الطاف حسین گرفتار

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کیا گیا، ایم کیو ایم کے قائد کو لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کیا جہاں ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات تھے۔

منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات گزشتہ ڈیڑھ سال سے کی جا رہی تھیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال برطانوی ٹیلیویژن بی بی سی 2 کے پروگرام نیوز نائٹ میں انکشاف کیا گیا تھا الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ اور تشدد پر بھڑکانے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کے یونٹ نے الطاف حسین کے دفتر پر دو سال قبل چھ دسمبر کو پولیس اینڈ کرمنل ایویڈنس ایکٹ کے تحت چھاپہ مارا تھا جہاں ان کے دفتر سے نقد رقم برآمد ہوئی تھی۔

لندن پولیس کا کہنا ہے کہ نارتھ ویسٹ لندن کی مجوزہ پراپرٹی میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے اور گھر کے باہر پولیس کی گاڑیاں موجودہیں اور پولیس اہلکار وقفے وقفے سے تھیلے لےکر گاڑیوں میں منتقل کررہے ہیں۔

اس خبر کے مدنظر عام پر آںے کے ساتھ ہی کراچی میں ایک افرا تفریی پھیل گئی اور مختلف علاقوں میں آناً فاناً دکانیں بند ہونا شروع ہو گئیں۔

دوسری جانب ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بسیں اور دکانیں نذرآتش کرنے کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے واضح کیا کہ بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش ہے اور اس میں ملوث عناصر شرپسند ہیں۔

رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات کی تحقیقات کراتے ہوئے اس میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
وزیر اعظم کو اجلاس کے دوران الطاف حسین کو حراست میں لینے کی افسوسناک خبر پہنچائی گئی جس پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیاہے۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے انھیں وکیل دینے کی بھی پیشکش کی ہے جبکہ پولیس اسٹیشن میں ڈاکٹر, الطاف حسین کے خون کے ٹیسٹ لے رہے ہیں۔
الطاف حسین کی بیماری کے پیش نظر، انہیں انسانی ہمدردی کی بنا پر رہا کیا جا سکتا ہے- لوگوں کو اپنے جذبات کنٹرول میں رکھنا چاہئے- پاکستانی سفارتخانے کو ان کی قانونی اور اخلاقی مدد کی ہدایت کردی گئی ہے
-​
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

both acha hua aisa hi hona chahiye tha ........
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
وزیر اعظم کو اجلاس کے دوران الطاف حسین کو حراست میں لینے کی افسوسناک خبر پہنچائی گئی جس پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیاہے۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے انھیں وکیل دینے کی بھی پیشکش کی ہے جبکہ پولیس اسٹیشن میں ڈاکٹر, الطاف حسین کے خون کے ٹیسٹ لے رہے ہیں۔
الطاف حسین کی بیماری کے پیش نظر، انہیں انسانی ہمدردی کی بنا پر رہا کیا جا سکتا ہے- لوگوں کو اپنے جذبات کنٹرول میں رکھنا چاہئے- پاکستانی سفارتخانے کو ان کی قانونی اور اخلاقی مدد کی ہدایت کردی گئی ہے
-​
نواز حکومت نے پاکستانی سفارتخانے کو ان کی قانونی اور اخلاقی مدد کی ہدایت کردی ہے- الطاف حسین ان کی مدد لینے پہلے دس بار سوچ لیں- اس سے پہلے رحمٰن ملک بھی ان کی مدد کرچکے ہیں- ایسا نہ ہو کہ ان کے راز نواز حکومت کے ہاتھ لگ جائیں- پھر لینے کے دینے پڑ جائیں- دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا- کوئی تو ہوگا جس نے اتنی زبردست مخبری کی ہے-​
 
  • Like
Reactions: Fanii
Top