ز کے بعد تو ژ آتا ہےزمانے بھر کے دکھوں کو لگالیا دل سے
اس آسرے پہ کہ اک غمگسار اپنا ہے
(احم فراز)
http://www.urduinc.com/urdu-poetry
اگلا حرف ذ
ز کے بعد تو ژ آتا ہےزمانے بھر کے دکھوں کو لگالیا دل سے
اس آسرے پہ کہ اک غمگسار اپنا ہے
(احم فراز)
http://www.urduinc.com/urdu-poetry
اگلا حرف ذ
د کے بعد ڈ آتا ہےممکن هے کہ صدیوں بهئ نظر آئے نہ سورج
اس بار اندهیرا میرے اندر سے اٹها هے
?مرحلے شوق کے ، دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی راہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں