میسور کے ایک گاؤں میں ایک بکری نے انسانی شکل کے دو بچوں کا جنم دیا ہے
بھارت کے ایک گاؤں سولا پور کے ایک رہائشی بھاسکر کی بکری نے انسانی شکل کے بچوں کو جنم دیا ہے-
بچوں کی پیدائش پر بجائے خوش ہونے کے، وہ متفکر بیٹھی ہے کہ یہ بڑے ہو کر کہیں انسانوں جیسے نہ ہوجائیں-
بقول ڈارون کے انسان پہلے بندر تھا، اب یہی الزام بکری پر نہ آجائے-
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.