اس کی یاد میں

shahnawazaamir

Regular Member
عورت کا روپ
عورت کارروپ بیوی کی شکل میں ایک وفادار
بیوی کی قدر اسی وقت وقت ہوتی ہے جب وہ
اپنے سے دور چلی جاتی ہے۔ جب وہ نہیں
ہوتی تو اس کی یادیں باقی رہ جاتی ہے اور
افسوس کرنےکے سوا ہاتھ میں کچھ بھی نہیں
رہتا ۔ ایسا ہی میرے ساتھ ہوا وفات کے بعد
میرے پاس کچھ بھی نہیں رہا سوائے دو بچوں
کے جن کےسہارے میں جی رہاہوں
 

shahnawazaamir

Regular Member
Aanay waaloN ko jana to hota hai naa. Agar apni achi yaadeiN chor jaayen to who bhi aik sahara hi hota hai. Aap k paas to Ma sha Allah se 2 bachay haiN. Ghabraaiay nahi… Allah paak madad farmanay waala hai.
جزاک اللہ ، جی آپ نے بجا فرمایا یہ حقیقت ہے کہ
آنے والے کو جانا ہوتا اور یادیں اچھی ہوں تو یہ بھی
ایک جینے کا بہانہ ہوتا ہے کہ وہ سنہری یادیں ہماری
زندگی کا ایک حصہ ہی ہوتا ہے ۔
 
Top