آج جون ایلیا کا یوم پیدائش ہے
جون ایلیا 14 دسمبر، 1937ء کو امروہہ، اتر پردیش کے ایک نامور خاندان میں پیدا ہوئے۔
جون ایلیا نے 8 سال کی عمر میں پہلا شعر کہا
چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں
دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی