السلام علیکم
میرا سوال ہے
جب آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟
آپ سوری بولتے ہیں ؟
آپ اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیتے ہیں ؟
آپ منا لیتے ہیں ؟
یا آپ بھی اداس ہو جاتے ہیں کسی کا دل دکھا کر یا آپ بے پروا ہو جاتے ہیں ؟
.چلو اب جلدی جلدی سے سب بتاو اور سچ سچ-
میں تو کسی کا دل دکھا کر بہت ہی اپسٹ ہو جاتا ہوں اور مجھے تو اپنے آپ پر غصہ آتا ہے ۔