یہ آرمی چاہے تو ایک رات میں شب خون مار کر پی ٹی وی کو یرغمال بنا لے ، آپ کون سے قانون کی بات کر رہے ہیں یہاں آرمی نے جنگل کا قانون بنایا ہوا ہے اگر جیو والوں آرمی کے مٹرک پاسس جنرل پر الزام لگا تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ پورا کا پورا چنیل بند کر دیا جاے
جیو نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اور معافی بھی مانگی ہے- میں اتنا کہتا ہوں مجرم کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ دوسروں کو جرات نہ ہو- اب کوئی میٹرک پاس ہو یا جاہل ان پڑھ، کسی عزت نہ اچھالی جائے اور کسی پر قاتلانہ حملے کا الزام لگادینا کوئی معمولی بات نہیں ہوتی ہے چاہے وہ مٹرک پاس ہو یا بی اے فیل