محبت جسے کبھی بھی لفظوں کے سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی
، یہ تو احساس ہے جس کے ہونے کی گواہی دل دیتا ہے
ورنہ یہ سمندر تو یوں ہی پکارتا ہے
لیکن اس کی پکار صرف اسے ہی بے خود کرتی ہے
جو محبت کے اس احساس سے آشنا ہے
سندس جبین کے ناول "دل کا رشتہ " سے اقتباس
، یہ تو احساس ہے جس کے ہونے کی گواہی دل دیتا ہے
ورنہ یہ سمندر تو یوں ہی پکارتا ہے
لیکن اس کی پکار صرف اسے ہی بے خود کرتی ہے
جو محبت کے اس احساس سے آشنا ہے
سندس جبین کے ناول "دل کا رشتہ " سے اقتباس