zabar dastاسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے۔
Wah awesomeاسے کہنا مکمل کچھ نہیں ہوتا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے۔
han thora bzy tha 2 din ab aongaAj kal ap cb main nai a rahy