سب مرد ایک سے نہیں ہوتے۔۔ مگر فارمولا سب پر ایک ہی اپلائی ہوتا ہے۔۔ جو محرم ہے، وہ مرد آپ کے لیے اچھا ہے اور جو محرم نہیں ہے، وہ چاہے آپ کو جس رشتے سے بھی پکارے، وہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہو سکتا۔۔۔ جو محرم نہیں، اس سے تنہائی میں ملنے کی اجازت میرے رب نے نہیں دی، چاہے وہ تنہائی ٹیلی فونک گفتگو تک ہو یا کسی پروفیسر کے آفس میں جاکر اس سے ملنے کی حد تک۔ سب مرد ایک سے نہیں ہوتے فاطمہ مگر فارمولا سب پر ایک ہی اپلائی ہوتا ہے۔۔"