کرام نے شدید مشقت اٹھائی
تو پھر عام مسلمانوں کو دین اسلام پیچیدہ لگنا ہی تھا ۔
بس یہ وجہ ہے جو آج ہمیں دین اسلام کے بہت سے معاملات پیچیدہ لگتے ہیں
[DOUBLEPOST=1367232172][/DOUBLEPOST]
اپ نے کہاں اصول حدیث پر تمام فرقے متفق ہیں - ایسا نہیں ہے ہر فرقے کی اپنی حدیث ہیں اور ایسی حدیث جو اس فرقے کے عقائد سے اختلاف کرتی ہیں ان پہ ضعیف حدیث کی مور لگا کر رد کر دیا جاتا ہے
میری بہن اصول حدیث اُن پیمانوں کو کہتے ہیں جن پر کسی حدیث کو پرکھا جاتا ہے ۔اور وہ پوری امت مسلمہ میں یکساں ہیں
باقی اصول حدیث کے تحت کسی حدیث پر حکم لگانا بذات خود ایک اجتہادی مسائلہ ہے جس میں الگ الگ رائے قائم ہونا ایک بدیہی امر ہے
اور یہ حکم کوئی محدث لگاتا ہے ۔۔۔۔ ایسا نہیں کہ کوئی بھی مسلمان بنا حدیث کا علم سیکھے خود سے احادیث پر حکم لگائے
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
متحرمہ الحمدللہ دین کل بھی آسان تھا دین آج بھی آسان ہے اور دین قیامت تک آسان رہے گا ۔۔۔۔ لیکن جس کا مقصد دین پر عمل کے بجائے صرف بحث و مباحثہ کرنا ہےاُس کے لئے ضرور دین میں پیچگیاں نظر آسکتی ہیں ۔۔۔کیوں کہ ہم اس قبل بھی مثال دے چکے ہیں کہ کسی بھی فن علم و ہنر پر رائے زنی کرنے سے قبل کسی بھی شخص کو باقاعدہ سیکھنا پڑتا ہے ۔۔بصورت دیگر کوئی بھی فن علم و ہنر ہر ناواقف شخص کے لئے پیچیدہ رہتا ہے ۔(یہ بات نہ صرف عقلی طور پر سمجھی جاسکتی ہے بلکہ عملی طور پر بھی اس کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے)۔۔۔۔اس کے بعد ہمیں نہیں سمجھ کہ آپ کو کیا اشکال درپیش آرہا ہے ؟؟؟
مختصر لکھیے ہم مزید وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے
حالانکہ بے شمار ایسی چیزیں ہیں جو تمام مکاتب فکر میں یکساں ہیں ۔۔۔۔ لیکن کتنے لوگ ایسے ہیں جو ان پر عمل کرتے ہیں ۔؟؟؟
یقینا دین کو پیچیدہ کہنے والوں میں سے بہت کم لوگوں کے پاس اس کا جواب ہوگا ۔
ناصر بھائی - زبانی کلامی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا - اگر دین واقعی آسان ہوتا تو آج اپ کو اسلام فورم میں پوسٹ کرنے میں اپ کو دشواری نہ ہوتی - اگر اسلام واقعی ہی آسان مذہب ہوتا تو اس کے ما ننے والوں کے پاس ہر چیز کو جواب ہوتا ہے -- ان کو اجماع کی ضرورت نہ رہتی - اور لوگوں کو بین نہ کرنا پڑتا یا ان کی پوسٹ کو ختم نہ کرنا پڑتا - اور آج اپ کو اصولوں کی ضرورت نہیں رہتی -- ان سب چیزوں سے ایک بات کا پتا چلتا کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے اسلام پہ چل رہا ہے -- جہنم اور جنت سے ڈر کر--- جو لوگ اس وقت اسلام فورم پہ قابض ہیں ان کی نظر میں اپ کے عقائد غلط ہیں - اگر واقعی آسان دین ہےتو دین کو سمجنے میں کوئی دشواری نہ ہوتی------- کسی بھی دین کو سمجنے کے لئے سب سے پہلے اس کے ماننے والوں کو دیکھا جاتا ہے - اگر ماننے والوں کی اکثریت گھمراہی کا شکار ہو تو وہ دین چاہے آسان ہو آسان نہیں رہتا------- - دین پر جہاں تک عمل کی بات ہے پٹھان سود بھی کھاتے ہیں اور ساتھ میں نماز ایک بھی نہیں چھوڑتے - حج بھی کر کے آتے ہیں - باقی کوئی الله پہ یقین رکھتا ہے یا نہیں اس کے پیغمبروں کو ماننا ہے یا نہیں یہ سب چیزیں اصول ہی سہی لیکن یہ زبانی اصول ہیں - یعنی کسی کی کوئی محنت نہیں لگتی - اصل چیز ہے پریکٹیکل اسلام جو بہت مشکل ہے - نماز کو دیکھ لو - کون ہے جو ٥ وقت نماز پڑ سکتا ہے -- کوئی بھی ایسا انسان نہیں ہو گا جس کی نماز قضا یا مس نہ ہوئی ہو - اور ایک قضا نماز کی سزا پتا نہیں کتنے ہزار جہنم میں رہنا پڑے گا - کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا -- چھوٹی ذہنیت کے مولویوں نے اسلام کو ایک بہت پیچدہ مذہب بنا دیا - اس فورم پہ بھی چھوٹے چھوٹے جن کو دین کے مسائل کا پتا نہیں لیکن شروع سے ماں باپ کے ڈر کی وجہ کے کل کہیں جہنم میں نہ جلنا پڑے اور مفت کی نیکیاں کمانے کے چکر اسلام پہ بحث لگانا شروع کر دیتے ہیں -- ہوتا یہ نیکیاں کماتے کماتے یہ لوگ لوگوں کو گھمرا کرنا شروع کر دیتے ہیں

باقی اپ نے دین کے اصولوں کی بات ہے - جہاں تک زبانی اصولوں کی بات ہے جیسے الله کو ماننا ، اس کی کتابوں کی یقین رکھنا -- تو یہ تقریباً ہر مسلمان کے دل میں ہوتے ہیں -- یہ چیزیں پریکٹیکل نہیں ہیں -- ان سے کسی کی صحت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا -- یہ چیزیں پرسنل ہیں --- لیکن بات جہاں پریکٹیکل کی اتی تو وہاں سب سفر ہیں -- وہاں پہ فرقے ہیں -- کوئی تین نمازیں پڑتا ہے کوئی پانچ اور ہر کسی کی نماز دوسرے سے مختلف ہے - اذان سے پہلے کوئی درود پڑھتا ہے کوئی نہیں پڑتا - کوئی نماز کے بعد کلمہ پڑھ کر دوسروں کی نماز خراب کرتا ہے اور کوئی نہیں -- کچھ مولوی مسجدوں میں لوڈ سپیکر اونچا کر سب لوگوں کو زبردستی چیزیں سناتے ہیں نیکیاں زیادہ ملیں گی - قصور ان کا بھی ان کو جنت کی لالچ جو دی جاتی ہے -- اور حوروں کی دوستی کی لالچ ---تو پھر یہ کام کیوں نہ کریں - اپ ان کو جو مرضی نام دیں لیکن یہ چیزیں اگر دین آسان ہیں تو کس نے ڈالی ہیں اور دین میں فرقے کیوں بنے - کیا خدا کو نہیں پتا تھا کہ اگلے لوگوں کے لئے کتنی مشکل ہو گئی - جب کوئی پیغمبر نہیں ہو گا - نعوز باللہ

حالانکہ بے شمار ایسی چیزیں ہیں جو تمام مکاتب فکر میں یکساں ہیں ۔۔۔۔ لیکن کتنے لوگ ایسے ہیں جو ان پر عمل کرتے ہیں ۔؟؟؟
کتنے لوگ ہیں جو ناچ گانے چھوڑتے ہیں ؟؟کتنے لوگ ہیں جو حقوق العباد کی پابندی کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو پنچ وقتہ نماز کی پابندی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ کتنے لوگ ہیں جو پابندی سے زکوۃ کی ادائیگی کرتے ہیں ۔۔۔کتنے لوگ ہیں جو صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔کتنے لوگ ہیں جو حرام حلال میں تمیز رکھتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو تقوی پرہیز گاری کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو روز مرہ کے معاملات میں سنتوں کا اہتمام کرتے ہیں ؟؟؟کتنے لوگ ہیں جو جھوٹ دھوکہ بازی سے اجتناب کرنے ہوئے ایماندری سے تمام معاملات نپٹاتے ہیں ؟؟؟
کچھ چیزیں انسان کے اندر قدرتی ہیں - انسان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو اس کو ان چیزوں کا پتا ہوتا ہے - جیسے جھوٹ بولنا غلط ہے -- کسی کو دوکھا دینا -- کسی کو تکلیف دینا ---یہ چیزیں انسان کہ تحت شعور میں میں ازل سے ہیں -- کسی غریب کی مدد کرنا -- کسی کی خوشی میں شریک ہونا -- سچ بولا ویغیرا ---اپ بیشک دین کو ختم کر دیں - ایک نئی نسل کو پیدا کرو اس کو دین کا کچھ بھی نہ بتاؤ تو یہ کچھ چیزیں ان میں فطری ہوں گی - ان کی اچھی تربیت کرو لیکن ان کو دین سے دور رکھو -- اپ کو پتا چلے کہ وہ نسل انتہائی امانت دار ہو گی -- اس میں منافقت بہت کم ہو گی -- بیشک اپ تجربہ کر لو -- اس چیز کا تعلق کسی خدا سے نہیں --- اپ اس کے برعکس ایک ایسی نسل کو پروان چڑھاؤ -- اور ان کو دین کا بتاؤ -- ممکن ہے پہلی نسل ٹھیک ہو -- اس کے بعد انے والوں نسلوں میں اختلاف آنا شروع ہو ہو جاے گا -- اور وہ ایک دوسرے کی گردانے مارنے لگ پڑیں گے --
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ناصر بھائی - زبانی کلامی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا - اگر دین واقعی آسان ہوتا تو آج اپ کو اسلام فورم میں پوسٹ کرنے میں اپ کو دشواری نہ ہوتی - اگر اسلام واقعی ہی آسان مذہب ہوتا تو اس کے ما ننے والوں کے پاس ہر چیز کو جواب ہوتا ہے -- ان کو اجماع کی ضرورت نہ رہتی - اور لوگوں کو بین نہ کرنا پڑتا یا ان کی پوسٹ کو ختم نہ کرنا پڑتا - اور آج اپ کو اصولوں کی ضرورت نہیں رہتی -- ان سب چیزوں سے ایک بات کا پتا چلتا کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے اسلام پہ چل رہا ہے -- جہنم اور جنت سے ڈر کر--- جو لوگ اس وقت اسلام فورم پہ قابض ہیں ان کی نظر میں اپ کے عقائد غلط ہیں - اگر واقعی آسان دین ہےتو دین کو سمجنے میں کوئی دشواری نہ ہوتی------- کسی بھی دین کو سمجنے کے لئے سب سے پہلے اس کے ماننے والوں کو دیکھا جاتا ہے - اگر ماننے والوں کی اکثریت گھمراہی کا شکار ہو تو وہ دین چاہے آسان ہو آسان نہیں رہتا------- - دین پر جہاں تک عمل کی بات ہے پٹھان سود بھی کھاتے ہیں اور ساتھ میں نماز ایک بھی نہیں چھوڑتے - حج بھی کر کے آتے ہیں - باقی کوئی الله پہ یقین رکھتا ہے یا نہیں اس کے پیغمبروں کو ماننا ہے یا نہیں یہ سب چیزیں اصول ہی سہی لیکن یہ زبانی اصول ہیں - یعنی کسی کی کوئی محنت نہیں لگتی - اصل چیز ہے پریکٹیکل اسلام جو بہت مشکل ہے - نماز کو دیکھ لو - کون ہے جو ٥ وقت نماز پڑ سکتا ہے -- کوئی بھی ایسا انسان نہیں ہو گا جس کی نماز قضا یا مس نہ ہوئی ہو - اور ایک قضا نماز کی سزا پتا نہیں کتنے ہزار جہنم میں رہنا پڑے گا - کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا -- چھوٹی ذہنیت کے مولویوں نے اسلام کو ایک بہت پیچدہ مذہب بنا دیا - اس فورم پہ بھی چھوٹے چھوٹے جن کو دین کے مسائل کا پتا نہیں لیکن شروع سے ماں باپ کے ڈر کی وجہ کے کل کہیں جہنم میں نہ جلنا پڑے اور مفت کی نیکیاں کمانے کے چکر اسلام پہ بحث لگانا شروع کر دیتے ہیں -- ہوتا یہ نیکیاں کماتے کماتے یہ لوگ لوگوں کو گھمرا کرنا شروع کر دیتے ہیں

باقی اپ نے دین کے اصولوں کی بات ہے - جہاں تک زبانی اصولوں کی بات ہے جیسے الله کو ماننا ، اس کی کتابوں کی یقین رکھنا -- تو یہ تقریباً ہر مسلمان کے دل میں ہوتے ہیں -- یہ چیزیں پریکٹیکل نہیں ہیں -- ان سے کسی کی صحت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا -- یہ چیزیں پرسنل ہیں --- لیکن بات جہاں پریکٹیکل کی اتی تو وہاں سب سفر ہیں -- وہاں پہ فرقے ہیں -- کوئی تین نمازیں پڑتا ہے کوئی پانچ اور ہر کسی کی نماز دوسرے سے مختلف ہے - اذان سے پہلے کوئی درود پڑھتا ہے کوئی نہیں پڑتا - کوئی نماز کے بعد کلمہ پڑھ کر دوسروں کی نماز خراب کرتا ہے اور کوئی نہیں -- کچھ مولوی مسجدوں میں لوڈ سپیکر اونچا کر سب لوگوں کو زبردستی چیزیں سناتے ہیں نیکیاں زیادہ ملیں گی - قصور ان کا بھی ان کو جنت کی لالچ جو دی جاتی ہے -- اور حوروں کی دوستی کی لالچ ---تو پھر یہ کام کیوں نہ کریں - اپ ان کو جو مرضی نام دیں لیکن یہ چیزیں اگر دین آسان ہیں تو کس نے ڈالی ہیں اور دین میں فرقے کیوں بنے - کیا خدا کو نہیں پتا تھا کہ اگلے لوگوں کے لئے کتنی مشکل ہو گئی - جب کوئی پیغمبر نہیں ہو گا - نعوز باللہ

کچھ چیزیں انسان کے اندر قدرتی ہیں - انسان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو اس کو ان چیزوں کا پتا ہوتا ہے - جیسے جھوٹ بولنا غلط ہے -- کسی کو دوکھا دینا -- کسی کو تکلیف دینا ---یہ چیزیں انسان کہ تحت شعور میں میں ازل سے ہیں -- کسی غریب کی مدد کرنا -- کسی کی خوشی میں شریک ہونا -- سچ بولا ویغیرا ---اپ بیشک دین کو ختم کر دیں - ایک نئی نسل کو پیدا کرو اس کو دین کا کچھ بھی نہ بتاؤ تو یہ کچھ چیزیں ان میں فطری ہوں گی - ان کی اچھی تربیت کرو لیکن ان کو دین سے دور رکھو -- اپ کو پتا چلے کہ وہ نسل انتہائی امانت دار ہو گی -- اس میں منافقت بہت کم ہو گی -- بیشک اپ تجربہ کر لو -- اس چیز کا تعلق کسی خدا سے نہیں --- اپ اس کے برعکس ایک ایسی نسل کو پروان چڑھاؤ -- اور ان کو دین کا بتاؤ -- ممکن ہے پہلی نسل ٹھیک ہو -- اس کے بعد انے والوں نسلوں میں اختلاف آنا شروع ہو ہو جاے گا -- اور وہ ایک دوسرے کی گردانے مارنے لگ پڑیں گے --
دیکھیں محترمہ ہم حتی الامکان بحث برائے بحث سے اجتناب کرتے ہیں ۔۔۔۔ بس مختصرا یوں سمجھ لیجیے کہ بس یہی وجہ ہے جو ہم مسلمان تفرقہ میں مبتلا ہیں ۔۔۔یعنی ہر شخص اپنے آپ کو درست سمجھتا ہے اور کبھی سنجیدگی اور توجہ سے سامنے والے کا موقف سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتا ۔۔۔۔ یعنی پوری بات میں تمام نکات کو اپنے پیش نظر رکھ کر اُس کا خلاصہ سمجھنے کے بجائے چند جملوں کو لے کر اعتراض در اعتراض پیش کرنا ۔۔۔یہ وہ وجہ ہے جس وجہ سے آج ہمارے درمیاں بحث برائے بحث ہوتی ہے
کیوں کہ الفاظوں کے اتنے ذخائر ہیں کہ آپ کسی بھی مسئلہ کو لے کر سینکڑوں صفحات کالے کر کئی کئی دن بحث برائے بحث کی جاسکتی ہے اور آخر میں وہ بھی بے نتیجہ
ہم پھر کہیں گے دین آسان ہے ۔۔۔۔ لیکن اگر کوئی شخص اپنی ناسمجھی کے باعث آسان چیز کو پیچیدہ بناتا ہے تو اس میں اُس شخص کا قصور ہے ۔۔۔۔ کسی شخص کی ناسمجھی کو "پیچیدگی" کا نام نہیں دیا جاسکتا
یوں سمجھ لیں کہ اسلام میں سود اور زنا حرام ہے ۔۔۔لیکن اگر کوئی فرد واحد مسلمان یا چند سو مسلمان یا چند ہزار مسلمان اس حرام کام میں مبتلا ہیں تو یہ قصور اُن لوگوں کا ہے جو دین اسلام کی پیروی کرنے کے بجائے اپنے نفس کی پیروی کرتے ہیں ۔۔۔۔ ناکہ آپ کسی اور کو قصوروار سمجھیں گے ؟؟؟
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
ناصر بھائی - زبانی کلامی باتوں سے کچھ بھی نہیں ہوتا - اگر دین واقعی آسان ہوتا تو آج اپ کو اسلام فورم میں پوسٹ کرنے میں اپ کو دشواری نہ ہوتی - اگر اسلام واقعی ہی آسان مذہب ہوتا تو اس کے ما ننے والوں کے پاس ہر چیز کو جواب ہوتا ہے -- ان کو اجماع کی ضرورت نہ رہتی - اور لوگوں کو بین نہ کرنا پڑتا یا ان کی پوسٹ کو ختم نہ کرنا پڑتا - اور آج اپ کو اصولوں کی ضرورت نہیں رہتی -- ان سب چیزوں سے ایک بات کا پتا چلتا کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے اسلام پہ چل رہا ہے -- جہنم اور جنت سے ڈر کر--- جو لوگ اس وقت اسلام فورم پہ قابض ہیں ان کی نظر میں اپ کے عقائد غلط ہیں - اگر واقعی آسان دین ہےتو دین کو سمجنے میں کوئی دشواری نہ ہوتی------- کسی بھی دین کو سمجنے کے لئے سب سے پہلے اس کے ماننے والوں کو دیکھا جاتا ہے - اگر ماننے والوں کی اکثریت گھمراہی کا شکار ہو تو وہ دین چاہے آسان ہو آسان نہیں رہتا------- - دین پر جہاں تک عمل کی بات ہے پٹھان سود بھی کھاتے ہیں اور ساتھ میں نماز ایک بھی نہیں چھوڑتے - حج بھی کر کے آتے ہیں - باقی کوئی الله پہ یقین رکھتا ہے یا نہیں اس کے پیغمبروں کو ماننا ہے یا نہیں یہ سب چیزیں اصول ہی سہی لیکن یہ زبانی اصول ہیں - یعنی کسی کی کوئی محنت نہیں لگتی - اصل چیز ہے پریکٹیکل اسلام جو بہت مشکل ہے - نماز کو دیکھ لو - کون ہے جو ٥ وقت نماز پڑ سکتا ہے -- کوئی بھی ایسا انسان نہیں ہو گا جس کی نماز قضا یا مس نہ ہوئی ہو - اور ایک قضا نماز کی سزا پتا نہیں کتنے ہزار جہنم میں رہنا پڑے گا - کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا -- چھوٹی ذہنیت کے مولویوں نے اسلام کو ایک بہت پیچدہ مذہب بنا دیا - اس فورم پہ بھی چھوٹے چھوٹے جن کو دین کے مسائل کا پتا نہیں لیکن شروع سے ماں باپ کے ڈر کی وجہ کے کل کہیں جہنم میں نہ جلنا پڑے اور مفت کی نیکیاں کمانے کے چکر اسلام پہ بحث لگانا شروع کر دیتے ہیں -- ہوتا یہ نیکیاں کماتے کماتے یہ لوگ لوگوں کو گھمرا کرنا شروع کر دیتے ہیں

باقی اپ نے دین کے اصولوں کی بات ہے - جہاں تک زبانی اصولوں کی بات ہے جیسے الله کو ماننا ، اس کی کتابوں کی یقین رکھنا -- تو یہ تقریباً ہر مسلمان کے دل میں ہوتے ہیں -- یہ چیزیں پریکٹیکل نہیں ہیں -- ان سے کسی کی صحت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا -- یہ چیزیں پرسنل ہیں --- لیکن بات جہاں پریکٹیکل کی اتی تو وہاں سب سفر ہیں -- وہاں پہ فرقے ہیں -- کوئی تین نمازیں پڑتا ہے کوئی پانچ اور ہر کسی کی نماز دوسرے سے مختلف ہے - اذان سے پہلے کوئی درود پڑھتا ہے کوئی نہیں پڑتا - کوئی نماز کے بعد کلمہ پڑھ کر دوسروں کی نماز خراب کرتا ہے اور کوئی نہیں -- کچھ مولوی مسجدوں میں لوڈ سپیکر اونچا کر سب لوگوں کو زبردستی چیزیں سناتے ہیں نیکیاں زیادہ ملیں گی - قصور ان کا بھی ان کو جنت کی لالچ جو دی جاتی ہے -- اور حوروں کی دوستی کی لالچ ---تو پھر یہ کام کیوں نہ کریں - اپ ان کو جو مرضی نام دیں لیکن یہ چیزیں اگر دین آسان ہیں تو کس نے ڈالی ہیں اور دین میں فرقے کیوں بنے - کیا خدا کو نہیں پتا تھا کہ اگلے لوگوں کے لئے کتنی مشکل ہو گئی - جب کوئی پیغمبر نہیں ہو گا - نعوز باللہ

کچھ چیزیں انسان کے اندر قدرتی ہیں - انسان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو اس کو ان چیزوں کا پتا ہوتا ہے - جیسے جھوٹ بولنا غلط ہے -- کسی کو دوکھا دینا -- کسی کو تکلیف دینا ---یہ چیزیں انسان کہ تحت شعور میں میں ازل سے ہیں -- کسی غریب کی مدد کرنا -- کسی کی خوشی میں شریک ہونا -- سچ بولا ویغیرا ---اپ بیشک دین کو ختم کر دیں - ایک نئی نسل کو پیدا کرو اس کو دین کا کچھ بھی نہ بتاؤ تو یہ کچھ چیزیں ان میں فطری ہوں گی - ان کی اچھی تربیت کرو لیکن ان کو دین سے دور رکھو -- اپ کو پتا چلے کہ وہ نسل انتہائی امانت دار ہو گی -- اس میں منافقت بہت کم ہو گی -- بیشک اپ تجربہ کر لو -- اس چیز کا تعلق کسی خدا سے نہیں --- اپ اس کے برعکس ایک ایسی نسل کو پروان چڑھاؤ -- اور ان کو دین کا بتاؤ -- ممکن ہے پہلی نسل ٹھیک ہو -- اس کے بعد انے والوں نسلوں میں اختلاف آنا شروع ہو ہو جاے گا -- اور وہ ایک دوسرے کی گردانے مارنے لگ پڑیں گے --

@nasirnoman @S_ChiragH @Tooba Khan @sherry2112 @Ideal_man @hoorain @Iceage-TM @Abidi
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جزاک اللہ ناصر بھائی، آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اپنی بات کی وضاحت کی.

چاہیے تو یہ تھا کہ فورم کی انتظامیہ میں سے کوئی جواب دیتا لیکن شاید ابھی تک غوروفکر ہی ہو رہا ہے
آپ شاید مرد ہیں اور آپ نے آئی ڈی لڑکی کی بنائی ہے..
بہت عرصہ پہلے ایک کمیونسٹ کی ایک کتاب پڑھی تھی اور اسلام کے بارے میں کئے گئے آپ کے اعتراضات نے مجھے اس کی یاد دلا دی.
صرف اتنا پوچھنا چاہوں گا کہ آپ کے نزدیک اسلام کیا ہے اور زندگی میں اس کی کیا حیثیت ہے
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
@nasirnoman @S_ChiragH @Tooba Khan @sherry2112 @Ideal_man @hoorain @Iceage-TM @Abidi
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جزاک اللہ ناصر بھائی، آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اور اپنی بات کی وضاحت کی.
چاہیے تو یہ تھا کہ فورم کی انتظامیہ میں سے کوئی جواب دیتا لیکن شاید ابھی تک غوروفکر ہی ہو رہا ہے
آپ شاید مرد ہیں اور آپ نے آئی ڈی لڑکی کی بنائی ہے..
بہت عرصہ پہلے ایک کمیونسٹ کی ایک کتاب پڑھی تھی اور اسلام کے بارے میں کئے گئے آپ کے اعتراضات نے مجھے اس کی یاد دلا دی.
صرف اتنا پوچھنا چاہوں گا کہ آپ کے نزدیک اسلام کیا ہے اور زندگی میں اس کی کیا حیثیت ہے
ji ye mard he hay..{(girlangel)}
 
  • Like
Reactions: sherry2112

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Ws...
JAZAKALLAAH @nasirnoman bhai aap ney MASHA'ALLAAH bht achey tarah sey samjhaya.. jitni tareef ki jaey kam hey.... Allaah paak aap k ilm mey mazeed izafa karey or us per amal ker ney wala banaey afiat k saath.ameen

or JAZAKALLAAH mere @i love sahabah (R.A) bhai jo aap mujhey tag kerdeytey hein... warna mey tu dekh hi nahi paata... Allaah aap ko khush rakkhey afiat ksaath.ameen
 
Top