ایڈوانس عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلامُ علیکم دوستو
آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو
اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے
ایڈوانس عیدالفطر
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
ایک نظم پڑھی تھی سو آپ سب کی نذر
*********

اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
 
  • Like
Reactions: duaabatool

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
السلامُ علیکم دوستو

آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو
اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے


ایڈوانس عیدالفطر
بہت بہت مبارک ہو۔


اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔
ایک نظم پڑھی تھی سو آپ سب کی نذر
*********

اے اللہ
اس عید پر دینا
مجھے کچھ ایسا تحفہ
بس رہ جائیں
میرے اپنوں کے گرد
خوشیاں ہی خوشیاں
رہے ان پر ہمیشہ
تیری برکتوں کا سایہ
دنیا ہی نہیں
آخرت میں‌بھی
کر تو بلند
میرے اپنوں کا رتبہ
کچھ اس طرح سے کر ان پر
رحمتوں کی بارش
کہ نہ رہے باقی
کوئی دکھ ان کا
دے دے تو ان کو وہ سب بھی
جو کبھی انہوں نے
نہ ہو مانگا
میری خوشیاں بھی دے دے
تو میرے اپنوں کو
تو سنتا ہے سب کی
میری بھی سن لے مولا
آمین
Waalikumsalam
Khair Mubarak
apko aur apki family ko bhi Eid Mubarak :)
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top