بھارتی تنظیم کا ویلنٹائن ڈے پر نکلنے والے جوڑوں کی شادی کرانے کا اعلان

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے، ہندو مہاسبھا تنظیم۔ فوٹو: فائل

آگرہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ساتھ گھومنے والے غیر شادی شدہ جوڑوں کی شادی کرانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ’’ہند مہاسبھا‘‘ کے سربراہ چندر پرکاش کوشک کا کہنا ہے کہ بھارت ایسا ملک ہے جہاں سال کا ہر دن پیار اور محبت کا دن ہوتا ہے، اس لئے مغربی روایات کے تحت 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا کسی طور بھی قابل قبول نہیں، ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے۔

چندر پرکاش نے کہا کہ ہمارے رضاکار ویلٹائن ڈے کے موقع پر تفریحی مقامات، شاپنگ مالز اور ہوٹلز میں ساتھ دیکھے جانے والے کنوارے جوڑوں کو نشانہ بنائیں گے، اگر وہ ہندو ہوں گے تو ان کی شادی کرادی جائے گی اور اگر انہوں نے شادی جیسے بندھن میں بندھنے میں تعامل کا مظاہرہ کیا تو وہ ان کی سرگرمیوں کے بارے میں ان کے والدین کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت میں بسنے والے تمام افراد کو ہندو مانتے ہیں، اس لئے اگر دونوں کا یا کسی ایک کا تعلق دوسرے مذہب سے ہوگا تو ان کی ’’شدھیکرن‘‘ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہندو مت قبول کرنے کی تقریب کو شدھی کرن کہا جاتا ہے اور اس حوالے سے بھارت میں ’’گھر واپسی ‘‘ کے نام سے ایک تحریک چلائی جارہی ہے جس کے تحت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو ذبردستی ہندو بنایا جاتا ہے۔
 
Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen @seemab_khan
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے، ہندو مہاسبھا تنظیم۔ فوٹو: فائل

آگرہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ساتھ گھومنے والے غیر شادی شدہ جوڑوں کی شادی کرانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ’’ہند مہاسبھا‘‘ کے سربراہ چندر پرکاش کوشک کا کہنا ہے کہ بھارت ایسا ملک ہے جہاں سال کا ہر دن پیار اور محبت کا دن ہوتا ہے، اس لئے مغربی روایات کے تحت 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا کسی طور بھی قابل قبول نہیں، ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے۔

چندر پرکاش نے کہا کہ ہمارے رضاکار ویلٹائن ڈے کے موقع پر تفریحی مقامات، شاپنگ مالز اور ہوٹلز میں ساتھ دیکھے جانے والے کنوارے جوڑوں کو نشانہ بنائیں گے، اگر وہ ہندو ہوں گے تو ان کی شادی کرادی جائے گی اور اگر انہوں نے شادی جیسے بندھن میں بندھنے میں تعامل کا مظاہرہ کیا تو وہ ان کی سرگرمیوں کے بارے میں ان کے والدین کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت میں بسنے والے تمام افراد کو ہندو مانتے ہیں، اس لئے اگر دونوں کا یا کسی ایک کا تعلق دوسرے مذہب سے ہوگا تو ان کی ’’شدھیکرن‘‘ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہندو مت قبول کرنے کی تقریب کو شدھی کرن کہا جاتا ہے اور اس حوالے سے بھارت میں ’’گھر واپسی ‘‘ کے نام سے ایک تحریک چلائی جارہی ہے جس کے تحت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو ذبردستی ہندو بنایا جاتا ہے۔
@Sid_diQa u aagra mey ho ? :Mamazed
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

chlo ab sab soch samajh k bahir niklain gey wrna valentine day poori zindagi bhugatna parega ;))
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے، ہندو مہاسبھا تنظیم۔ فوٹو: فائل

آگرہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ساتھ گھومنے والے غیر شادی شدہ جوڑوں کی شادی کرانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ’’ہند مہاسبھا‘‘ کے سربراہ چندر پرکاش کوشک کا کہنا ہے کہ بھارت ایسا ملک ہے جہاں سال کا ہر دن پیار اور محبت کا دن ہوتا ہے، اس لئے مغربی روایات کے تحت 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا کسی طور بھی قابل قبول نہیں، ہم محبت کے خلاف نہیں لیکن محبت کرنے والے جوڑے کو شادی ضرور کرنی چاہیے۔

چندر پرکاش نے کہا کہ ہمارے رضاکار ویلٹائن ڈے کے موقع پر تفریحی مقامات، شاپنگ مالز اور ہوٹلز میں ساتھ دیکھے جانے والے کنوارے جوڑوں کو نشانہ بنائیں گے، اگر وہ ہندو ہوں گے تو ان کی شادی کرادی جائے گی اور اگر انہوں نے شادی جیسے بندھن میں بندھنے میں تعامل کا مظاہرہ کیا تو وہ ان کی سرگرمیوں کے بارے میں ان کے والدین کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت میں بسنے والے تمام افراد کو ہندو مانتے ہیں، اس لئے اگر دونوں کا یا کسی ایک کا تعلق دوسرے مذہب سے ہوگا تو ان کی ’’شدھیکرن‘‘ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ہندو مت قبول کرنے کی تقریب کو شدھی کرن کہا جاتا ہے اور اس حوالے سے بھارت میں ’’گھر واپسی ‘‘ کے نام سے ایک تحریک چلائی جارہی ہے جس کے تحت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو ذبردستی ہندو بنایا جاتا ہے۔
heinn??? agr wo behn bhai huwe tou??? i mean behn bhai bahar niklen sath tou???
 
Top