السلام علیکم
!!میرے عزیز دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ایسا تھریڈ شروع کر رہا ہوں جو شعر و شاعری کے حوالے سے ہے
مگر اس تھریڈ میں ہم اپنے تفریح میلہ کے پیارے پیارے دوستوں کو اشعار
نظر کرینگے انکی فطرت لب و لہجہ اور افعال کے پیش نظر
یعنی ہم اشعار میں اپنے دوستوں کو سراہیںگے اپنے طریقے سے
تو شروع کیجئے
پہلا شعر میں اپنے بھائی
کی نظرکرتا ہوں
@Shiraz-Khan
اب پوری لڈو بٹواؤ یا خاصہ حلوا نان کرو
کچھ لطف نہیں اب جینے کا اب چلنے کا کچھ دھیان کرو

Last edited: