Help رپلائی میں اردو تحریری ویو کا مسئلہ

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
فورم پر جب اردو تحریر کو رپلائی کرتے ہیں تو رپلائی بوکس میں ویو بوکس بوکس میں نظر آتا ہے مثال کے طور پر ملاحظہ فرمائیں۔
TM.JPG
یہ بات بڑی ضروری ہے کہ رپلائی کا ویو اصل شکل میں نظر آئے تاکہ پتہ چلے کہ کس بات پر کمنٹس دئے گئے ہیں۔
کیا یہ فورم کی ٹیکنیکل کا مسلہ ہے۔
یہ مسلہ حل طلب ہے۔
Don
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh and Nelli

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
السلام علیکم۔
ڈان بھائی ویسے مجھے لگتا ہے یہ میرے کمپیوٹر کا مسلہ ہے
کیونکہ میں نے اپنے دوست کے لیپ ٹاپ میں دیکھا تو وہاں رپلائی میں صحیح نظر آرہا تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ تحریر کے الفاظ خط نستعلیق جو عام طور پر اردو خط ہوتا ہے اس میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
اس لئے میرے کمپیوٹر میں اردو نستعلیق یونی کوڈ میں فونٹ نہ ہونے کی صورت میں ایسا نظر آرہا ہے۔ واللہ اعلم۔

اگر فورم میں ایسی کوئی بات یا ٹیکنیکل فالٹ نہیں تو اسے چھیڑنے کی ضرورت نہیں ۔ شاید مجھے ونڈو دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت ہے۔ ویسے بھی ونڈو میں کافی مسائل آرہے ہیں ۔
بہت شکریہ آپ کی توجہ کا۔
دعاوں کی درخواست ہے۔
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
masla ap k window ya computer ka nahi hai bal k yeh browser ka fault hai.
Please stop using Internet Explorer, if you are using it.

Laykin agar yeh masla Firefox may araha hai to click VIEW > Character Encoding > Unicode (utf-8)
It will most likely fix that problem
 
Top