انتظار تب بھی تھا انتظار اب بھی ہے

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
11209710_1660989777453398_9221273889646903368_n.jpg


اُس سے کہنا

Titli.gif

کہ سانسیں اب بھی تیرے ہی نام سے چلتی ہیں
دل اب بھی تیرے ہی نام سے دھڑکتا ہے
آنکھیں اب بھی مُنتظر ہیں
ساون اب بھی برستا ہے

Titli.gif
Titli.gif

مگر
Titli.gif

اُس سے کہنا
Titli.gif

اب رات گُزرتی نہیں
پرندے گیت گاتے نہیں
بہار اب آتی نہیں

Titli.gif

مگر
Titli.gif

انتظار تب بھی تھا
انتظار اب بھی ہے
Titli.gif
Titli.gif


@shehr-e-tanhayi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
View attachment 110463

اُس سے کہنا

View attachment 110464
کہ سانسیں اب بھی تیرے ہی نام سے چلتی ہیں
دل اب بھی تیرے ہی نام سے دھڑکتا ہے
آنکھیں اب بھی مُنتظر ہیں
ساون اب بھی برستا ہے

View attachment 110464 View attachment 110464
مگر
View attachment 110464
اُس سے کہنا
View attachment 110464
اب رات گُزرتی نہیں
پرندے گیت گاتے نہیں
بہار اب آتی نہیں

View attachment 110464
مگر
View attachment 110464
انتظار تب بھی تھا
انتظار اب بھی ہے
View attachment 110464 View attachment 110464


@shehr-e-tanhayi
بہت ہی زبردست

اُس گلی کے راستے کے اور گھر کے درمیاں
ہو گئی تقسیم میں زیر و زبر کے درمیاں​

جرم بس یہ تھا کہ منزل کا تعین کر لیا
پھر سدا رہنا پڑا ہم کو سفر کے درمیاں​

اے خدا دہکی ہوئی اس آگ سے نکلوں گی کب؟
تھک گئی میں چاک اور اک کوزہ گر کے درمیاں​
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
بہت ہی زبردست

اُس گلی کے راستے کے اور گھر کے درمیاں
ہو گئی تقسیم میں زیر و زبر کے درمیاں

جرم بس یہ تھا کہ منزل کا تعین کر لیا
پھر سدا رہنا پڑا ہم کو سفر کے درمیاں

اے خدا دہکی ہوئی اس آگ سے نکلوں گی کب؟
تھک گئی میں چاک اور اک کوزہ گر کے درمیاں


عجب ہُنر ہے میرے ہاتھ میں شاعری کا عادل
میں اپنی بربادیاں لکھتا ہوں لوگ واہ واہ کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

عجب ہُنر ہے میرے ہاتھ میں شاعری کا عادل
میں اپنی بربادیاں لکھتا ہوں لوگ واہ واہ کرتے ہیں
یہ دل ایک بنجر زمیں کی طرح تھا
یہاں ہم نے جو اشک بوئے تھے اِک شب
وہ اب میری نظموں میں ڈھلنے لگے ہیں
جو غم تھے وہ سب ہاتھ ملنے لگے ہیں
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
یہ دل ایک بنجر زمیں کی طرح تھا
یہاں ہم نے جو اشک بوئے تھے اِک شب
وہ اب میری نظموں میں ڈھلنے لگے ہیں
جو غم تھے وہ سب ہاتھ ملنے لگے ہیں
کبھی توڈا، کبھی جوڈا، کبھی توڈ کے جوڈا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوندکاری نے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی توڈا، کبھی جوڈا، کبھی توڈ کے جوڈا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوندکاری نے
ہجر اثاثہ رہ جاتا ہے
ہاتھ میں کاسہ رہ جاتا ہے

جب امید نہ باقی ہو تو
صرف دلاسہ رہ جاتا ہے

زخم بہت سے مل جاتے ہیں
وقت ذرا سا رہ جاتا ہے

دل سے درد نکل کر بھی تو
اچھا خاصا رہ جاتا ہے

موجیں جب بھی چھو کر گزریں
ساحل پیاسا رہ جاتا ہے

ایک شناسائی کی دھن میں
دکھ ہی شناسا رہ جاتا ہے

وقت بھلا دیتا ہے سب کچھ
صرف خلاصہ رہ جاتا ہے
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ہجر اثاثہ رہ جاتا ہے
ہاتھ میں کاسہ رہ جاتا ہے

جب امید نہ باقی ہو تو
صرف دلاسہ رہ جاتا ہے

زخم بہت سے مل جاتے ہیں
وقت ذرا سا رہ جاتا ہے

دل سے درد نکل کر بھی تو
اچھا خاصا رہ جاتا ہے

موجیں جب بھی چھو کر گزریں
ساحل پیاسا رہ جاتا ہے

ایک شناسائی کی دھن میں
دکھ ہی شناسا رہ جاتا ہے

وقت بھلا دیتا ہے سب کچھ
صرف خلاصہ رہ جاتا ہے


تفصیل چھوڑو بس اتنا سنو۔۔۔!
تم بچھڑ گئے، ہم بکھر گئے۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تفصیل چھوڑو بس اتنا سنو۔۔۔!
تم بچھڑ گئے، ہم بکھر گئے۔
عمرِ عزیز بھول بھلیّاں میں کٹ گئی
جو بھی ملا وہ ایک پہیلی سُنا گیا

 
Top