جاپانی ہسپتالوں میں وارڈ بوائے کی جگہ روب&#160

  • Work-from-home

Huda

ĂĸŠ έ ĶĦυşЊŎŏ
VIP
Jan 30, 2009
7,699
5,724
113
Karachi

جاپانی ہسپتالوں میں وارڈ بوائے کی جگہ روبوٹس تعینات

ٹوکیو : ایک جاپانی کمپنی نے حال ہی میں ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو مریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے فرائض انجام دیں گے۔ Regina نامی یہ Health Care Robot دو سو کلو تک وزنی افراد کو باآسانی اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس جدید جاپانی روبوٹ کی قیمت 60 سے 80 ہزار ڈالر بتائی جارہی ہے۔





 
Top