الله نے اپنی رحمت سے

Amreen

VIP
الله نے اپنی رحمت سے اک چاند عرب میں چمکایا
کیا خوب کرشمہ قدرت کا دنیا والو کو دکھلایا !
اس چاند کا نام محمّد ہے ، کتنا میٹھا کیسا پیارا
اس نام سے دنیا روشن ہے اس نام سے جگ ہے اجیارا
نیکی کا پڑھا یا ہم کو سبق دکھلای راھ بھلای کی



http://www.pakistanipoint.com/newreply.php?do=newreply&p=892021&noquote=1
 

amjadm

Newbie
الله نے اپنی رحمت سے اک چاند عرب میں چمکایا
کیا خوب کرشمہ قدرت کا دنیا والو کو دکھلایا !
اس چاند کا نام محمّد ہے ، کتنا میٹھا کیسا پیارا
اس نام سے دنیا روشن ہے اس نام سے جگ ہے اجیارا
نیکی کا پڑھا یا ہم کو سبق دکھلای راھ بھلای کی
جڑ کاٹی ساری بْرائی کی ڈھائی دیوار بڑائی کی
مسلم سا پیارا نام دیا اور دین ھمیں اسلام دیا
ایمان کی بھی لزّت بخشی اللہ کا بھی پیغام دیا
فرمایا تم مسلم سارے آپس میں بھائی بھائی ھو
مل جل کے رھو الفت سے سدا منظور جو اپنی بھلائی ھو
فرمایا تم امداد کرو مظلوموں کی ھتیاروں سے
دیکھو اس دنیا میں ظلم نہ ھو ان نیزوں اور تلواروں سے
یہ ماہِ عرب تو اے نیّر اپنا تو جہاں میں سہارا ھے
ھو جائیں فدا اس نام پہ ھم یہ نام ہی ایسا پیارا ھے..
 
Top