حضرتِ عیسیٰ ؑ کے دورِ نبوت کی ایک کتاب دریافت

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

اس زمین کے سینے میں ایسی ایسی چیزیں مدفون ہیں کہ ان کے باہر آنے پر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے ۔ آج سے پہلے کئی قومیں دنیا میں موجود رہیں ۔ کچھ بہت مشہور ہوئیں اور کچھ اپنے عہد کے ساتھ ہی ایسی گمنامی کے پردے پیچھے جا چھپیں کہ آج انہی جانتا تک کوئی نہیں ۔ تاریخ ہمیں ان کے قصے کہانیاں سناتی ہے مگر ہمارے پاس ان کے محض قصے کہانیاں ہی نہیں بلکہ ان کے آثار بھی موجود ہیں ۔ قوم عاد ثمود ہو ، ہڑپہ کہ کھنڈرات ہوں یا مکلی کا قبرستان ، عہد رفتہ کے آثار آج بھی کہیں نہ کہیں ملتے رہتے ہیں ۔ 2008ءمیں اردن کے ایک بدوی کو قدیم زمانے کی ایک کتاب ملی جو اس سے اسرائیل کے ایک بدوی نے لے لی اور پھر ماہرین کے ہاتھوں میں جا پہنچی۔ اب اس کتاب کے متعلق ایسا انکشاف ہوا ہے کہ تحقیق کرنے والے ماہرین بھی حیران رہ گئے ہیں۔ذرائع کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس کتاب پر لکھی تحریر پڑھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ دھات کی بنی ہوئی یہ کتاب 2ہزار سال قدیم ، حضرت عیسیٰ ؑ کے دور کی ہے۔ اس میں عیسیٰ ؑ کے فرمودات لکھے ہوئے ہیں ۔کتاب کی تحریر سے اسلام کے اس نظریئے کی تصدیق ہوئی ہے کہ کوئی مذہب بھی نیا نہیں، تمام انبیاءکرامؑ ایک ہی پیغام ”اسلام“ کو لے کر آگے بڑھے جو حضرت محمدﷺ پر آ کر اختتام پذیر ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کتاب کی تحریر سے معلوم ہوا ہے کہ حضرت عیسیٰؑ نے کوئی نیا مذہب شروع نہیں کیا بلکہ حضرت داؤد ؑ کے ایک ہزار سال قدیم پیغام کو ہی آگے بڑھایا۔
رپورٹ کے مطابق اس کتاب کے صفحات دھات کے بنے ہوئے ہیں اور دھات ہی کے کڑوں سے ان کی بائنڈنگ کی گئی ہے۔ سیسے کے ان صفحات پر تحریر اور مختلف نقش و نگار بنے ہوئے ہیں اور ایک تصویر بھی کندہ ہے۔۔ اردنی بدوی کو یہ 2008ءمیں ملی تھی تاہم اس کی دریافت کا باضابطہ اعلان 2011ءمیں کیا گیا۔بہت سے عیسائی اس کتاب کو جعلی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں تاہم ڈیوڈ اور جینیفر کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کتاب کی تحریر اور علامات کا ترجمہ کیا ہے اور ہم پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ بالکل اصلی ہے اور اس کا تعلق حضرت عیسیٰ ؑ کی نبوت کے دور کے چند سالوں سے ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ماہرین آثار قدیمہ کو ایسے نواردات ملتے رہتے ہیں جن میں سے کئی پر آج بھی کام جاری ہے جبکہ نہ جانے کتنے ایسے ہی راز زمین کے سینے میں دفن ہیں ۔

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @duaabatool
@Eshal-Hoor @errorsss @Elif @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haya_ @Hay-at
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @rooja
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619 @La-Haasil
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @MysTeri0uS @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

اس زمین کے سینے میں ایسی ایسی چیزیں مدفون ہیں کہ ان کے باہر آنے پر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے ۔ آج سے پہلے کئی قومیں دنیا میں موجود رہیں ۔ کچھ بہت مشہور ہوئیں اور کچھ اپنے عہد کے ساتھ ہی ایسی گمنامی کے پردے پیچھے جا چھپیں کہ آج انہی جانتا تک کوئی نہیں ۔ تاریخ ہمیں ان کے قصے کہانیاں سناتی ہے مگر ہمارے پاس ان کے محض قصے کہانیاں ہی نہیں بلکہ ان کے آثار بھی موجود ہیں ۔ قوم عاد ثمود ہو ، ہڑپہ کہ کھنڈرات ہوں یا مکلی کا قبرستان ، عہد رفتہ کے آثار آج بھی کہیں نہ کہیں ملتے رہتے ہیں ۔ 2008ءمیں اردن کے ایک بدوی کو قدیم زمانے کی ایک کتاب ملی جو اس سے اسرائیل کے ایک بدوی نے لے لی اور پھر ماہرین کے ہاتھوں میں جا پہنچی۔ اب اس کتاب کے متعلق ایسا انکشاف ہوا ہے کہ تحقیق کرنے والے ماہرین بھی حیران رہ گئے ہیں۔ذرائع کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس کتاب پر لکھی تحریر پڑھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ دھات کی بنی ہوئی یہ کتاب 2ہزار سال قدیم ، حضرت عیسیٰ ؑ کے دور کی ہے۔ اس میں عیسیٰ ؑ کے فرمودات لکھے ہوئے ہیں ۔کتاب کی تحریر سے اسلام کے اس نظریئے کی تصدیق ہوئی ہے کہ کوئی مذہب بھی نیا نہیں، تمام انبیاءکرامؑ ایک ہی پیغام ”اسلام“ کو لے کر آگے بڑھے جو حضرت محمدﷺ پر آ کر اختتام پذیر ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کتاب کی تحریر سے معلوم ہوا ہے کہ حضرت عیسیٰؑ نے کوئی نیا مذہب شروع نہیں کیا بلکہ حضرت داؤد ؑ کے ایک ہزار سال قدیم پیغام کو ہی آگے بڑھایا۔
رپورٹ کے مطابق اس کتاب کے صفحات دھات کے بنے ہوئے ہیں اور دھات ہی کے کڑوں سے ان کی بائنڈنگ کی گئی ہے۔ سیسے کے ان صفحات پر تحریر اور مختلف نقش و نگار بنے ہوئے ہیں اور ایک تصویر بھی کندہ ہے۔۔ اردنی بدوی کو یہ 2008ءمیں ملی تھی تاہم اس کی دریافت کا باضابطہ اعلان 2011ءمیں کیا گیا۔بہت سے عیسائی اس کتاب کو جعلی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں تاہم ڈیوڈ اور جینیفر کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کتاب کی تحریر اور علامات کا ترجمہ کیا ہے اور ہم پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ بالکل اصلی ہے اور اس کا تعلق حضرت عیسیٰ ؑ کی نبوت کے دور کے چند سالوں سے ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ماہرین آثار قدیمہ کو ایسے نواردات ملتے رہتے ہیں جن میں سے کئی پر آج بھی کام جاری ہے جبکہ نہ جانے کتنے ایسے ہی راز زمین کے سینے میں دفن ہیں ۔

mashAllah...

Thanks for sharing bhai....
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top