تم کیا جانو؟

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI


تم کیا جانو؟
دردِ جدائی کیا ہوتا ہے؟
تم کیا جانو؟
ہجر و وصال کے میلے میں جب
خود سے بچھڑ جاتا ہے کوئی
وہ تنہائی کیا ہوتی ہے؟
تم کیا جانو؟
تم کیا جانو؟
درد کے اُگنے سے پھلنے تک
دل مٹی کو
دھوپ، ہوا، بارش کے کیا کیا
طعنے سُننے پڑتے ہیں
درد شجر بن کر جب پھیلے
وہ رُسوائی کیا ہوتی ہے
تم نے درد نہ بویا کوئی
تم کیا جانو؟

@Masom_girl @khwahish @cutekhushi @zoonia @hoorain @Iceage-TM @sherry2112
 
Top