ہر ذی ہوش کے لیئے ضروری ہے کہ سامان سفر تیار رکھے کیونکہ اسے یہ خبر نہیں کہ کب اس کے پاس موت کا پیغام آ جائے ۔ اور وہ اس سے ناواقف ہے کہ کب بلا لیا جائے ۔
میں نے بے شمار لوگوں کو دیکھا ہے کہ شباب نے انہیں دھوکے میں رکھا ۔ اور وہ اپنے ساتھیوں کی موت کو بھول گئے۔اور لمبی لمبی آرزوں نے غفلت میں ڈال دیا۔
دل کی دنیا
ابن جوزی رح
صفحہ 19
دل کی دنیا
ابن جوزی رح
صفحہ 19