باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
314
186
93
لوگ سمجھتے ہیں کہ ماں کو اگر کچھ ہوجائے تو بچے دربدر ہوجاتےہیں ایک حد تک سچ بھی ہے
لیکن اگر باپ کو تھوڑا سابھی کچھ ہو تو بچے دربدر سے در در کے ہوجاتے ہیں
کیوں کہ باپ گھر کی چھت ہوتاہے جسکےنہ ہونےسے ماں بھی بےاماں ہوجاتی ہے
اللہ پاک جنکےباپ زندہ ہیں انکاسایہ سروں پہ سلامت رکھے


اُن کے سائے میں بخت ہوتے ہیں
باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
 
Top
Forgot your password?