سایہ میلوں پہ پھیل جانے سے ....عابی مکھنوی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سایہ میلوں پہ پھیل جانے سے
کوئی بونا بڑا نہیں ہوتا
خاص لوگوں سے عرض ہے اتنی
راہ میں کوئی پڑا نہیں ہوتا
آس بندے کو مار دیتی ہے
وقت کوئی کڑا نہیں ہوتا
خاک خصلت سے بس چمکتی ہے
کوئی ہیرا جڑا نہیں ہوتا
یار کوئی بھی وقت پر عابی
دائیں بائیں کھڑا نہیں ہوتا
::::::::::::::::::::::
عابی مکھنوی

 
Top