ایک امریکی کمپنی نے سیلفی جوتے متعارف کرا دیے

  • Work-from-home

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
Assalam O Alikum

نیویارک: سیلفی کے کام کوآسان بنانے کیلئے سیلفی سٹینڈ کے بعد پیش ہے ''سیلفی جوتے''۔ یہ جوتے پہننے میں کام تو آئیں گے تاہم ان سے سیلفی کا کام بھی لیا جا سکے گا۔ اب کرنا صرف اتنا ہے کہ جوتوں کے آگے خصوصی طور پر بنائی گئی جگہ میں موبائل فٹ کریں، پاوں کو اپنے من پسند اینگل تک اُٹھائیں، پائوں کے انگوٹھے کی مدد سے موبائل کا بٹن دبائیں اور لیں جی سیلفی تیار ہے۔ جوتے مختلف رنگوں اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔ ان جوتوں کی تعارفی قیمت 2 سو ڈالرز رکھی گئی ہے۔ واضع رہے کہ سیلفی ایسی تصویر کو کہا جاتا ہے جو ڈیجٹل کیمرے یا کیمرہ کے ذریعے کھینچی جائے۔ زیادہ تر سیلفیوں کو بازو کی لمبائی کے برابر فاصلے پر کیمرے کو پکڑ کر یا کسی آئینے کی طرف اُس کا رُخ کرکے لیا جاتا ہے۔ -
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal @Shiraz-Khan @Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa @Arosa @babarnadeem996 @NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes @Angel_A @soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @Blue_Sky @Poetry_Lover @shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @Mano_Doll @foggy @Iceage-TM @Sanaya @sweet bhoot @cute bhoot @Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab @Twinkle Queen @S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh @soul_snatcher @Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @Shiraz-Khan @shailina @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Menaz @Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail @jimmyz @errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari @Danee @saimaaaaaaa @Nighaat @chai-mein-biscuit @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @DesiGirl @huny @Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @Nikka_Raja @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @umeedz @Faiz4lyf @Shahzii_1 @Charming_Deep @Gul-e-Pakiza @Ocean-of-love @Marah @Amaanali @Fizaali @sameer_jan @sweet_asad
 
Banjara_

ıllıllı Aℓιғσяσυs ıllıllı
TM Star
Mar 20, 2015
2,303
1,509
263
Sky

nice..
 
Top